ٹیگس - رھبر معظم انقلاب
عید نوروز کی مناسبت سے؛
صوبہ خراسان رضوی میں ولی فقیہ کے نمائندے نے کہا ہے کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی نئے ہجری شمسی سال کے پہلے دن " پہلی فروردین " حرم رضوی میں زائرین اور مجاورین سے خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 439989 تاریخ اشاعت : 2019/03/16
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین:
حجت الاسلام والمسلمین رستمی نے خاش دھشتگردانہ حملے کو مغربی تہذیب کی انقلاب اسلامی سے دشمنی کی نشانی جانا اور کہا: اس دشمنی کی بازگشت، سامراجی دوران ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439788 تاریخ اشاعت : 2019/02/18
خبر کا کوڈ: 437737 تاریخ اشاعت : 2018/11/24
خبر کا کوڈ: 437737 تاریخ اشاعت : 2018/11/24
رھبر معظم نے انقلاب اسلامی کے سلسلہ میں انقلاب کے دوستداروں کی جانب سے بڑھتی تشویش کا جواب دیتے ہوئے کہا: « موجودہ حالات کے پیش نظر ھرگز تشویش اور پریشانیوں کا شکار نہ ہوں ، کوئی کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتا ، مطمئن رہیں ، اس سلسلہ میں کسی قسم کی تردید کا شکار نہ ہوں ، اسے سب تک پہونچا دیجئے ۔»
خبر کا کوڈ: 436817 تاریخ اشاعت : 2018/08/09
رھبر معظم انقلاب:
رھبر معظم انقلاب اسلامی نے تہران میں پارلیمنٹ کے نمائندوں اور دیگر سیاسی شخصیات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شیطانی قوتوں نے یمن کی مظلوم عوام سے ان کی بندرگاہ چھیننے کے لئے جدید ترین ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436327 تاریخ اشاعت : 2018/06/20
ماہ مبارک رمضان میں ہونے والی ملاقتوں میں رهبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت الله خامنہای نے پورے ایران کے طلباء اور طالبات سے حسینیہ امام خمینی (رحمۃ الله علیہ) تہران میں ملاقات کی ۔
خبر کا کوڈ: 428435 تاریخ اشاعت : 2017/06/07
آج صبح:
رسا نیوز ایجنسی – اسلامی جمھوریہ ایران کی ریڈیو اور ٹی وی کے ملازمین اور ذمہ داروں نے آج صبح رھبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کی ۔
خبر کا کوڈ: 8546 تاریخ اشاعت : 2015/10/12
دوسری قسط:
رسا نیوز ایجنسی – رھبرمعظم انقلاب اسلامی ایران نے مختلف مناسبتوں اور تقریریوں میں جوانوں کی شادی کی مشکلات کی جانب اشارہ کیا ہے ، آپ معتقد ہیں کہ اس سلسلہ میں «ثقافتی» روکاوٹوں اور اَڑچنوں کی مقدار سب سے زیادہ ہے ، حکمراں طبقہ ، ذمہ دار افراد اور گھرانے اس کے خاتمہ کی کوشش کریں ۔
خبر کا کوڈ: 8039 تاریخ اشاعت : 2015/04/14
رھبر معظم انقلاب کی شرکت میں؛
رسا نیوز ایجنسی – شھیدوں کے سید و سالار حضرت اباعبد اللہ الحسین (ع) اور ان کے اصحاب با وفا کی مجلس شام غریباں حسینہ امام خمینی (ره) میں رھبر معظم انقلاب اسلامی ایران کی شرکت میں منعقد ہوئی ۔
خبر کا کوڈ: 7443 تاریخ اشاعت : 2014/11/05
رسا نیوز ایجنسی – رھبر معظم انقلاب اسلام ایران نے اپنے ارسال کردہ پیغام میں آبادی کی پالیسیوں کے متناسب جامع منصوبہ بندیوں پر زور دیتے ہوئے قومی اقتدار، پیشرفت اور آبادی کی شرح کی کمی کو پورا کرنے کی اہمیت پر تاکید کی اور کہا: شادی میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے ، سہولیات فراہم کرنے اور خاندان کی تشکیل اور صالح و کارآمد نسل کی تربیت کی جائے ۔
خبر کا کوڈ: 6807 تاریخ اشاعت : 2014/05/20
اسلامی اخلاق اور رھبر معظم انقلاب اسلامی(13):
رسا نیوز ایجنسی – رھبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے منقول نصحیت آمیز احادیث کی تشریح میں تواضع اور کفایت شعاری کو رفعت و سرفرازی کا سبب جانا ۔
خبر کا کوڈ: 6193 تاریخ اشاعت : 2013/12/07

اسلامی اخلاق اور رھبر معظم انقلاب اسلامی(12):
رسا نیوز ایجنسی – رھبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے منقول نصحیت آمیز احادیث کی تشریح میں علم کو عقل کی حیا اور جہالت کو حماقت کی حیا جانا ۔
خبر کا کوڈ: 6192 تاریخ اشاعت : 2013/12/07

حجت الاسلام والمسلمین کاظم صدیقی نے 1+5 کو خطاب میں؛
رسا نیوز ایجنسی – ایران کے دارالحکومت تہران کی نماز جمعہ کے خطیب نے اعتماد سازی کے سلسلہ میں 1+5 کی شرطوں کو حقائق سے دور جانا اور کہا: اسلامی جمھوریہ ایران نے اج تک عالمی سلامتی کے خلاف کوئی قدم نہیں اٹھایا ہے ، جینوا مذاکرات میں ایٹمی اسلحہ کے سلسلہ میں رھبر معظم انقلاب کے فتوے سے بالاتر کوئی اعتماد نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6071 تاریخ اشاعت : 2013/10/26

اسلامی اخلاق اور رھبر معظم انقلاب اسلامی(11):
رسا نیوز ایجنسی – رھبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے منقول نصحیت آمیز احادیث کی تشریح میں تین عادتوں کو کمال ایمان کی نشانی جانا ۔
خبر کا کوڈ: 5738 تاریخ اشاعت : 2013/07/31