رسا نیوز - صفحه 30

ٹیگس - رسا نیوز
علامہ سید جواد نقوی:
تحریک بیداری امت مصطفی کے سربراہ نے مسجد بیت العتیق لاہور میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں کہا: رہبر معظم نے مسلح افواج کے سربراہ جنرل باقری کو باقاعدہ طور پر جنگی حکم نامہ صادر کیا گیا کہ یہ بائیولوجیکل حملہ ہے، اس کا مقابلہ جنگی بنیادوں پر کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 442301    تاریخ اشاعت : 2020/03/14

نائب صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نےکہا: عوام کو حکومت کی طرف جاری کردہ احتیاطی تدابیر پر عملدر آمد کرنا چاہیے، علامات کی صورت میں متاثرہ شخص اپنا چیک اپ اور علاج کروائے کیونکہ کوئی ایک متاثرہ شخص پورے خاندان کی تباہی کا باعث بن سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442300    تاریخ اشاعت : 2020/03/14

راشد منہاس روڈ پر تعمیر شدہ عسکری فلائی اوور پر ضلع شرقی کے چیئرمین معید انور نے ڈی آئی جی ایسٹ عامر فاروقی، معروف عالم دین علامہ شہنشاہ حسین نقوی اور شہید کے والد سید شاہد حسین زیدی کے ہمراہ تختی کی نقاب کشائی کی۔
خبر کا کوڈ: 442299    تاریخ اشاعت : 2020/03/14

مخدوم جاوید ہاشمی:
سالانہ یوم علی و دستر خوان ابوطالب کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سیاسی و مذہبی رہنمائوں کا کہنا تھا کہ آج کفر اور اسلامی ممالک کے دشمن عناصر کو شکست فاش سے ہمکنار کرنے کے لیے اتحاد اور باہمی اعتماد کی فضا کو قائم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 442298    تاریخ اشاعت : 2020/03/14

کربلا ائیرپورٹ پر حملے حوالے سے آستانہ حسینی نے بیان میں کہا: کربلا میں زیر تعمیر ائیرپورٹ پر حملہ جسمیں ایک مزدور شہید بھی ہوا ہے اور کافی مالی نقصان بھی پہنچایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442297    تاریخ اشاعت : 2020/03/14

عراق کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے حشد الشعبی اور کربلا کے ايئر پورٹ پر امریکی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کربلا ايئر پورٹ اور حشدالشعبی پر امریکہ کے حملے عراق کی قومی حاکمیت کے خلاف ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442296    تاریخ اشاعت : 2020/03/14

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہمیں امریکی ڈاکٹروں کی ضرورت نہیں ہمارے پاس شجاع، دلیر اور سب سے بہترین ڈاکٹرز اور طبی عملہ موجود ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442295    تاریخ اشاعت : 2020/03/14

ہندوستانی خواتین:
کورونا وائرس کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر اس بات کا اندیشہ ظاہر کیا جارہا تھا کہ شہریت ترمیمی قانون ، این پی آر اور این آر سی کے خلاف شاہین باغ میں تین ماہ سے جاری مظاہرے کو ختم کیا جا سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442294    تاریخ اشاعت : 2020/03/14

حسن نصراللہ:
حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ کرنے پر مبنی امریکی صدرٹرمپ اور اس کی ٹیم نے بہت بڑا جھوٹ بولا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442293    تاریخ اشاعت : 2020/03/14

امریکی صدر ٹرمپ نے میں کورونا وائرس کے تیز پھیلاؤ کے پیش نظر پورے ملک میں ہنگامی صورتحال نافذ کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442292    تاریخ اشاعت : 2020/03/14

۲۰ ہزار ایرانی طلبا اور عوام نے خط پر دستخط پر کر کے ھندوستان میں مسلمانوں کے قتل عام کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور اسے فوری طور پر روکے جانے نیز ان کے تحفظ کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 442286    تاریخ اشاعت : 2020/03/12

خبر کا کوڈ: 442285    تاریخ اشاعت : 2020/03/11

خبر کا کوڈ: 442284    تاریخ اشاعت : 2020/03/11

اعجاز ہاشمی:
جے یو پی کے مرکزی صدر کا کہنا تھا کہ امریکہ اپنی مرضی کے مطابق دنیا کو چلانا چاہتا ہے، افغانستان کو فی الفور چھوڑ دینا ہی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مفاد میں ہے، امریکی تسلط افغانستان میں سیاسی بحران اور عدم استحکام کا باعث بن رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442283    تاریخ اشاعت : 2020/03/11

ایت اللہ رئیسی:
ایران کی اعلی عدلیہ کے سربراہ ایت اللہ رئیسی نے ہندوستان میں مسلمانوں کے قتل عام پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ہندوستانی عدلیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس قتل عام کے ذمہ داروں کو سزا دے ۔
خبر کا کوڈ: 442282    تاریخ اشاعت : 2020/03/11

علاءالدین بروجردی :
ایران کی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کے رکن نے ھندوستانی مسلمانوں کے خلاف ھندوستانی حکومت کے بھیانک مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ھندوستانی مسلمانوں کے ساتھ ہیں ھندوستانی حکومت کو انھیں ظلم و ستم کا نشانہ بنانے کی اجازت نہیں دیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 442281    تاریخ اشاعت : 2020/03/11

حالیہ دنوں میں ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف تشدد کی ایک نئی لہر کا آغاز ہوا ہے جسے دنیا امریکی صدر ٹرمپ کے دورۂ ہند کے نتیجے کے طور پر دیکھ رہی ہے۔ اس وقت ہندوستان میں نئے شہریت قانون کو لے کر کافی بے چینی پائی جاتی ہے اور انہیں ملک میں سخت دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ دہلی کے حالیہ فرقہ وارانہ فسادات میں کم از کم ۴۸ افراد جاں بحق ہوئے جن میں اکثر مسلمان تھے۔
خبر کا کوڈ: 442280    تاریخ اشاعت : 2020/03/11

رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی کی موافقت سے کورونا وائرس کے شکار افراد کو طبی سہولتیں فراہم کرنے والے مدافعان سلامت (طبی عملے) اس راہ میں جان دینے کی صورت میں شہید کے درجے پر فائز ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 442279    تاریخ اشاعت : 2020/03/11

دور حاضر میں اطفال ملت کی اسکولی اور دیگر مصروفیات کے مدنظر ادارہ تنظیم المکاتب نے ۹ مارچ ۲۰۲۰ مطابق ۱۳ رجب ۱۴۴۱ یوم ولادت باب مدینۃ العلم حضرت امیرالمومنین علیہ السلام ـ ای مکتب کا آغاز کیا ۔
خبر کا کوڈ: 442278    تاریخ اشاعت : 2020/03/11

چاروں طرف سے لوگ لاٹھی اور ڈنڈے ہاتھوں میں لئے ایک خاص سمت دوڑ رہے تھے، کوئی کہہ رہا تھا مارو، کوئی مار رہا تھا کوئی گالی دے رہا تھا تو کوئی کہہ رہا تھا ارے بہت ہو گیا اب جانے دو ۔۔۔۔۔
خبر کا کوڈ: 442277    تاریخ اشاعت : 2020/03/11