ٹیگس - رھبر معظم انقلاب
ٹیگ: رھبر معظم انقلاب
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے متقی اور پرہیزگار عالم دین آیت اللہ شیخ ابو القاسم محجوب کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
نیوز کوڈ: 442843 تاریخ اشاعت : 2020/05/30
ماہ مبارک رمضان کے موقع پر روزہ کے سلسلہ میں رھبر معظم انقلاب اسلامی کے جدید استفتائات نشر کئے گئے ۔
نیوز کوڈ: 442708 تاریخ اشاعت : 2020/05/12
فرزند رسول حضرت امام مہدی عج کے یوم ولادت پر رہبر انقلاب کا قوم سے براہ راست خطاب رہبر معظم انقلاب اسلامی کل قوم سے براہ راست خطاب کریں گے۔
نیوز کوڈ: 442472 تاریخ اشاعت : 2020/04/08
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے " آب ہرگز نمی میرد " کتاب کے راوی مجاہد فداکار میرزا محمد سلگي کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
نیوز کوڈ: 442439 تاریخ اشاعت : 2020/04/04
رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے کورونا وائرس سے مقابلے کے لئے قومی کمیشن اور وزارت صحت کی تدابیر اور قومی رضاکار مہم کی قدردانی کی اور انکی تدابیر کو سبھی کے لئے لازم العمل قرار دیا۔
نیوز کوڈ: 442312 تاریخ اشاعت : 2020/03/16
اعتکاف کی مرکزی کمیٹی نے رہبر انقلاب اسلامی کو ایک مراسلہ ارسال کر کے ان سے اعتکاف سے محروم ہو جانے والوں کے لئے کچھ ہدایت و نصیحت کی درخواست کی ہے۔
نیوز کوڈ: 442263 تاریخ اشاعت : 2020/03/09
قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے ہندوستان میں مسلمانوں پر کئے جانیوالے مظالم کے سلسلہ میں رھبر معظم آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای اور اہل بیت(ع) ورلڈ اسمبلی کی جانب سے صادر بیان کی حمایت کی اور خیرمقدم کیا ۔
نیوز کوڈ: 442252 تاریخ اشاعت : 2020/03/07
علامہ ساجد نقوی:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کوئی بھی مہذب معاشرہ یا ملک ظلم و ستم کی حمایت نہیں کرتا، مغربی دنیا اور مسلمان ممالک کو نہتے ھندوستانی مسلمانوں کے لئے اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔
نیوز کوڈ: 442251 تاریخ اشاعت : 2020/03/07
رهبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت الله العظمی سید علی خامنہ ای کی اطلاع رساں سائٹ نے کرونا سے مرنے والے کے غسل و کفن اور نماز میت کے سلسلہ میں آپ کا فتوا نشر کیا ۔
نیوز کوڈ: 442218 تاریخ اشاعت : 2020/03/02
آیت الله خاتمی:
مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل کے رکن نے انقلاب اسلامی کے دوسرے قدم کے سلسلہ میں طلاب اور حوزات علمیہ کی ذمہ داریوں کو بیان کیا ۔
نیوز کوڈ: 442188 تاریخ اشاعت : 2020/02/26
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے ہزاروں مداحوں اور ذاکرین نے ملاقات کی۔
نیوز کوڈ: 442113 تاریخ اشاعت : 2020/02/15
رہبر انقلاب اسلامی:
رہبرانقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ جنگ کو روکنے اور تمام خطرات کا خاتمہ کرنے کے لئے دفاعی شعبے میں طاقتور ہونا ضروری ہے۔
نیوز کوڈ: 442072 تاریخ اشاعت : 2020/02/08
نیوز کوڈ: 442069 تاریخ اشاعت : 2020/02/08
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے پیغمبر اسلام کی نواسی اور کربلا کی شیر دل خاتون حضرت زینب سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے ملک بھر کی ہزاروں نرسوں نے ملاقات کی۔
نیوز کوڈ: 441854 تاریخ اشاعت : 2020/01/01
30 دسمبر مطابق ۹ دی ھجری شمسی کی تاریخ ایرانی عوام کے قابل فخر کارناموں کے ایک سنہری باب کی حیثیت رکھتی ہے۔
نیوز کوڈ: 441841 تاریخ اشاعت : 2019/12/30
ہفتہ بسیج کی مناسبت سے عوامی رضاکار فورس بسیج اور اس کے اعلیٰ عہدیدار اور کمانڈر نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
نیوز کوڈ: 441673 تاریخ اشاعت : 2019/11/27
اربعین امام حسین علیہ السلام کے موقع پر عراق میں موکب (خیمہ) لگانے والے افراد نے رہبر انقلاب اسلامی حضرت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای اسلامی سے ملاقات کی ۔
نیوز کوڈ: 441310 تاریخ اشاعت : 2019/09/18
رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام عہدیدار امریکہ سے مذاکرات نہ کرنے پر متفق ہیں۔
نیوز کوڈ: 441306 تاریخ اشاعت : 2019/09/18
رہبرانقلاب اسلامی:
رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ جو بھی مومن قوم اللہ پر ایمان اور الہی وعدے پراعتقاد رکھے گی وہ یقینی طور پرکامیاب ہوگی اور بلاشبہہ یمن کی مظلوم اور مجاہد قوم بھی کامیاب ہو کر رہے گی -
نیوز کوڈ: 441050 تاریخ اشاعت : 2019/08/14
یہ کتاب رهبر معظّم انقلاب اسلامی حضرت ایت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے حالات زندگی پر مشتمل کتاب «إنّ مع الصّبر نصراً» کا فارسی ترجمہ ہے جو انقلاب اسلامی پبلیشر کے ذریعہ ترجمہ ہوکر مارکیٹ میں روانہ کی گئی ہے ۔
نیوز کوڈ: 440847 تاریخ اشاعت : 2019/07/20