27 November 2019 - 13:47
News ID: 441673
فونت
ہفتہ بسیج کی مناسبت سے عوامی رضاکار فورس بسیج اور اس کے اعلیٰ عہدیدار اور کمانڈر نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، آج بروز بدھ عوامی رضاکار فورس بسیج اور اس کے اعلیٰ عہدیدار اور کمانڈر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

اس ملاقات کی تفصیلات کچھ دیر بعد ۔

واضح رہے کہ ایرانی تاریخ 5 آذرعوامی رضا کار فورس( بسیج )کا یوم تاسیس ہے اور ایران میں اس تاریخ سے لے کر ایک ہفتے تک ہفتہ بسیج منایا جاتا ہے۔/۹۸۸/ن

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬