ٹیگس - رسا نیوز
بدرالدین الحوثی:
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی برقراری کو حرام اور امت اسلامیہ سے غداری قراردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442202 تاریخ اشاعت : 2020/02/29
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے دہلی میں مسلم کش فسادات میں مسلمانوں کی شہات اور سینکڑوں زخمیوں کی اطلاعات پر تشویش کا اظہار کیا اور کہا: دہلی میں مسلمانوں کا قتل عام، تشدد اور مساجد شہات پر ی اقوام متحدہ اور عالمی تنظیموں کی خاموشی حیران کن ہے
خبر کا کوڈ: 442201 تاریخ اشاعت : 2020/02/29
خبر کا کوڈ: 442200 تاریخ اشاعت : 2020/02/29
علامہ نیاز نقوی:
لاہور میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر کا کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ کی نافرمانی، ظلم و ستم ہے لہٰذا ہمیں رب کائنات سے گناہوں کی معافی مانگنی چاہیے، عبادات اور ذکر رسول و آل رسول کرکے دعائیں مانگنے ۔
خبر کا کوڈ: 442199 تاریخ اشاعت : 2020/02/29
علامہ قاضی نیاز نقوی:
علی مسجد ماڈل ٹاون لاہور میں خطاب کرتے ہوئے ممتاز عالم دین کا کہنا تھا کہ کائنات کی یہ عظیم خاتون اپنے فضائل میں منفرد ہیں، ان کے والد بزرگوار خاتم الانبیا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جیسی کوئی ہستی نہیں، جن کے صدقے کائنات پیدا کی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 442192 تاریخ اشاعت : 2020/02/27
لاہو ر پاکستان میں مقیم ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی نے کا جامعہ المنتظر کا دورہ کیا اور وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر علامہ سید نیاز حسین نقوی سے ملاقات اور گفتگو کی ۔
خبر کا کوڈ: 442191 تاریخ اشاعت : 2020/02/26
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ امریکہ کسی کا دوست نہیں اسے صرف اپنے استعماری اہداف کی فکر ہے ، ہندوستان کو تھپکی اور دفاعی سازو سامان کے وعدے ،پاکستان کو صرف دلاسہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442189 تاریخ اشاعت : 2020/02/26
آیت الله خاتمی:
مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل کے رکن نے انقلاب اسلامی کے دوسرے قدم کے سلسلہ میں طلاب اور حوزات علمیہ کی ذمہ داریوں کو بیان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 442188 تاریخ اشاعت : 2020/02/26
رسا کی رپورٹ:
رضا کار طلاب اور حوزات علمیہ نے قم میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو ارسال کردہ اپنے جداگانہ خطوط میں کرونا وائرس سے مقابلہ کیلئے اپنی امداد پیش کیں ۔
خبر کا کوڈ: 442187 تاریخ اشاعت : 2020/02/26
ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے شمال مشرقی علاقوں میں منگل کو تیسرے روز بھی فسادات کا سلسلہ جاری رہا اور اب تک مرنے والوں کی تعداد 18 ہوگئی ہے جبکہ دہلی کے چار علاقوں میں کرفیو لگادیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442186 تاریخ اشاعت : 2020/02/26
خبر کا کوڈ: 442185 تاریخ اشاعت : 2020/02/26
پاکستان کی سیاسی اورمذہبی جماعتوں نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کو زائرین کے مسائل و مشکلات کا بہانہ نہ بنایا جائے۔
خبر کا کوڈ: 442184 تاریخ اشاعت : 2020/02/26
امریکہ مسلسل فریب کاری میں مصروف ہے۔ عین الاسد امریکی فوجی اڈے پر ایران کے میزائل حملے نے ثابت کر دیا ہے کہ امریکہ کی فوجی طاقت کے غبارے سے ہوا نکل چکی ہے۔ سیاست اور حکمرانی کے شعبے میں بھی ایسے امریکی محققین کی تعداد بہت کم ۔
خبر کا کوڈ: 442178 تاریخ اشاعت : 2020/02/25
غلام رضا جعفری:
اصغریہ آرگنائزیشن کا 33 واں مرکزی کنونشن 27 مارچ سے بھٹ شاہ میں منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 442177 تاریخ اشاعت : 2020/02/25
عراق کے ممتاز عالم دین آیت اللہ یعقوبی کے نمائندے نے کہا ہے کہ آیت اللہ یعقوبی نےہمیشہ مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور یکجہتی کو فروغ دینے پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 442176 تاریخ اشاعت : 2020/02/25
ھندوستان میں متنازعہ شہریت بل کے خلاف احتجاجی مظاہروں کو کنٹرول کرنے کیلئے پولیس کی جانب سے فوجی وردیاں پہننے کے معاملے پر پولیس اور فوج میں ٹھن گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 442175 تاریخ اشاعت : 2020/02/25
دہلی میں سی اے اے کے مخالفین اور حامیوں کے درمیان تصادم میں ایک ہیڈکانسٹبل کی ہلاکت کی خبر ہے ۔ جبکہ شاہین باغ میں دھرنے پر بیٹھی خواتین نے پر امن مظاہرین پر پولیس کے لاٹھی چارج کی مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442174 تاریخ اشاعت : 2020/02/25
امریکی صدر ٹرمپ کے دورے کے موقع پر ہندوستان میں سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف ملک گیر تحریک میں شدت آگئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442173 تاریخ اشاعت : 2020/02/25
نائیجیریا کے عدالتی حکام نے ایک بار پھر نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے قائد آیت اللہ شیخ زکزکی کا مقدمہ ایک بار پھر التوا کا شکار کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 442172 تاریخ اشاعت : 2020/02/25
لکھنو ھندوستان:
خادمان ادارہ تنظیم المکاتب کی جانب سے بانی تنظیم المکاتب ہال گولہ گنج میں شھید جنرل قاسم سلیمانی، شھید ابومھدی المھندس اور شھداے با صفا کی مجلس چہلم منعقد ہوئی ۔
خبر کا کوڈ: 442143 تاریخ اشاعت : 2020/02/19