رسا نیوز - صفحه 45

ٹیگس - رسا نیوز
ھندوستان میں شہریت کے متعصبانہ اور ظالمانہ قانون کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، پولیس نے دارالحکومت دہلی میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلباء و طالبات پروحشیانہ اور مجرمانہ حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں دسیوں طلباء و طالبات شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441769    تاریخ اشاعت : 2019/12/16

خبر کا کوڈ: 441768    تاریخ اشاعت : 2019/12/16

خبر کا کوڈ: 441766    تاریخ اشاعت : 2019/12/16

آئی ایس او:
اپنے بیان میں آئی ایس او کراچی ڈویژن کے صدر محمد عباس نے کہا کہ سانحہ پشاور میں ننھی جانوں نے بڑی ہمت اور طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے دہشتگردوں کی سفاکیت اور ہماری صفوں میں موجود دہشتگردی کے حامیوں کے اصل چہرے کو قوم کے سامنے بے نقاب کیا۔
خبر کا کوڈ: 441765    تاریخ اشاعت : 2019/12/15

اعجاز ہاشمی:
جے یو پی کے مرکزی صدر کا کہنا تھا کہ ۶ ریاستوں میں مسلسل احتجاج اور جلاو گھیراو سے واضح ہوگیا کہ مودی، خطے کیلئے ہٹلر سے زیادہ خطرناک ثابت ہوگا، متنازع قانون سازی کے ذریعے اقلیتوں کوعدم تحفظ کا شکار کیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441764    تاریخ اشاعت : 2019/12/15

ھندوستان کی 6 ریاستوں مغربی بنگال، مشرقی پنجاب، کیرالہ، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ اور نئی دہلی کی صوبائی حکومتوں نے حکومت کے نسل پرستانہ متنازعہ ترمیمی بل کے نفاذ سے انکار کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441763    تاریخ اشاعت : 2019/12/15

رهبر معظم انقلاب سے حکم سے؛
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام شہریاری کو مجمع تقریب مذاہب کا نیا جنرل سکریٹری مقرر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441762    تاریخ اشاعت : 2019/12/15

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ہندوستان کے کئی شہروں میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور حالات مزید کشیدہ ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441761    تاریخ اشاعت : 2019/12/15

عراقی وزیر اعظم:
عراق کے وزیراعظم عادل عبدالمہدی نے عراق کی بعض شخصیات اور کچھ عراقی کمانڈروں کا نام امریکی پابندیوں کی فہرست میں شامل کئے جانے کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441760    تاریخ اشاعت : 2019/12/15

حجت‌ الاسلام والمسلمین ابوالقاسم یعقوبی:
شمال خراسان میں ولی فقیہ کے نمائندہ اور شھر بجنورد کے امام جمعہ نے یہ کہتے ہوئے کہ انبیاء الھی اس لئے آئے کہ ہمیں خدا کا بندہ بناسکیں کہا: قیامت دن ہر کسی کا اس کی عقل کے بقدر حساب و کتاب ہوگا اور عقل ہی جزا و سزا معیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 441758    تاریخ اشاعت : 2019/12/14

آیت الله سیستانی کے نمائندہ:
آیت الله سیستانی کے نمائندہ حجت الاسلام احمد الصافی نے اس ھفتہ شھر کربلائے معلی میں نماز جمعہ کے خطبہ میں عراق کی اصلاحات کو داعش سے جنگ کرنے سے بھی زیادہ سنگین بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 441757    تاریخ اشاعت : 2019/12/14

آیت الله سید محمد سعید حکیم:
مراجع تقلید عراق میں سے آیت الله سید محمد سعید حکیم نے طلاب سے ملاقات میں کہا کہ آپ لوگوں کے ساتھ تواضع کے ساتھ پیش آئیں ۔
خبر کا کوڈ: 441756    تاریخ اشاعت : 2019/12/14

خبر کا کوڈ: 441755    تاریخ اشاعت : 2019/12/14

سید حسن نصراللہ:
حزب اللہ لبنان کے  جنرل سکریٹری نے کہا کہ امریکن علاقہ کے ممالک میں ہونے والے عوامی مظاھروں سے ایران پر دباو ڈالنے کے لئے استعمال کرنا چاہتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441754    تاریخ اشاعت : 2019/12/14

شھر بنارس کے عارضی امام جمعہ:
حجت الاسلام والمسلمین سید امین حیدر حسینی نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبہ میں نمازگزاروں کو تقوائے الھی اور عمل صالح کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 441753    تاریخ اشاعت : 2019/12/14

ثروت اعجاز قادری:
سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ ھندوستان کے موجودہ حکمرانوں پر انسانی حقوق کی پائمالی، مذہبی منافرت پھیلانے اور اقلیتوں کا قتل عام کرنے پر عالمی عدالت میں مقدمہ چلایا جائے، اقوام متحدہ انہیں انسانیت کا دشمن اور دہشتگرد قرار دے ۔
خبر کا کوڈ: 441752    تاریخ اشاعت : 2019/12/13

علامہ ریاض نجفی:
وفاق المدارس الشیعہ کے صدر نے جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں کہا: لوگوں میں یہ تاثر ہے کہ ہمیں کیا پڑی ہے کسی کو سمجھائیں؟ جس کا نتیجہ معاشرے میں خرابی، افراتفری ہے اور اختلافات ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 441751    تاریخ اشاعت : 2019/12/13

اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے مرکزی جنرل سکریٹری:
اصغریہ تحریک پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل شہزاد رضا نے تعزیتی پیغام میں کہا کہ میں آپ کا کردار کسی سے ڈھکا چھپا نہیں، انقلاب اسلامی و ولایت فقیہ کا دفاع، فکری انحرافات کی مخالفت، مرد و زن کیلئے نماز جماعت کا بھرپور اہتمام آپ کے نمایاں کارنامے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441750    تاریخ اشاعت : 2019/12/13

آیت اللہ موحدی کرمانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کے امام جمعہ نے ایرانی حکومت کی طرف سے پٹرول کی قیمتوں میں بہت زیادہ اضافہ پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا: ایرانی حکومت کی ناکام حکمت عملی سے عوام میں ناراضگی پیدا ہوئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441749    تاریخ اشاعت : 2019/12/13

محمود شحات انور:
مصر کے معروف قاری محمود شحات انور نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے قران کریم کو اپنا سرمایہ اور شناخت بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 441748    تاریخ اشاعت : 2019/12/13