رسا نیوز - صفحه 34

ٹیگس - رسا نیوز
ادارہ التنزیل کے سربراہ ڈاکٹر علی عباس نقوی کا کتاب کے دوسرے ایڈیشن کی اشاعت کے موقع پر کہنا تھا کہ قرآن کریم کو کتاب زندگی بنانے میں سرگرم عمل ادارہ التنزیل کی یہ کتاب نوجوان نسلوں اور آئندہ آنے والی نسلوں کے لیے مشعل راہ ثابت ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 442142    تاریخ اشاعت : 2020/02/19

پاراچنار پاکستان کے نوجوانوں نے غریب لوگوں کیلئے مفت کھانے کا اہتمام کیا ۔
خبر کا کوڈ: 442141    تاریخ اشاعت : 2020/02/19

اسلام آباد پاکستان میں خاتون جنت کانفرنس کا انعقاد کیا جس میں ملی یکجہتی کونسل کے رہنما ثاقب اکبر، وزیر مذاہبی امور نور الحق القادری، سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا سمیت دیگر شخصیات نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 442140    تاریخ اشاعت : 2020/02/19

جرمنی میں مسجدوں پر دہشتگردانہ حملوں کی سازش کا پردہ فاش ہونے کے بعد اس ملک کے مسلمانوں نے جرمن پولیس سے مزید سیکورٹی کا مطالبہ کیا ہے
خبر کا کوڈ: 442139    تاریخ اشاعت : 2020/02/19

اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر نے امریکی دہشتگردوں کے ہاتھوں جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کئے جانے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کا یہ اقدام بین الاقوامی ضابطوں کے خلاف تھا۔
خبر کا کوڈ: 442138    تاریخ اشاعت : 2020/02/19

رہبر انقلاب نے امریکی زوال کو یقینی بتاتے ہوئے فرمایا: امریکی حکام اپنا رعب فریب دینے اور خوف کیلئے پیدا کرتے ہیں، مگر جس طرح ٹائیٹینک کی ظاہری عظمت و جلالت اسے غرق ہونے سے نہ بچاسکی، امریکی جلالت بھی اسے غرق ہونے سے نہیں بچاسکتی اور امریکا ڈوبے گا۔
خبر کا کوڈ: 442137    تاریخ اشاعت : 2020/02/19

جنابِ رسولِ خدا نے نمازِ شب کے بارے میں فرمایا: "نمازِ شب پروردگار کی رضا، ملائکہ کی دوستی، انبیاء کی سنت، نور معرفت، ایمان کی جڑ، بدن کا سکون، شیطان کی اضطرابی، دشمن کے سامنے ہتھیار، استجابتِ دُعا، اعمال کی قبولیت اور رزق میں برکت کا باعث ہے۔"
خبر کا کوڈ: 442129    تاریخ اشاعت : 2020/02/17

کانفرنس سے خطاب میں ایس یو سی رہنماؤں کا کہنا تھا کہ سانحہ سیہون کا مقدمہ فوجی عدالت میں چلایا جائے، امریکہ عالم اسلام کا بدترین دشمن ہے، اس نے عراق کی سرزمین پر قاسم سلیمانی اور ابو مہندی المہندس کو شہید کرکے اپنی درندگی کا ثبوت پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 442128    تاریخ اشاعت : 2020/02/17

علامہ ساجد نقوی:
ایس یو سی کے سربراہ کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ محترم انتونیو گوتریس کی پاکستان آمد کو خوش آئند قرار دیتے ہیں اور انکا اپنے وطن میں خیر مقدم کرتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 442127    تاریخ اشاعت : 2020/02/17

سپریم کورٹ نے شاہین باغ دھرنے کے خلاف درخواستوں کی سماعت کرتے ہوئے مظاہرین سے بات چیت کے لئے ایک مذاکراتی ٹیم مقرر کرتے ہوئے فوری طور پر دھرنے کو ختم کرنے کا حکم جاری کرنے سے انکار کردیا ہے
خبر کا کوڈ: 442126    تاریخ اشاعت : 2020/02/17

حال ہی میں ایک سی سی ٹی وی کیمرے کی فوٹیج سامنے آئی ہے جس میں ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی کی جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کی لائیبریری میں پولیس نے گھس پر وہاں محو مطالعہ طلبا پر اچانک ڈنڈے برسانا شروع کر دئے۔
خبر کا کوڈ: 442125    تاریخ اشاعت : 2020/02/17

علامہ علی حسین مدنی:
نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے اسمبلی ہال میں امامیہ طلباء کی جانب سے سالانہ 48 ویں امام حسین علیہ السلام کانفرنس کا انعقادکیا گیا جس میں کثیر تعداد میں طلباء اور اسکالرز نے شرکت کی۔ 
خبر کا کوڈ: 442117    تاریخ اشاعت : 2020/02/15

حجت الاسلام و المسلمین سید نیاز حسین نقوی:
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر نے جمعہ کے خطبہ میں کہا: حضرت فاطمہ زہرا(س) نے عورت ہوتے ہوئے بھی زخمی بدن اور سخت مشکل حالات کے باوجود ولایت کا دفاع کیا، مہاجرین و انصار کو گھر گھر جا کر علی(ع) کے حق میں پیغمبر کے فرامین یاد دلائے
خبر کا کوڈ: 442116    تاریخ اشاعت : 2020/02/15

تحریک نجباء عراق کے رہنما:
تحریک نجباء عراق کے رہنما شیخ اکرم الکعبی نے کہا کہ امریکیوں سے انتقام کی الٹی گنتی کا آغٖاز ہوچکا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442115    تاریخ اشاعت : 2020/02/15

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے ہزاروں مداحوں اور ذاکرین نے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 442113    تاریخ اشاعت : 2020/02/15

23 فروری کو اسلامی یوم عالم خواتین کے مناسبت سے یوم فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیہا کا جلسہ عام منعقد ہوگا، جس میں علمائے کرام خطاب کرینگے، جبکہ نئے سال کیلئے اصغریہ خواتین کی نئے میر کارواں کا اعلان کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 442105    تاریخ اشاعت : 2020/02/12

شہید جنرل قاسم سلیمانی کی حیات و خدمات پر مشتمل اردو زبان و ادب کی پہلی کتاب "زندہ شہید" حجۃ الاسلام والمسلمین سید شاہد جمال رضوی گوپال پوری کے قلم کا اثر شائع ہوئی، مصنف نے ۳۰۴ صفحات پر مشتمل اس کتاب کو صرف ۲۵ دنوں میں تالیف کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442104    تاریخ اشاعت : 2020/02/12

اردو زبان و ادب میں؛
شہید جنرل قاسم سلیمانی کی حیات و خدمات پر مشتمل اردو زبان و ادب کی پہلی کتاب "زندہ شہید" حجۃ الاسلام والمسلمین سید شاہد جمال رضوی گوپال پوری کے قلم کا اثر شائع ہوئی، مصنف نے ۳۰۴ صفحات پر مشتمل اس کتاب کو صرف ۲۵/ دنوں میں تالیف کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442103    تاریخ اشاعت : 2020/02/12

آیت الله جوادی آملی:
حضرت آیت الله جوادی آملی نے انقلاب اسلامی کی ۴۱ ویں سالگرہ کی ریلی میں کثیر تعداد میں عوام کی شرکت کو سراہا اور کہا کہ ہمیں خداوند متعال سے اس نعمت پر شکرگزار ہونا چاہئے ۔
خبر کا کوڈ: 442102    تاریخ اشاعت : 2020/02/12

آیت الله علوی گرگانی:
حضرت آیت الله علوی ‌گرگانی نے نوجوانوں کے درمیان معارف اور اهل بیت(ع) کے بیانات کی ترویج کی تاکید کی اور کہا کہ جوانوں کی صحیح تعلیم ملک کے صحیح ادارہ کرنے کی ضمانت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442101    تاریخ اشاعت : 2020/02/12