Tags - رسا نیوز
ہندوستان کے پلاننگ کمیشن کی سابق رکن ڈاکٹر سیدہ سیدین حمید نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں مولانا آزاد کے ہندومسلم اتحاد کے نظریے کو اپناکر ہی ملک میں امن اور خیرسگالی کا ماحول قائم کیا جاسکتا ہے
News ID: 441591    Publish Date : 2019/11/11

33 ویں عالمی اتحاد امت کانفرنس اتوار کو تہران میں منعقد ہوگی۔
News ID: 441590    Publish Date : 2019/11/11

ہفتہ وحدت کے موقع پر مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے عالم اسلام کے پانچ سائنسدانوں اور دانشوروں کو تیسراالمصطفی عالمی ایوارڈ دیا جائے کا۔
News ID: 441589    Publish Date : 2019/11/11

علامہ عابد الحسینی:
ہفتہ وحدت کی مناسبت سے اپنے ایک پیغام میں بزرگ عالم دین کا کہنا تھا کہ ہفتہ وحدت امت مسلمہ کیلئے امام خمینی (رہ) کا ایک ایسا تحفہ ہے، جو ہمیشہ باطل قوتوں کی آنکھ میں کانٹا بن کر چبھتا رہے گا۔
News ID: 441588    Publish Date : 2019/11/10

قزاقستان کے روحانی ادارے کے تعاون سے قرآنی مقابلے کا اہتمام کیا گیا ۔
News ID: 441587    Publish Date : 2019/11/10

اسد الدین اویسی:
ہندوستان کی سپریم کورٹ کی جانب سے تاریخی بابری مسجد کیس کے فیصلے پرسیاسی اور مذھبی جماعتوں نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
News ID: 441586    Publish Date : 2019/11/10

آل انڈیا تنظیم علماء حق کے قومی صدر نے بابری مسجد کے حوالے سے ہندوستانی سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت عظمی نے متنازع اراضی کے بارے میں جس طرح عقیدہ، جذبہ اور آستھا کی بنیاد پر رام مندر تعمیر کے حق میں فیصلہ دیا ہے۔
News ID: 441585    Publish Date : 2019/11/10

سید نوید قمر:
پاکستانی پارلیمانی دوستی گروپ کے سربراہ نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ کی غیر قانونی اور یک طرفہ پابندیوں کو قبول نہیں کرتی۔
News ID: 441584    Publish Date : 2019/11/10

صالحی:
ایران کے ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ نے ایٹمی انرجی سمجھوتے سے یکطرفہ طور پر امریکہ کے باہر نکل جانے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ تہران یہ تسلیم نہیں کر سکتا کہ ایٹمی سمجھوتے پر ایران کو تنہا ہی عمل کرنا ہے۔
News ID: 441583    Publish Date : 2019/11/10

دنیا بھر میں عید میلاد النبی (ص) کی تقریبات اور ہفتہ وحدت کا آغاز ہوگیا ہے اور مختلف ملکوں میں جشن کی محفلیں اور جلوس محمدی صلی اللہ علیہ و آلیہ وسلم برآمد کیے جارہے ہیں
News ID: 441582    Publish Date : 2019/11/10

انجمن محبان آل یاسین(ع) طلاب جامعة الامام امیر المؤمنین’’نجفی ہاؤس‘‘ مقیم قم ایران کے زیر اھتمام طرحی جشن صادقین کا انعقاد کیا جائے گا ۔
News ID: 441581    Publish Date : 2019/11/10

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے ایرانی عوام کے خلاف امریکہ کی گھناؤنی سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام نے 13 آبان کے دن امریکہ کے ساتھ مذاکرات کا دروازہ ہمیشہ کے لئے بند کردیا ہے۔
News ID: 441580    Publish Date : 2019/11/09

وفاق المدارس الشیعہ کے نائب صدر کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے درمیان جنگ بندی کے حوالے سے تفصیلات واضح نہیں کہ یہ منصور ہادی کے حکومتی گروہ اور حزب ِ مخالف یا انصار اللہ کے حوثی اس میں شامل ہیں ۔
News ID: 441579    Publish Date : 2019/11/09

علامہ عبدالخالق اسدی:
ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ علامہ راجہ ناصر عباس کی ہدایت پر پورے ملک میں 12 سے 17 ربیع الاول تک ہفتہ وحدت منایا جائے گا جس میں تمام اہل تشیع اور ایم ڈبلیو ایم کے رہنما اور عہدیدار اپنے اہلسنت بھائیوں کے جلوسوں میں شریک ہوں گے ۔
News ID: 441578    Publish Date : 2019/11/09

آیت‌الله العظمی سیستانی کے نمایندے شیخ عبدالمهدی الکربلایی نے ملکی صورتحال پر رد عمل ظاہر کردیا۔
News ID: 441577    Publish Date : 2019/11/09

ہندوستانی سپریم کورٹ نے بابری مسجد رام جنم بھومی کیس میں ہندوؤں کے حق میں فیصلہ سنادیا ہے۔
News ID: 441576    Publish Date : 2019/11/09

ہندوستان:
ہندوستان کی سپریم کورٹ کے فیصلے پروقف بورڈ کے وکیل نے عدم اطمینان کا اظہار جبکہ نرموہی اکھاڑہ نے اس کا خیر مقدم کیا ہے۔
News ID: 441575    Publish Date : 2019/11/09

ہندوستان کی سپریم کورٹ نے پانچ سو سال سے زائد پرانے ایودھیا رام جنم بھومی تنازعہ کا آج فیصلہ سناتے ہوئے متنازعہ اراضی شری رام جنم بھومی نیاس کو سونپ دی۔
News ID: 441574    Publish Date : 2019/11/09

آیت الله یعقوبی:
مرجع تقلید عراق نے بیان کیا کہ قرآن کریم میں انسانی حیات کو نظم عطا کرنے کے قوانین اور دنیا و آخرت کی سعادت کی ضمانت موجود ہے ۔
News ID: 441573    Publish Date : 2019/11/09

ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں بابری مسجد کیس کا فیصلہ کسی بھی وقت سنائے جانے کے پیش نظر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
News ID: 441572    Publish Date : 2019/11/07