چین کی وزارت خارجہ نے امریکی پالیسیوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی غلط پالیسیاں خطے میں جاری بحران کا اصلی سبب ہیں۔
رسا ںیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، چینی وزارت خارجہ کی وبگاہ سائٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گنگ شوانگ نے امریکی پالیسیوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی غلط پالیسیاں خطے میں جاری بحران کا اصلی سبب ہیں۔
چینی وزارت خارجہ نے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے یکطرفہ طور پر خارج ہونے کا امریکہ کی تاریخی غلطی قراردیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کی ایران کے خلاف دباؤ کی پالیسی غیر قانونی اور غیر منطقی ہے جو خطے میں جاری بحران کا اصلی سبب ہے۔
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے