رسا نیوز - صفحه 37

ٹیگس - رسا نیوز
شیعہ مرجع تقلید نے ڈیل کی مذمت کرتے ہوئے مظلوم فلسطینیوں کی حمایت کو لازم قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 442022    تاریخ اشاعت : 2020/02/01

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، مجلس وحدت مسلمین، مجلس ذاکرین امامیہ، شیعہ علماء کونسل، جعفریہ الائنس، مرکزی تنظیم عزا، مرکزی تنظیم عزاداری اور ہیت آئمہ مساجد و علماء امامیہ کے رہنماوں نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ: 442021    تاریخ اشاعت : 2020/02/01

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے عارضی خطیب نے امریکہ کی صدی ڈیل کو ناقابل عمل، سازشی اور فریب پر مبنی ڈیل قراردیتے ہوئے کہا ہےکہ امریکہ صدی ڈیل کو عملی جامہ پہنانے کی تمنا قبر میں لے جائےگا۔
خبر کا کوڈ: 442020    تاریخ اشاعت : 2020/02/01

عشرہ فجرکے آغاز پر؛
رہبر انقلاب اسلامی نے آج صبح بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) اور شہداء کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ پڑھی ۔
خبر کا کوڈ: 442019    تاریخ اشاعت : 2020/02/01

بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کی تاریخی وطن واپسی کے دن اور عشرہ فجر کے آغاز کی مناسبت سے آج بارہ بہمن کو سارے ایران میں جشن کا سماں ہے اور اپ کے تاریخی وطن واپسی کی مناسبت سے سارے ایران میں جشن منانے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442018    تاریخ اشاعت : 2020/02/01

یوم جمہوریہ کی مناسبت سے ملک کے آئین کے تحفظ کیلئے؛
ہندوستان میں NRC/CAA کے خلاف اور JNU, Jamia Millia AMU اور دوسری یونیورسٹیوں کے اسٹوڈنٹس کی حمایت میں ۶ فروری کو تہران میں *ہندوستانی ایمبسی کے سامنے ایک مظاہرہ ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 441997    تاریخ اشاعت : 2020/01/25

علامہ ریاض نجفی:
لاہور میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر کا کہنا تھا کہ زندگی کے اسباب و سامان کی نعمات الگ سے شکر کی مستحق ہیں۔ لوگوں نے پیغمبراکرم کی قدر نہیں کی، ان سے غیر ضروری سوالات کرتے تھے۔ پوچھتے کہ قیامت کب آئے گی؟
خبر کا کوڈ: 441996    تاریخ اشاعت : 2020/01/25

ہندوستان میں چھبیس جنوری یوم جمہوریہ سے ایک دن دپہلے سی اے اے اور این آر سی کے خلاف احتجاجی مظاہروں میں مزید شدت آگئی ہے دہلی ، لکھنو ، کولکتہ ، بہار، جھارکھنڈ آسام اور ملک کے دیگر علاقوں میں احتجاجی مظاہرے اور دھرنے جاری ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 441995    تاریخ اشاعت : 2020/01/25

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے یورپ میں طلباء کی اسلامی انجمنوں کی یونین کے 54 ویں اجلاس کے نام پیغام میں فرمایا: آج دنیا میں رونما ہونے والے واقعات ایک منفرد اور انوکھے رجحان کا مظہرہیں۔
خبر کا کوڈ: 441994    تاریخ اشاعت : 2020/01/25

آل پارٹیز کانفرنس:
مقررین نے کانفرنس سے خطاب میں قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس سمیت ان کے رفقاء کی شہادت کی مذمت کرتے ہوئے اسے عالم اسلام پر حملہ قرار دیا اور کہا کہ ان کی شہادت سے مقاومت کے راستے میں مزید تیزی آئے گی۔
خبر کا کوڈ: 441993    تاریخ اشاعت : 2020/01/25

خطیب جمعہ تہران:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ عراق میں دہشت گرد امریکی فوج کی عین الاسد چھاؤنی پر ایران کے میزائلی حملے نے امریکا کی فوجی طاقت کا غرور خاک میں ملادیا
خبر کا کوڈ: 441992    تاریخ اشاعت : 2020/01/25

آیت الله مکارم شیرازی نے ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے اراکین سے ملاقات میں:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے اراکین سے ملاقات میں سردار سلیمانی کو اسلامی اتحاد کا منادی جانا اور کہا: اتحاد اسلامی، عالم اسلام کی اہم ضرورت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441985    تاریخ اشاعت : 2020/01/22

آیت الله فقیهی:
مدرسین حوزه علمیہ قم کونسل کے رکن نے آخرت پر یقین نہ ہونا معاشرہ کی بہت ساری مشکلات کی بنیاد جانا اور کہا: اعتقادات میں استحکام بہت ساری مشکلات سے دوری کا سبب ہے۔
خبر کا کوڈ: 441984    تاریخ اشاعت : 2020/01/22

ھندوستان:
بھارتی سپریم کورٹ نے نئے شہریت قانون پر عملدرآمد روکنے کے مطالبے کو مسترد اور حکومت کو مزید مہلت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ججوں کا پانچ رکنی بینچ تمام تر اعتراضات کا جائزہ لے گا۔
خبر کا کوڈ: 441983    تاریخ اشاعت : 2020/01/22

ہندوستان:
ہندوستان میں شہریت ترمیمی ایکٹ سی اے اے اور این آرسی کے خلاف مظاہروں اور احتجاجی دھرنوں کا دائرہ جہاں وسیع ہوتا جارہا ہے وہیں اب سکھ اور عیسائی برادری نے بھی کھل کر سی اے اے کی مخالفت کا اعلان کردیا ہے
خبر کا کوڈ: 441982    تاریخ اشاعت : 2020/01/22

آٹھویں «شیخه حصه بنت محمد آل نهیان» ایوارڈ طالبات قرآنی مقابلوں کا آغاز ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441981    تاریخ اشاعت : 2020/01/22

خبر کا کوڈ: 441980    تاریخ اشاعت : 2020/01/22

اتحاد امت فورم کے زیراہتمام آبپارہ اسلام آباد سے ”امریکہ مردہ باد“ ریلی نکالی گئی، جس میں مرد و خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ریلی کے شرکاء نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھار رکھے تھے، جن پر امریکہ مخالف نعرے درج تھے۔
خبر کا کوڈ: 441971    تاریخ اشاعت : 2020/01/20

علامہ ریاض نجفی:
علامہ ریاض نجفی نے المنتظر میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فرعون نے ایک عالم دین بلعم باعور کو بھی اپنے ساتھ ملا لیا تھا جو حق سے انکار کرتا تھا۔ قرآن مجید میں اس عالم کو کتے سے تشبیہ دی گئی ہے لہٰذا جو بھی عالم دین راہ حق سے ہٹ کر لوگوں کو گمراہ کرے گا۔ا۔
خبر کا کوڈ: 441970    تاریخ اشاعت : 2020/01/20

علامہ شہنشاہ نقوی:
خطیب مسجد باب العلم نے کہا کہ ہمارے حکمران اسی جرأت و بہادری اور حوصلے کے ساتھ کام کرنے کا عزم کریں، جو خانوادہ رسول اور ان کے اصحابؓ کا تھا، تاکہ اسلام کی سربلندی کیلئے کام ہونے کے ساتھ ساتھ دشمن اسلام کا مقابلہ بھی کیا جا سکے۔
خبر کا کوڈ: 441969    تاریخ اشاعت : 2020/01/20