Tags - رسا نیوز
ثروت اعجاز قادری:
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے اپنے مذمتی بیان میں کہا کہ قرآن پاک کی بے حرمتی کو روکنے والے غازی اسلام الیاس کو سلام پیش کرتے ہیں، ناروے کی حکومت بے حرمتی کرنے والے کو آزادی اظہار نہیں بلکہ مذاہب میں نفرت پھیلانے کی کھلی دہشتگردی پر گرفتار کرے۔
News ID: 441656    Publish Date : 2019/11/24

عمران خان:
پاکستان کے وزیراعظم نے ناروے میں پیش آنے والے واقعے کی شدید مذمت کی ۔
News ID: 441655    Publish Date : 2019/11/24

لاہور پاکستان:
مولانا اعجاز حسین حیدری نے جشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معصوم ہستیوں کے حوالے سے منعقدہ مجالس و محافل کا مقصد ان کی سیرت، ان کے مشن اور اہداف سے آگاہی دینا ہوتا ہے، تاکہ لوگ اپنے ان عظیم راہنماﺅں کی سیرت طیبہ پر عمل کریں۔
News ID: 441654    Publish Date : 2019/11/24

ایران کے مختلف شہروں میں ایران میں حالیہ مظاہروں کے دوران شرپسندوں اور بلوائیوں کے خلاف ایرانی عوام کے احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
News ID: 441652    Publish Date : 2019/11/24

عراق کی جماعت عصائب اہل حق کے سربراہ نے ملک میں عوام کے مطالبات کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ مشکلات سے نکلنے کی راہ حل حکومت کی برطرفی نہیں بلکہ بنیادی آئین میں اصلاح اور بیرونی مداخلت کا خاتمہ ہے ۔
News ID: 441651    Publish Date : 2019/11/24

کشمیر کمیٹی کے چیئرمین:
پاکستان کی پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر کے چیئرمین نے کہا ہے کہ عالمی برادری مسئلہ کشمیر کے حل میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے۔
News ID: 441650    Publish Date : 2019/11/24

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آیت اللہ سید ابوالفضل میر محمدی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
News ID: 441649    Publish Date : 2019/11/24

ناروے؛
ناروے میں شدت پسند گورے گستاخ قرآن کو روکنے پر مسلمان جوان کی تعریفیں ۔
News ID: 441648    Publish Date : 2019/11/24

رسول اسلام(ص) کی ولادت با سعادت کے موقع پر؛
رسول اسلام(ص) کی ولادت با سعادت کے موقع پر، سرزمین ھندوستان کی مشھور کمیٹوں اور مراکز کے زیر اھتمام اتحاد بین المسلمین کانفرنس شھر لکھنو میں منعقد کی جائے گی ۔
News ID: 441647    Publish Date : 2019/11/23

بابری مسجد اور رام جنم بھومی تنازعہ میں سپریم کورٹ کے فیصلے کا تمام مسلمانوں نے تہہ دل سے خیرم مقدم کیا۔اس فیصلے کے بعد دونوں طرف سے کسی بھی ایسے ردعمل کا اظہار نہیں کیا گیا جس سے ملک میں نقض امن کا خطرہ پیدا ہوسکتا تھا
News ID: 441646    Publish Date : 2019/11/23

آیت اللہ خاتمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کے خطیب جمعہ نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کے بعد عوامی احساسات اور جذبات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی حکومت کومہنگائی کو کنٹرول کرنے اور عوام کی معاشی مشکلات کو حل کرنے پر توجہ مبذول کرنی چاہیے۔
News ID: 441645    Publish Date : 2019/11/23

ناروے میں قرآن کریم کی بے حرمتی کیخلاف لاہور میں جماعت اسلامی نے مظاھرے کا اھتمام کیا مظاہرین نے ناروے حکومت سے قرآن کریم کی بےحرمتی کرنیوالے شخص کو پھانسی دینے کا مطالبہ کیا۔
News ID: 441644    Publish Date : 2019/11/23

، سید علی رضوی:
سرزمین پاکستان کے مشھور شیعہ عالم دین نے کہا کہ ضرورت کے تحت سیاسی سرگرمیاں علماء کی ذمہ داری ہے مگر منصب نہیں خدمت مقصد ہونا چاہئے۔
News ID: 441643    Publish Date : 2019/11/25

قاسم شمسی :
مرکزی صدر قاسم شمسی کا کہنا تھا کہ کانفرنس کا مقصد طلبہ کو مختلف شعبہ ہائے تعلیم کے بارے میں آگاہ کرنا اور کیرئیر گائیڈنس دینا ہے کہا: دور حاضر میں انسانیت کی نجات اسلامی نظام حکومت میں پوشیدہ ہے ۔
News ID: 441642    Publish Date : 2019/11/23

علامہ نیاز نقوی:
آئی ایس او کے زیر اھتمام منعقد اتحاد ملت کانفرنس میں پاکستان کے ممتاز عالم دین کا کہنا تھا کہ رسول اکرم (ص) نے مہاجرین و انصار میں معاہدہ اخوت سے عملی طور پر اتحاد و وحدت کو اہمیت کو اجاگر کیا ۔
News ID: 441641    Publish Date : 2019/11/23

ایڈمنٹن میں نشست بعنوان " بچے کی فکری پرورش میں ماں کا کردار قرآن کے رو سے " منعقد کی گئی
News ID: 441639    Publish Date : 2019/11/23

شیعہ مرجع تقلید نے تاکید کی ہے کہ مظاہرہ پر پرامن ہونا چاہیے اور ہر قسم کی تخریب کاری اور تشدد درست نہیں۔
News ID: 441638    Publish Date : 2019/11/23

قم میں ایک دینی مرجع نے ایرانی عوام کو دشمن کے منصوبوں کے بارے میں ہوشیار رہنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام کے دشمن ملک میں فتنہ اور فساد برپا کرنا چاہتے ہیں۔
News ID: 441637    Publish Date : 2019/11/21

ایران کے مختلف شھروں میں حالیہ پر تشدد آمیز کارروائیوں کے خلاف مختلف شھروں میں عوامی ریلی منعقد کی گئیں۔
News ID: 441636    Publish Date : 2019/11/21

امریکی صدارتی انتخابات کے امیدوار برنی سینڈرز نے کہا ہے کہ اگر وہ 2020 کےصدارتی انتخابات میں کامیاب ہوگئے تو وہ سعودی عرب اور ایران کو مذاکرات کی میز پر لائیں گے۔سعودی عرب میں ایک بے رحم ، ظالم اور ڈکٹیٹر حکومت ہے۔
News ID: 441635    Publish Date : 2019/11/21