ٹیگس - علی لاریجانی
علی لاریجانی :
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا : یمن اور شام میں حکومتی اور قومی اتحاد کا قیام ان ممالک کے مسائل کے خاتمے میں اہم کردار ادا کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 426267 تاریخ اشاعت : 2017/02/12
علی لاریجانی:
ایرانی اسپیکر نے کہا : عراقی قوم اور حکومت کی سربلندی ہماری دلی تمنا ہے اور ہم عراق کو علاقائی استحکام کی مضبوطی کے لئے اہم ملک سمجهتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 422739 تاریخ اشاعت : 2016/08/21
ایرانی پارلیمینٹ اسپیکر کی شامی صدر سے ملاقات؛
رسا نیوز ایجنسی ـ ایرانی پارلیہ مینٹ کے اسپیکر نے شام کے صدر جمہور سے ملاقات میں بیان کیا : اپنے ملک کے تمام زمین کی حفاظت اور دہشت گردوں سے مقابلہ میں شام حکومت کے اقدامات قابل ستایش ہیں اور بشار اسد بہادر اور با عزم قائد ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7611 تاریخ اشاعت : 2014/12/21