Tags - رسا نیوز
مولانا سبط شبیر:
پیروان ولایت کے سربراہ اور تنظیم کے صدر نے پندرہ شعبان کی عظیم مناسبت پر تبریک و تہنیت پیش کرتے ہوئے عالم اسلام سے التماس کیا ہیکہ وہ کرونا وائرس جیسی مہلک بیماری کے علاوہ درپیش دیگر مسائل و مشکلات کیلئے اپنے گھروں میں خصوصی دعاؤں کا اہتمام کریں۔
News ID: 442477    Publish Date : 2020/04/08

علامہ رضی جعفر نقوی:
جعفریہ الائنس پاکستان کے صدر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کورونا وائرس اللہ کا عزاب نہیں بلکہ ایک آزمائش ہے، تمام عالم اسلام کو کو چائیے کہ وہ اس آزمائش کو اللہ تعالی کا ذکر خیر کرتے ہوئے گزارے۔
News ID: 442476    Publish Date : 2020/04/08

لبنان:
لبنان، تحریک حزب اللہ کے رکن ایک عالم دین کورونا کی روک تھام کے لئے جاری مہم کے تحت ملک کے ایک چرچ کو ڈیس انفیکٹینگ (Disinfecting) کر رہے ہیں۔
News ID: 442475    Publish Date : 2020/04/08

حسن نصر اللہ لبنان:
حزب اللہ کے سربراہ نے نیمۂ شعبان کی مناسبت سے اپنے خطاب میں، اس دن کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے، غاصب صیہونی حکومت کے بارے میں کہا کہ اس غاصب حکومت کو اپنا وجود خطرے میں نظر آ رہا ہے۔
News ID: 442474    Publish Date : 2020/04/08

اسلامی جمہوریہ ایران میں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والوں کےتناسب میں کمی اور صحتیاب ہونے والوں کے تناسب میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
News ID: 442473    Publish Date : 2020/04/08

فرزند رسول حضرت امام مہدی عج کے یوم ولادت پر رہبر انقلاب کا قوم سے براہ راست خطاب رہبر معظم انقلاب اسلامی کل قوم سے براہ راست خطاب کریں گے۔
News ID: 442472    Publish Date : 2020/04/08

News ID: 442471    Publish Date : 2020/04/08

آج کی جس دنیا میں ہم زندگی بسر کر رہے ہیں اس میں ترقی کے ساتھ ساتھ مشکلات بھی ہیں جیسے جیسے دنیا ترقی کرتی جا رہی ہے ویسے ویسے نئی نئی مشکلیں بھی سامنے آرہی ہیں ابھی اس وقت ایک بیماری نے پوری دنیا کو عاجز و ناتوان کر دیا ہے
News ID: 442470    Publish Date : 2020/04/08

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
ممتاز اسلامی سکالر ماہر اقتصادیات آیت اللہ سید محمد باقر الصدر شہید اور انکی ہمشیرہ سیدہ آمنہ بنت الہدی کے یوم شہادت پر قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کا پیغام ۔
News ID: 442469    Publish Date : 2020/04/08

قم میں دفتر آیت اللہ شیخ یعقوبی و نمائندہ پاکستان حجت الاسلام والمسلمین شیخ ہادی کی جانب سے اور وائس آف پاکستان کی تعاون سے قم میں موجود غیر ایرانی طالبعلموں میں فری میڈیسن پیک تقسیم کیا گیا۔
News ID: 442468    Publish Date : 2020/04/08

امام زمانہ حجت ابن الحسن العسکری (عج) کے سلسلہ میں مرسل اعظم اور دیگر معصومین علیھم السلام سے لاتعداد روایات منقول ہوئی ہیں ۔
News ID: 442467    Publish Date : 2020/04/08

خدا نے انسان کو بہت سی نعمتوں سے نوازا ہے جس کا نہ تو انسان کو اندازہ ہوسکتا ہے اور نہ ہی وہ کبھی ان کا شکریہ ادا کرسکتا ہے وہ بے شمار اورلامتناہی نعمتیں جنھیں خدا نے انسان کو عطا کی ہیں ان عظیم نعمتوں میں سے ایک بہت بڑی نعمت کا نام جوانی ہے ۔
News ID: 442458    Publish Date : 2020/04/07

آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری ہمدانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ حضرت ولی عصر(عج) تنہا شیعوں اور انسانوں کی امید ہیں کہا: ظھور کیلئے دست دعا بلند کریں تاکہ انسانوں کی مشکلات و مصیبتیں ختم ہوسکیں ۔
News ID: 442457    Publish Date : 2020/04/06

آیت الله رئیسی:
ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے کہا: سلامتی کی تمام قسموں میں عوام کے جسم و جان کی سلامتی کو اولویت حاصل ہے ۔
News ID: 442456    Publish Date : 2020/04/06

علامہ نیاز نقوی:
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے ایران و عراق کے زائرین کے ساتھ ناروا سلوک کی شدید مذمت کی اور کہا: نیگیٹو ٹیسٹ رپورٹ انے کے بعد بھی زائرین کو روکنا تبعیض امیز برتاو کی نشانی ہے ۔
News ID: 442455    Publish Date : 2020/04/06

ایران میں تعینات ہندوستان کے سفیر نے قم میں ہندوستانی شہریوں کو ایران کی جانب سے دی جانے والی سہولتوں اور خدمات پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے پاس کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے وسائل اور ماہر ڈاکٹرز موجود ہیں۔
News ID: 442454    Publish Date : 2020/04/06

جرمنی کے دارالحکومت برلن میں جس وقت مسلمانوں نے شہر کی فضاؤں میں صدائے اذان کی گونج سنی تو وجد میں آ گئے۔
News ID: 442453    Publish Date : 2020/04/06

ایران:
حوزات علمیہ کے مدیرآیت اللہ اعرافی نے ائیسسکو ادارے کے سربراہ کے نام ایک خط میں کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں اس ادارے سے منسلک علمی، سائنسی ،ثقافتی اور تحقیقاتی شعبوں کے ساتھ تعاون پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔
News ID: 442452    Publish Date : 2020/04/06

امریکا نے ۲۰۰۰۰۰(دولاکھ) ماسک بردار کشتی کو جس کی جرمن نے تھائی لینڈ سے خریداری کی تھی چوری کرلیا، برلین: عالمی بحران کے دور میں بھی اس طرح کے وحشیانہ طریقہ کار سے استفادہ نہیں کرنا چاہئے، امریکا، یوروپ کے اپنے اتحادیوں سے ہرگز اس طرح کا برتاو نہ کرے ۔
News ID: 442451    Publish Date : 2020/04/06

ھندوستان میں کرونا وائرس کی تشخیص کے نامناسب انتظامات پر اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے نریندر مودی کی سرکار پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے ناقص کارکردگی سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
News ID: 442443    Publish Date : 2020/04/04