ٹیگس - رسا نیوز
تاریخ اسلام میں ایک ایسی عظیم المرتبت خاتون کا نام افق فضل و کمال پر جگمگا رہا ہے کہ جس کی شخصیت اعلیٰ ترین اخلاقی فضائل کا کامل نمونہ ہے ۔ایسی خاتون جس نے اپنے نرم و مہربان دل کے ساتھ مصائب کے بارگراں کوتحمل کیا
خبر کا کوڈ: 441853 تاریخ اشاعت : 2020/01/01
بھارتی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پراسلامی تعاون تنظیم (OIC) میں کسی بھی طرح کی بات چیت یا قرارداد سے بھارت اور سعودی عرب کے رشتوں پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 441852 تاریخ اشاعت : 2019/12/31
قیادت کے مسٔلہ میں ایسا بھی ہوتا ہے کہ ابتداہی سے کچھ چالاک وسیاست بازلوگ اپنی چالاکی سے قوم کو ہائی جیک کرلیتے ہیں اور جہاں تک انہیں یاانکے حوالیوں موالیوں کو فائدہ پہنچتا ہے وہ قوم کے ساتھ ساتھ دیکھائی دیتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 441851 تاریخ اشاعت : 2019/12/31
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت ایت اللہ العظمی خامنہ ای نے آیت اللہ سید حسین شمس کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441850 تاریخ اشاعت : 2019/12/31
پاکستان:
پاکستان ایک ماہر علم نجوم نے دعوی کیا ہے کہ بھارت کے لیے نیا سال بہت خطرناک ہوگا اور انڈیا کی حمایت کرنیوالا واحد ملک اسرائیل ہوگا جبکہ آئندہ تین سالوں میں ھندوستان کا بھی روس والا حال ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 441849 تاریخ اشاعت : 2019/12/31
کسی بھی ملک یا ریاست میں پولیس کی ذمہ داری عوام کی جان و مال کی حفاظت کرنا اور قانون نافذ کرنا ہوتی ہے لیکن ہندوستان کے صوبے اترپردیش (یوپی) پولیس اب پوری طرح سے کسی خونخوار دہشت گرد گروہ کا کردار ادا کر رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441848 تاریخ اشاعت : 2019/12/31
ھندوستان:
ہندوستان کی جنوبی ریاست کیرالا کی اسمبلی میں شہریت ترمیمی ایکٹ کو مسترد کئے جانے کا بل پاس ہوگیا اس درمیان سی اے اے اور این آرسی کے خلاف منگل کو بھی ملک کے مختلف علاقوں میں احتجاج جاری رہا ۔
خبر کا کوڈ: 441847 تاریخ اشاعت : 2019/12/31
اتوار کی رات امریکہ کے دہشتگردانہ حملے میں جام شہادت نوش کرنے والے عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے جوانوں کے جلوس جنازہ کے موقع پر ہزاروں عراقیوں نے امریکہ کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔
خبر کا کوڈ: 441846 تاریخ اشاعت : 2019/12/31
آج ہم جس دور پر فتن سے گزر رہے ہیں اس میں مجموعی طور پر ہمارا پورا وجود داوں پر لگا ہے مظفر نگر اور بجنور کی تباہیاں یہ بتانے کے لئے کافی ہیں کہ آگے ہمارے ساتھ کیا ہو سکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441845 تاریخ اشاعت : 2019/12/31
ڈاکٹر سلیم حیدر:
ایم آئی ٹی پاکستان کے چیئرمین نے کہا کہ بھارت میں مسلمانوں کا قتل عام کیا جارہا ہے اور پاکستان سمیت عالم اسلام کے حکمران خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں، بھارتی ظلم اور بربریت کے آگے مسلمان ڈٹے ہوئے ہیں لیکن مسلمان ممالک کی بے حسی کا شکار ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 441844 تاریخ اشاعت : 2019/12/30
یمن کی اسلامی تنظیم ؛
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ نے عراق کی رضاکار فورس پر امریکی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے عراق کی حاکمیت کے خلاف قراردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441843 تاریخ اشاعت : 2019/12/30
اسد الدین اویسی:
اسد الدین اویسی نے کہا ہےکہ مرکز کی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) زیر قیادت نریندر مودی حکومت این آر سی اور شہریت ترمیمی قانون ( سی اے اے ) کو نافذ کر کے ہندو اور مسلمانوں کے مابین پھوٹ ڈالنا چاہتی ہے ۔ جس کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیاجائے گا۔
خبر کا کوڈ: 441842 تاریخ اشاعت : 2019/12/30
30 دسمبر مطابق ۹ دی ھجری شمسی کی تاریخ ایرانی عوام کے قابل فخر کارناموں کے ایک سنہری باب کی حیثیت رکھتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441841 تاریخ اشاعت : 2019/12/30
علامہ امین شہیدی:
علامہ محمد امین شہیدی نے آئی ایس او پاکستان کے جوانوں سے خطاب میں کہا کہ دین کی تبلیغ کیلئے دن رات ایک کر دیں، اپنا رویہ اور اخلاق ایسا بنا لیں کہ پتہ چلے کہ آپ معاشرے کے چنے ہوئے صالح نوجوان ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441840 تاریخ اشاعت : 2019/12/30
قم المقدس میں ایک دینی مرجع نے کہا ہے کہ نائجیریا کی حکومت کو آیت اللہ شیخ زکزکی پرمزید ظلم و ستم کا نشانہ بنانے سے گریز کرنا چاہیے اور انھیں فوری طور پر آزاد کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 441839 تاریخ اشاعت : 2019/12/30
آزاد بھارت میں جینے والوں یہ آپ کی آواز ہے ملک کے ھرباشندےکی آوزہے جو اپنی مادر وطن بھارت سےمحبت کر تے ہیں انکی آواز ہےآپکو ان آر سی کاعلم ہوا تو پریشان ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 441837 تاریخ اشاعت : 2019/12/30
ہم نے مستقبل کی تعمیر کے لئے کچھ سوچا ہوتا تو آج حالات مختلف ہوتے جہاں بہت پہلے بہت ہی پہلے درد میں ڈوب کر شاعر مشرق نے ہمارا شانہ ہلایا تھا اور کل کی دنیا میں رہتے ہوئے ہمارے آج سے یوں باخبر کیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 441836 تاریخ اشاعت : 2019/12/30
وطن عزیزہندوستان کی موجودہ صورت حال، بے یارو مددگار عوام پرپولیس کی بے رحمی ،بے گناہ قیدیوں کی رہائی اور بے نواوں کی آواز سے آواز ملاتے ہوے ظالم کی نابودی اور مظلوم کی حمایت کے لیے دعائیہ احتجاجی جلسہ کا اہتمام کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441835 تاریخ اشاعت : 2019/12/29
میاں افتخار حسین:
اے این پی کے مرکزی جنرل سکریٹری نے کہا: جب تک اسلامی ممالک کے سربراہان ذاتی مفادات کے خول سے باہر نہیں نکلتے تو تب تک اسلامی ممالک کو غیر مسلم ممالک کے حکمرانوں کے ظلم جبر اور تسلط سے نجات نہیں مل سکتی۔
خبر کا کوڈ: 441834 تاریخ اشاعت : 2019/12/29
ھندوستان میں مسلم مخالف متنازع اور ظالمانہ قانون پر احتجاجی مظاہروں کاسلسلہ جاری ہے۔ احتجاجی مظاہرین نے وزیر داخلہ امیت شاہ اور صوبہ اترپردیش کے وزیر اعلی آدتیہ ناتھ یوگی کے استعفی کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441833 تاریخ اشاعت : 2019/12/29