ٹیگس - علی لاریجانی
علی لاریجانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے شام پرامریکہ، برطانیہ اور فرانس کے حملے کو وحشیانہ اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435573 تاریخ اشاعت : 2018/04/15
علی لاریجانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے علاقائی مسائل پر سعودی حکام کے حالیہ اقدامات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435507 تاریخ اشاعت : 2018/04/08
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر :
ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا کہ امریکہ، دنیا بھر میں ممالک کے درمیان تفرقہ ڈالنے کے لیے دہشتگردوں کی بھرپور حمایت کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 433660 تاریخ اشاعت : 2018/01/16
ڈاکٹر علی لاریجانی :
ایران کی مجلس شورای اسلامی یعنی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے میں ردو بدل کسی بھی طور قبول نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 433630 تاریخ اشاعت : 2018/01/14
ایران کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایرانی قوم کے خلاف سنگین جرائم اور سازشوں میں ملوث ہونے کی امریکہ کی سیاہ تاریخ ہے۔
خبر کا کوڈ: 430396 تاریخ اشاعت : 2017/10/16
ڈاکٹر علی لاریجانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لئے بین الاقوامی عزم کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے اس لعنت سے سنجیدگی سے نمٹنے پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429977 تاریخ اشاعت : 2017/09/16
علی لاریجانی پارلیہ مینٹ کے اجلاس کے دوران ؛
ایرانی پارلیہ مینٹ کے سربراہ نے اس بیان کے ساتھ کہ شہید حججی نے واضح کر دیا کہ آج دہشت گردوں کے ساتھ لڑائی حسینی و یزیریدیوں کی لڑائی ہے کہا : یہ سب تکفیری فکر کے نتائج کا نمونہ ہے اور کیا اعراب امریکا اور صیہونیوں کا اسلامی قوم پر ظلم و جنایت میں ملوث ہاتھ کو نہیں دیکھ رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 429467 تاریخ اشاعت : 2017/08/13

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا : ہماری قوم خطے میں سلامتی برقرار رکھنے کے لئے دہشتگردوں سے مقابلہ کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429360 تاریخ اشاعت : 2017/08/06
علی لاریجانی :
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا : ہماری قوم خطے میں سلامتی برقرار رکھنے کے لئے دہشتگردوں سے مقابلہ کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429360 تاریخ اشاعت : 2017/08/06
ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر کا انتباہ؛
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ اگر امریکہ سمجھتا ہے کہ آئی اے ای اے کے معائنے کی سطح مناسب نہیں ہے تو اسے کم کیا جا سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429167 تاریخ اشاعت : 2017/07/25

علی لاریجانی اور عرفان محمود الحیالی کی؛
ایران اور عراق کے اعلی حکام نے دونوں ملکوں کے روابط کے فروغ پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429153 تاریخ اشاعت : 2017/07/24
علی لاریجانی اور عرفان محمود الحیالی کی؛
ایران اور عراق کے اعلی حکام نے دونوں ملکوں کے روابط کے فروغ پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429153 تاریخ اشاعت : 2017/07/24
علی لاریجانی عراق کی اعلی مجلس کونسل کے سربراہ کے ساتھ ملاقات میں :
ایرانی پارلیہ مینٹ کے سربراہ نے کہا : عراق میں موصل کی آزادی اور داعش کے دہشتگردوں کے خلاف حالیہ کامیابی میں آیت اللہ سیستانی کا اہم کردار ہے اور اس کامیابی کو عراق و عراقی قوم کی خدمت میں مبارک پاد پیش کرتا ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 428849 تاریخ اشاعت : 2017/07/04
علی لاریجانی :
ایران کے اسپیکر نے کہا : موجودہ حالات اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع فراہم ہونے کے باوجود ایران میں جنوبی کوریا کی سرمایہ کاری کا خیر مقدم کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428736 تاریخ اشاعت : 2017/06/27
علی لاریجانی:
اسپیکر علی لاریجانی نے پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی سے کہا ہے کہ امریکی سینیٹ کے ایران مخالف اقدامات کے جواب میں ترجیحی بنیاد پر حمکت عملی تیار کرے ۔
خبر کا کوڈ: 428508 تاریخ اشاعت : 2017/06/12
علی لاریجانی:
علی لاریجانی نے کہا کہ رمضان کریم مسلم امہ کے لئے صبراور برداشت کا مہینہ ہے اسی لئے ہمیں چاہئےکہ یکجہتی اور قریبی تعاون سے مسلم امہ کے درمیان بھائی چارہ اورامن کو فروغ دیں.
خبر کا کوڈ: 428257 تاریخ اشاعت : 2017/05/27
علی لاریجانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلس (پارلیمنٹ) کے اسپیکر نے کہا : امریکہ کی شام کے بحران میں مداخلت کی وجہ سے مشرقی وسطی میں حالات مزید پیچیدہ ہوں گے ۔
خبر کا کوڈ: 427393 تاریخ اشاعت : 2017/04/09
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے علاقے کے ملکوں کے نام نوروز کے پیغام میں تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ پڑوسی ممالک باہمی تعاون سے تمام مسائل کو حل اور خطرات کا مقابلہ کر سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426958 تاریخ اشاعت : 2017/03/18