ٹیگس - رسا نیوز
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے کہا : 12 رمضان المبارک ایک تاریخی دن ہے جب پیغمبر اکرم نے مہاجرین اور انصار کے درمیان ”مواخات“بھائی چارہ قائم کیا دو دو فرد کو بھائی قرار دیا اور حضرت علی ؑ ابن ابی طالب کو اپنا بھائی قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 442656 تاریخ اشاعت : 2020/05/06
اسلام میں جتنی بھی عبادتیں ہیں سب اللہ ہی سے مخصوص ہیں چاہے وہ نماز ہو خمس ہو حج ہو یا جہاد ہو ، سب کی نسبت اللہ ہی کی طر ف دی جاتی ہے ، اور سب میں اللہ ہی کی قربت ہوتی ہے ، ہر عمل انجام دینے والا اللہ ہی کے لئے انجام دیتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442655 تاریخ اشاعت : 2020/05/06
ھندوستان کے مشھورعالم دین:
جامعہ امام جعفر صادق صدر امام بارگاہ جونپورھندوستان کے پرنسل نے ایت اللہ اعرافی کے خط کے جواب میں اپنی تحریر میں کہا: ایت اللہ اعرافی کی تحریر انکی وسعت نظر کی بیانگر اور ہم سب کی دلگرمی کا سبب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442654 تاریخ اشاعت : 2020/05/06
کورونا کی وجہ سے انڈیا میں آن لاین تلاوت قرآن کا سلسلہ شروع کیا جارہا ہے جو ۲۸ رمضان تک جاری رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 442643 تاریخ اشاعت : 2020/05/04
ایران میں نماز جمعہ کے انعقاد کی کونسل کے نائب صدر نے بتایا ہے کہ ملک کے 157 شہروں میں نماز جمعہ منقعد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 442642 تاریخ اشاعت : 2020/05/04
سرزمین ایران کے بزرگ عالم دین اور حوزات علمیہ کے سربراہ کے خط کی علمائے ھندوستان نے حمایت کی ۔
خبر کا کوڈ: 442641 تاریخ اشاعت : 2020/05/04
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: جاگیردار، صنعتکار اور سرمایہ دار اپنے دین اور ملت کی خدمت کا درس حضرت خدیجۃ الکبری ؑسے حاصل کریں اور اپنے مال و دولت کا ایک حصہ دین و ملت کیلئے صرف کریں، اسی میں خوشنودی خدا و رسول اور نجات ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442639 تاریخ اشاعت : 2020/05/04
آج اگر ہم اسلام پہ نظر ڈالیں تو پوری دنیا میں پھیلا ہوا نظر آتا ہے اور مسلمان بھی پوری دنیا میں کافی تعداد میں نظر آتے ہیں، لیکن اگر ہم اسلام کی ابتدائی تاریخ کو پڑھیں اور اس پہ نظر ڈالیں تو ہم کو پتہ چلے گا کہ اسلام کی شروعات کتنی مشکل اور سخت تھی۔
خبر کا کوڈ: 442638 تاریخ اشاعت : 2020/05/04
بعثت کے دسویں برس یک بعد دیگرے دو ایسے عظیم حادثے رونما ہوے جس سے حضور سرور انبیاء حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ شدید رنجیدہ و غم زدہ ہوے۔ اور یہ ایسے غم تھے جس کا اظہار تا حیات فرمایا جیسا کہ تاریخ میں ذکر ہے۔
خبر کا کوڈ: 442637 تاریخ اشاعت : 2020/05/04
اصغریہ تحریک:
اپنے بیان میں اصغریہ تحریک کے مرکزی جنرل سیکریٹری شہزاد رضا نے کہا کہ شہید مطہری کی کتابیں معلومات کا خزانہ ہیں، یونیورسٹیوں میں آپ نے کثیر تعداد میں برجستہ شاگردوں کی تربیت کی۔
خبر کا کوڈ: 442630 تاریخ اشاعت : 2020/05/02
ادارہ التنزیل کے زیرانتظام تعلیمات قرآن کریم کی تبلیغ و ترویج کیلئے سرگرم عمل ادارہ التنزیل کے زیر اہتمام امسال لاک ڈاون کے باعث سالانہ کلاسز کا اجراء آن لائن ذرائع سے کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442629 تاریخ اشاعت : 2020/05/02
سید حسن نصر اللہ:
سید حسن نصر اللہ نے صبر کرنے والوں سے اللہ تعالی کی محبت اور دوستی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی صبر، حلم و بردباری اور استقامت کا مظاہرہ کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442628 تاریخ اشاعت : 2020/05/02
آیت الله مظاهری:
حوزه علمیہ اصفهان کے ذمہ دار نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ قرآن کریم نے متکبر انسان کو پاگل کہا ہے فرمایا: کبھی کبھی تکبر، انسان کے بے دین ہونے کا باعث بنتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442627 تاریخ اشاعت : 2020/05/02
ایرانی حوزات علمیہ کے سربراہ نے ہندوستان کے دینی سربراہوں اور روحانی پیشواوں کے نام خط میں دینی اور علمی مراکز کے ساتھ تعامل کیلئے امادگی کا اعلان کرتے ہوئے حوادث کا صحیح اور عقلی تجزیہ، تعلیم یافتہ طبقہ کی ذمہ داری جانا ۔
خبر کا کوڈ: 442626 تاریخ اشاعت : 2020/05/02
شہید مطہری کی شہادت پر امام خمینی رہ نے کہا تھا کہ میں فقیہ عالی فیلسوف علام اور مفکر حکیم آقائے شیخ مرتضٰی مطہری کی اندوہ ناک رحلت پر دلی تعزیت پیش کرتا ہوں۔
خبر کا کوڈ: 442624 تاریخ اشاعت : 2020/05/01
ایران کی وزارت صحت نے ملک میں تقریبا پچانوے ہزار افراد کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کا ذکر کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ان میں سے اب تک چھیہتّر ہزار تین سو اٹھارہ افراد صحتیاب ہو کر اسپتالوں سے ڈسچارج ہو چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442623 تاریخ اشاعت : 2020/05/01
رہبر انقلاب اسلامی نے منصفانہ اور مثالی دینی معاشر ے کے قیام کے لئے، اسلامی اور انقلابی اقدار کے مطابق بچوں اور نوجوانوں کی تربیت کو معلمین کا اہم ترین کارنامہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442622 تاریخ اشاعت : 2020/05/01
خدا وند عالم نے اس دنیا میں بہت سی چیزوں کو پیدا کیا ہے ،اگر انسان ان کے بارے میں غوروفکر کرے تووہ خداکی خالقیت اور اس کی صناعیت کے بارے میں حیرت وتعجب میں پڑجائے کہ اس نےکیسی کیسی مخلوقات خلق کی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442620 تاریخ اشاعت : 2020/05/01
آیت الله مظاهری:
حوزه علمیہ اصفهان میں درس خارج کے استاد نے اپنی اخلاقی نشست میں بخل و کنجوسی کو انسانوں کے لئے بدترین و خطرناک ترین صفت بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 442609 تاریخ اشاعت : 2020/04/29
ماہ مبارک رمضان، دنیا میں پھیلے کرونا سے روبرو ہونے کے سبب مقلدین نے روزہ کے سلسلے میں مراجع تقلید سے سوالات پوچھے ۔
خبر کا کوڈ: 442608 تاریخ اشاعت : 2020/04/29