ٹیگس - رسا نیوز
روس کے سنی عالم دین:
روس کے سنی عالم دین شیخ کفاء محمد بطان نے کہا کہ جہاد کا مطلب مسلمان کا مسلمان سے جنگ نہیں، جہاد کی نادرست تفسیر ہماری بڑی مشکل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441676 تاریخ اشاعت : 2019/11/27
رہبر معظم انقلاب نے رضاکار فورس کے ہزاروں اہلکاروں اور کمانڈروں سے ملاقات میں ایرانی عوام اور اسلامی نظام کے خلاف دشمنوں کی گھناؤنی سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: ایرانی عوام نے حالیہ دنوں میں دشمنوں کی بہت بڑی سازش کو ناکام بنادیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441675 تاریخ اشاعت : 2019/11/27
اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل اور اس کے اراکین کو اپنی کارکردگی کے سلسلے میں عالمی برادری کے سامنے جوابدے ہونا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 441674 تاریخ اشاعت : 2019/11/27
ہفتہ بسیج کی مناسبت سے عوامی رضاکار فورس بسیج اور اس کے اعلیٰ عہدیدار اور کمانڈر نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 441673 تاریخ اشاعت : 2019/11/27
علامہ ناظر عباس تقوی:
ایس یو سی سندھ کے صدر نے ایک بیان میں کہا کہ گزشتہ کئی سالوں سے کبھی ڈنمارک، کبھی ناروے اور دیگر مختلف ممالک میں قرآن مجید اور پیغمبر اکرم (ص) کی توہین کا سلسلہ جاری ہے، جس سے دنیا بھر میں بسنے والے مسلمانوں کی دل آزاری ہورہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441672 تاریخ اشاعت : 2019/11/26
علامہ قاضی نیاز حسین نقوی:
علماء سے گفتگو میں وفاق المدارس الشیعہ کے نائب صدر کا کہنا تھا کہ مقدسات دین کے دفاع پر بہادر نوجوان عمر الیاس کو سلام پیش کرتے ہیں، اس کے عظیم کارنامے کی عالَم اسلام قدردانی کرے، ناروے حکومت اس کے تحفظ کیلئے اقدامات کرے۔
خبر کا کوڈ: 441671 تاریخ اشاعت : 2019/11/26
علامہ شہنشاہ نقوی کا ناروے میں قران کی توھین پر عکس العمل؛
پاکستان کے معروف عالم دین نے کہا کہ قرآن مجید کی توہین پر ناروے حکومت معافی مانگے اور مجرمان کے خلاف سخت کاروائی کی جائے تاکہ مسلم دنیا میں پھیلی ہوئی بے چینی کا خاتمہ ہو اور عالمی امن خطرے میں نہ پڑے۔
خبر کا کوڈ: 441670 تاریخ اشاعت : 2019/11/26
کربلا پولیس چیف کے مطابق شہر کے مرکز البدیہ کے علاقے سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 441669 تاریخ اشاعت : 2019/11/26
ملیشیا میں شیعہ مراکز پر دباو کی وجہ سے اہل تشیع مشکلات سے دوچار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441668 تاریخ اشاعت : 2019/11/26
غلام حسین دہقانی:
ایران کی وزارت خارجہ کے بین الاقوامی امور کے معاون نے کہا ہے کہ امریکہ واحد ملک ہے جس کے پاس کیمیائی ہتھیار ہیں اور یہ ہتھیار عالمی امن و سلامتی اور صلح کے لئے بہت بڑا خطرہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441667 تاریخ اشاعت : 2019/12/01
تنظیم المکاتب کے زیر اھتمام؛
مکتب امامیہ اور مومنین سید نگلی ضلع امروھہ کی جانب سے ادارہ تنظیم المکاتب کے زیر اہتمام سید نگلی ضلع امروھہ میں 23 اور 24 نومبر کو دو روزہ دینی تعلیمی کانفرنس منعقد ہوئی ۔
خبر کا کوڈ: 441666 تاریخ اشاعت : 2019/11/26
اے بیت اللہ الحرام سے منسوب خانۂ خدا ’’بابری مسجد‘‘ (1528۔2019)تو اس لا مکان وحدہ لا شریک معبود سے منسوب مکان ہے جس نے اپنے بندوں کو کیا کیا نہ دیا۔ دولتِ حیات، دیکھنے سننے بولنے سونگھنے کھانے پینے چلنے پھرنے جیسی انمول دولتوں سے مالا مال کیا۔
خبر کا کوڈ: 441665 تاریخ اشاعت : 2019/11/26
ھندوستان:
آج مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن کی دو سالہ عبوری کمیٹی کی جانب سے اجلاس بلایا گیا ان دو سالوں میں اس عبوری کمیٹی نے تین اہم کام انجام دیے ایک زیادہ سے زیادہ اراکین کو اس مجمع میں شامل کیا گیا جس میں تمام اراکین کسی طے شدہ فیصلے پر قربان نہیں ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 441664 تاریخ اشاعت : 2019/11/26
حجت الاسلام والمسلمین مهدیان:
سرزمین ایران کے مشھورعالم دین نے طلاب کی موجودہ بنیادی مشکلات میں ان کے نامعلوم مستقبل کو معشیتی مشکلات سے بالاتر جانا اور کہا: مشکلات پرغلبہ پانے کے لئے ہمیں مناسب اقدام و پروگرام بنانے اور غور و فکر کی ضرورت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441663 تاریخ اشاعت : 2019/11/25
آیت الله جوادی آملی:
حضرت آیت الله جوادی آملی نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ بڑے بڑے غبن اور گھوٹالے نے ملک کو مفلوج کردیا ہے کہا: جس ملک کے اقتصاد کو خطرہ لاحق ہوجائے وہ غارت اور نا امنی کا شکار ہوجاتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441662 تاریخ اشاعت : 2019/11/25
عالمی قرآنی مقابلوں میں شرکاء کے انتخاب کے لیے مقابلے دو دسمبر کو منعقد ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 441661 تاریخ اشاعت : 2019/11/25
ہندو، عیسائی اور سکھ برادری نے ناروے میں توہین قرآن کے خلاف مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 441660 تاریخ اشاعت : 2019/11/25
ایرانی عوام نے تہران میں ملین مارچ کے ذریعہ تشدد ، تخریبی عناصر اور بلوائیواں نیز ان کے سرپرستوں امریکا، برطانیہ، فرانس، جرمنی اور اسرائیل نیز ان کی پٹھو اس خطے کی بعض آمر رجعت پسند حکومتوں سے اپنی نفرت کا اعلان کیا۔
خبر کا کوڈ: 441659 تاریخ اشاعت : 2019/11/25
نارویے پولیس کا کہنا ہے کہ کسی کو بھی قرآن پاک کی بے حرمتی کی اجازت نہیں دیں گے، دوبارہ ایسی مذموم کوشش کی گئی تو قانون حرکت میں آئے گا۔
خبر کا کوڈ: 441658 تاریخ اشاعت : 2019/11/25
حجت الاسلام و المسلمین سید احمد علی عابدی:
حوزہ علمیہ امیرالمومنین(نجفی ہاوس) کے پرنسپل نے شهید مطهری کو ھندوستان کے علماء و متفکرین میں مقبول اور محبوب بتاتے ہوئے کہا: یہ شخصیت علماء و متفکرین اور عوام میں ہر دلعزیز اور محبوب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441657 تاریخ اشاعت : 2019/11/25