Tags - رسا نیوز
آیتالله تسخیری:
تقریب مذاہب اسلامی کو نسل کے سربراہ نے امت کے دشمنوں سے مقابلے پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ بعض علما کا تعصب وحدت کی راہ میں رکاوٹ ہے
News ID: 441612 Publish Date : 2019/11/13
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں گذشتہ 48 گھنٹوں میں فوج کے ہاتھوں 4 جوان جاں بحق ہوگئے ہیں۔
News ID: 441611 Publish Date : 2019/11/13
اسدالدین اویسی:
اسدالدین اویسی نے کہا کہ بابری مسجد کے لئے پانچ ایکڑ زمین کے حق میں نہیں ہیں،ہماری جدوجہد زمین کے ٹکڑے کیلئے نہیں بابری مسجد کے لئے تھی ۔
News ID: 441610 Publish Date : 2019/11/13
ہندوستان کی ایک اقلیتی فلاحی تنظیم کےسربراہ نے بابری مسجد کے سلسلے میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر سخت تنقید کی ہے
News ID: 441609 Publish Date : 2019/11/13
ڈاکٹر پیمان جبلی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے ادارے آئی آر آئی بی کی عالمی سروس کے سربراہ نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ انقلاب اسلامی، مسلمانوں کے درمیان اتحاد پر تاکید کرتا ہے کہا کہ دشمن سے مقابلے کیلئے عالم اسلام کو اتحاد کی ضرورت ہے۔
News ID: 441608 Publish Date : 2019/11/13
اقوام متحدہ نے ایران کے خلاف امریکا کی غیر انسانی پابندیوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے واشنگٹن سے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عمل کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔
News ID: 441607 Publish Date : 2019/11/13
جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر ایٹمی سمجھوتے میں اقتصادی وعدے پورے نہ ہوئے تو سب کو نقصان ہوگا
News ID: 441606 Publish Date : 2019/11/13
غزہ کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے فضائی حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد سولہ ہوگئی ہے ۔
News ID: 441605 Publish Date : 2019/11/13
جمعیت ہمدانی کشمیر:
جموں و کشمیر جمعیت ہمدانیہ نے ایک بیان میں کہا کہ مسلمانان عالم، بھارت کے حکمرانوں کو خبردار کرتے ہیں کہ وہ اس قدیم مسجد کو رام مندر میں تبدیل کرنے سے گریز کریں۔
News ID: 441604 Publish Date : 2019/11/12
مرکزی نائب صدر ضامن علی کا کہنا تھا کہ اتحاد امت کی ضرورت جتنی اس دور میں ہے پہلے کبھی نہیں تھی، جو شیعہ اور سنی میں تفرقہ پھیلائے وہ نہ شیعہ ہے نہ سنی بلکہ استعمار کا ایجنٹ ہے۔
News ID: 441603 Publish Date : 2019/11/12
پولیس نے انڈین عدالت کے فیصلے پر اعتراض کرنے والے درجنوں مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔
News ID: 441602 Publish Date : 2019/11/12
بیسواں قرانی قومی مقابلہ دھلی نو کے خانہ فرھنگ اسلامیہ جمھوریہ ایران میں شروع ہوچکا ہے۔
News ID: 441601 Publish Date : 2019/11/12
مغربی افریقی ملک گیمبیا کی حکومت نے جنوبی ایشیائی ملک میانمار کے خلاف روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر اقوام متحدہ کی عدالت میں قانونی کارروائی کے لیے درخواست دائر کردی۔
News ID: 441600 Publish Date : 2019/11/12
قرآنی مقابلوں میں ججمنٹ کے لیے کورس ایرانی مرکز کے تعاون سے شروع کیا گیا ہے۔
News ID: 441599 Publish Date : 2019/11/12
عراق کے ممتاز عالم دین مقتدی الصدر نے امریکہ کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے عراق میںم داخلت کا سلسلہ ختم نہ کیا تو کئی ملین مظاہرین کے ذریعہ عراق سے امریکہ کا خاتمہ کردیا جائےگا۔
News ID: 441598 Publish Date : 2019/11/12
بھارتی سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس مرکنڈے کاٹجو نے کہا ہے کہ بابری مسجد کیس کے فیصلے سے ثابت ہو گیا کہ بھارت میں جس کی لاٹھی اس کی بھینس والا معاملہ چل رہا ہے،بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے سے صاف ظاہر ہے کہ ظلم و جارحیت کی حمایت کی گئی ہے۔
News ID: 441597 Publish Date : 2019/11/12
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حریت رہنما سید علی گیلانی کی جانب سے پاکستانی وزیراعظم عمران خان کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر پاکستان کی طرف سے کچھ مضبوط اور اہم فیصلوں کی ضرورت ہے۔
News ID: 441596 Publish Date : 2019/11/12
چین کی وزارت خارجہ نے امریکی پالیسیوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی غلط پالیسیاں خطے میں جاری بحران کا اصلی سبب ہیں۔
News ID: 441595 Publish Date : 2019/11/12
سبطین سبزواری:
ایس یو سی پنجاب کے صدر کا کہنا تھا کہ جس طرح محرم الحرام صرف اہل تشیع کی طرف سے منانے کی بات غلط ہے، اسی طرح عید میلادالنبی صرف اہل سنت کی طرف سے منانے کا دعویٰ بھی درست نہیں، تمام مکاتبِ فکر عیدمیلادالنبی مناتے ہیں، ان کا انداز مختلف ہو سکتا ہے۔
News ID: 441593 Publish Date : 2019/11/12
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے یوم شہید حزب اللہ کی مناسبت سے خطاب میں لبنان میں امن و سلامتی کو واشنگٹن سے بہتر اور مؤثر قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی صدر ٹرمپ کی حکمت عملی ناکام ہوگئی ہے۔
News ID: 441592 Publish Date : 2019/11/11