ٹیگس - رسا نیوز
رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے حالیہ دنوں میں ہندوستانی مسلمانوں کے قتل عام اور انکے حق میں روا رکھی جانے والی انتہا پسندی کی شدید مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 442240 تاریخ اشاعت : 2020/03/05
خبر کا کوڈ: 442237 تاریخ اشاعت : 2020/03/05
علامہ جواد نقوی:
تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے سربراہ نے کہا: ہندو اکثریت کیساتھ جڑے رہنے میں مزید کتنا نقصان ہونے کا خطرہ ہے شاید اس کا اندازہ لگانا دشوار ہے، اب یہی وقت ہے مسلمان لیڈر شپ، مسلمان عوام اب راہِ آزادی چن لیں اس وقت ھندوستان میں کربلا کا سماں بندھا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442236 تاریخ اشاعت : 2020/03/05
ادارہ التنزیل کے سربراہ ڈاکٹر سید علی عباس نقوی نے شرکاء اجلاس کو مزید بتایا کہ کنونشن میں جید علماء کرام بھی سفیران قرآن سے خصوصی خطاب کریں گے۔ سفیران قرآن کنونشن معلمین و معلمات کی فکری تربیت کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 442235 تاریخ اشاعت : 2020/03/05
سپریم کورٹ:
ہندوستان کی سپریم کورٹ نے دہلی فسادات سے متعلق درخواستوں کی سماعت جمعہ کو کرنے کا حکم دیا ۔
خبر کا کوڈ: 442234 تاریخ اشاعت : 2020/03/05
راہل گاندھی نے
ہندوستان کی بڑی سیاسی جماعت کانگریس کے مرکزی لیڈر راہل گاندھی نے پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ کے دہلی کے شمال مشرق میں فسادات سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور کہا: دہلی فساد ملک کے وقار اور ساکھ کو نقصان ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442233 تاریخ اشاعت : 2020/03/05
مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل:
مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل نے ھندوستان کے حالیہ سانحے کی مذمت کرتے ہوئے ایران کے ڈپلومیسی عہدیداروں سے سانحہ کی رسیدگی اور مسلمانوں کے لئے سلامتی ، امنیت اور چین و سکون فراھم کرنے کی کوشش کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 442231 تاریخ اشاعت : 2020/03/04
محکمہ تبلیغات اسلامی:
ایران کے محکمہ تبلیغات اسلامی کی کوآرڈینیشن کونسل نے ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف تشدد اور قتل عام کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے کہا: ہندوستان میں مسلمانوں کی نسل کشی ناقابل برداشت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442230 تاریخ اشاعت : 2020/03/04
جماعت اسلامی سندھ پاکستان:
جماعت اسلامی سندھ پاکستان کے صدر نے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی امن کے ٹھیکیدار امریکا اور برطانیہ مسلمانوں کے بھیانک قتل عام پر ٹس سے مس ہونے کیلئے تیار نہیں، دلی فسادات سے گجرات اور 1984ء کے فسادات کی یاد تازہ ہوگئی۔
خبر کا کوڈ: 442220 تاریخ اشاعت : 2020/03/02
حکومت ایران کے ترجمان:
حکومت ایران کے ترجمان ھفتہ کے آخر تک اسکولوں کے بند رہنے کی خبر دیتے ہوئے کہا: آئندہ ھفتے چھٹیوں کے سلسلہ میں جمعرات یا جمعہ کو فیصلہ لیا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 442219 تاریخ اشاعت : 2020/03/02
رهبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت الله العظمی سید علی خامنہ ای کی اطلاع رساں سائٹ نے کرونا سے مرنے والے کے غسل و کفن اور نماز میت کے سلسلہ میں آپ کا فتوا نشر کیا ۔
خبر کا کوڈ: 442218 تاریخ اشاعت : 2020/03/02
اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے مرکزی صدر:
اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے مرکزی صدر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مسلمانوں کا شیرازہ بکھیرنے میں امریکا، برطانیہ اور اس کے حواری عرب ممالک صہیونیت کے ساتھ مل کر سیاہ کردار ادا کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442217 تاریخ اشاعت : 2020/03/02
عراقی عیسائی برادری کی طرف سے شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابومہدی المہندس کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے نصب شدہ بورڈز پر مادر عیسیؑ حضرت مریمؑ کی خیالی تصویر کے ساتھ ان کی تصویریں رکھ کر یہ عبارت تحریر کی گئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442216 تاریخ اشاعت : 2020/03/02
ٹی این ایف جے پاکستان:
اجر رسالت (ص) کنونشن کے آخر میں اعلامیہ جاری کرتے ہوئے علامہ بشارت امامی نے کہا کہ ایکشن پلان کی ہر شق پر عمل کیا جائے اور حکومت مذہبی اداروں میں سیاسی بھرتیوں کے نظام میں تبدیلی لائے۔
خبر کا کوڈ: 442215 تاریخ اشاعت : 2020/03/02
ھندوستان میں مسلمانوں کے خلاف مظالم اور ہندو فسادات پر لندن اور ٹیکسساس سے بھی آوازیں بلند ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 442214 تاریخ اشاعت : 2020/03/02
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف شاہین باغ میں جاری دھرنے کے نزدیک تصادم سے بچنے کے لئے انتظامیہ نے اس علاقے میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔
خبر کا کوڈ: 442213 تاریخ اشاعت : 2020/03/02
دہلی کے حالیہ فسادات پر پیر کو ہندوستان کی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں زبردست ہنگامہ ہوا اور حزب اختلاف کی جماعتوں نے وزیراعظم مودی اور وزیرداخلہ کو ذمہ دار قراردیتے ہوئے وزیرداخلہ امت شاہ کے استعفے کی مانگ کی .
خبر کا کوڈ: 442212 تاریخ اشاعت : 2020/03/02
اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام؛
ناصران امام مہدی کنونشن کی کامیابی کے سلسلے میں مرکزی کابینہ کی سینئرز سے اہم ملاقاتیں جاری ہیں
خبر کا کوڈ: 442205 تاریخ اشاعت : 2020/02/29
حجت الاسلام والمسلمین نظری منفرد:
حوزه علمیہ میں درس خارج کے استاد نے استغفار، صدقات، دعا اور ضرورمندوں کی حاجتوں کی برآوری ماہ رجب کے اہم اور بہترین اعمال میں شمار کیا اور کہا: خداوند متعال اس کے وسیلہ ہم سب پر اپنی رحمتیں نازل کرتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442204 تاریخ اشاعت : 2020/02/29
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام والمسلمین سید ہادی خسروشاہی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442203 تاریخ اشاعت : 2020/02/29