رسا نیوز - صفحه 39

ٹیگس - رسا نیوز
امریکہ نے عراقی انتظامیہ کو دھمکی دی ہے کہ اگر عراق سے امریکی فوجیوں کو نکالا تو ہم نیو یارک فیڈرل بینک میں اس کے اکاؤنٹ منجمد کردیں گے۔
خبر کا کوڈ: 441934    تاریخ اشاعت : 2020/01/15

رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے پیر 13 جنوری 2020 کو بوشہر کے 2 ہزار شہداء کی یاد منانے والی کمیٹی کے ارکان نے ملاقات کی جس کا ویڈیو آج صبح منعقد ہونے والے سیمینار میں دکھایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 441933    تاریخ اشاعت : 2020/01/15

علامہ امین شہیدی:
پریڈ گراونڈ اسلام آباد میں اجتماع سے خطاب میں امت واحدہ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کی تاریخ میں پاکستانی قوم کو کبھی بھی ایسی شرمندگی نہیں ہوئی، جو ماضی قریب میں سعودیہ اور یو اے ای سے ڈالر لینے کے بعد انکی فرمانبرداری کرنے سے ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441928    تاریخ اشاعت : 2020/01/13

بھارت کی حکمراں جماعت؛
بھارت میں حمکراں جماعت بی جے پی نے مخالفین کو زندہ دفن کرنے کی دھمکیاں دینی شروع کردی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441927    تاریخ اشاعت : 2020/01/13

ہندوستان کے معروف تعلیمی مرکز جامعہ ملیہ اسلامیہ نے طلبہ پر پولیس کی کاروائی کے خلاف عدلیہ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے
خبر کا کوڈ: 441926    تاریخ اشاعت : 2020/01/13

حزب اللہ عراق:
حزب اللہ عراق نے اعلان کیا ہے کہ امریکا کو استقامتی محاذ کے سردار شہید جنرل قاسم سلیمانی اور الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر شہید جنرل ابو مہدی المہندس اوران کے ساتھ شہید ہونے والے دیگر شہیدوں کے خون کے سخت ترین انتقام کا انتظار کرنا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 441925    تاریخ اشاعت : 2020/01/13

سید حسن نصراللہ:
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ امریکی فوج کو جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا تاوان ادا کرنا پڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 441924    تاریخ اشاعت : 2020/01/13

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایک مطلع فرد نے ایران کے میزائل حملہ میں انہیں پہونچنے والے نقصانات سے باخبر کیا ۔
خبر کا کوڈ: 441906    تاریخ اشاعت : 2020/01/08

کرمان ایران:
کرمان کے گلزار شہداء میں سپاہ اسلام کے عظیم مجاہد شہید قاسم سلیمانی کے پیکر پاک کو سپرد خآک کردیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441904    تاریخ اشاعت : 2020/01/08

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے امریکہ کو دنداں شکن جواب دیتے ہوئے عراق میں امریکی بیس عین الاسد پر کئي درجن بیلسٹک میزائل داغے ہیں
خبر کا کوڈ: 441903    تاریخ اشاعت : 2020/01/08

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے شہدائے استقامت کے خون کے انتقامی کاروائی کے سلسلہ کا پہلا حملہ منگل اور بدھ کی درمانی شب 12 بجے عراق میں موجود امریکی بیس 'عین الاسد' پر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441902    تاریخ اشاعت : 2020/01/08

علامہ محمد حسین اکبر:
تحریک حسینہ پاکستان کے سربراہ نے لاہور اجلاس میں کہا کہ ایرانی کمانڈر کی شہادت پر پاکستان کو کھل کر ایران کی حمایت کرنی چاہیے، پوری دنیا ایرانی جوابی کارروائی کی منتظر ہے، ایران کیخلاف زمین استعمال کرنے دی گئی تو ملت اسلامیہ دیوار بن کر کھڑی ہوگی ۔
خبر کا کوڈ: 441893    تاریخ اشاعت : 2020/01/06

امت واحدہ پاکستان:
شہید قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس نہیں رہے لیکن انکی جدوجہد بین المسالک محبت اور دوستی کو مزید فروغ دیکر انہیں یکجا کرنے میں کردار ادا کرتی رہے گی،حکومت پاکستان خطے کو جنگ کی آگ میں جھونکنے کی امریکی سازش کو ناکام بنانے میں اپنا کردار ادا کرے ۔
خبر کا کوڈ: 441892    تاریخ اشاعت : 2020/01/06

علامہ نیاز نقوی:
وفاق المدارس الشیعہ کے نائب صدر نے کہا خطے کے عرب ممالک مسلمانوں کے قتل عام میں امریکہ و اسرائیل کے قابل مذمت حلیف ہیں، قرآن کے اٹل فیصلے کہ تحت ظالم، ظالموں کے مددگار اور ظلم پر خاموش رہنے والے آخرت سے پہلے دنیا میں بھی شدید عذاب سے دوچار ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 441891    تاریخ اشاعت : 2020/01/06

سید سبطین حیدر سبزواری:
ایس یو سی پنجاب کے صدر نے تعزیتی بیان میں کیا کہ اب تک پاکستان کی طرف سے اس واقعہ کی واضح مذمت نہیں کی گئی بلکہ ایک غیر جانبدارانہ بیان دے دیا گیا ہے جو برطانیہ جیسے غیر اسلامی ممالک بھی دے رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 441890    تاریخ اشاعت : 2020/01/06

حسن نصراللہ:
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی مہندس کی شہادت کی یاد میں منعقد ہونے والے ایک عظيم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ، جنرل سلیمانی کی جوتیوں کے برابر بھی نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441889    تاریخ اشاعت : 2020/01/06

عراق سے دہشت گرد امریکی افواج کو نکالنے کے لئے قانونی عمل شروع ہوچکا ہے۔ دوسری طرف ٹرمپ نے عراقی پارلیمنٹ سے امریکی فوجیوں کو نکالنے کا بل پاس ہونے کے بعد عراق کو پابندیوں کی دھمکی دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441888    تاریخ اشاعت : 2020/01/06

اسماعیل ہنیہ:
فلسطینی تنظیم حماس کی خارجہ پالیسی کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے شہید قاسم سلیمانی کے تشییع جنازہ کے عظیم اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کو شہید قاسم سلیمانی پر امریکہ کے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرنی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 441887    تاریخ اشاعت : 2020/01/06

زینب سلیمانی:
شہید جنرل قاسم سلیمانی کی صاحبزادی نے کہا ہے کہ ان کے والد نے دشمنوں اور تکفیریوں کی نیندیں حرام کی ہوئی تھیں اور آج بھی سلیمانی کا نام سنتے ہی سامراجیت اور صہیونیوں کے درمیان لرزہ تاری ہوجاتا ہے.
خبر کا کوڈ: 441886    تاریخ اشاعت : 2020/01/06

تہران یونیورسٹی میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت‌الله العظمی سید علی خامنه‌ای کی امامت میں شہید قاسم سلیمانی، عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر ابومهدی المهندس اور ان کے ساتھیوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔
خبر کا کوڈ: 441885    تاریخ اشاعت : 2020/01/06