پرچم

ٹیگس - پرچم
مشہد میں محرم کا آغاز امام رضا علیہ السلام کے روضے کے گنبد پر نصب پرچم کی تبدیلی سے رسمی طور پر شروع ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443517    تاریخ اشاعت : 2020/08/21

امریکی مظاہرین نے امریکی پرچم کو وائٹ ہاؤس کے سامنے آگ لگا دی۔
خبر کا کوڈ: 443085    تاریخ اشاعت : 2020/07/05

چین کی وزارت خارجہ نے امریکی پالیسیوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی غلط پالیسیاں خطے میں جاری بحران کا اصلی سبب ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441595    تاریخ اشاعت : 2019/11/12

ماہ محرم الحرام کی آمد پر حرم امام رضا(ع) کا پرچم تبدیل کر دیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 441184    تاریخ اشاعت : 2019/08/31

اسلامی جمہوریہ ایران نے جوہری معاہدے سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد ۲۲۳۱ پر امریکہ کے دہرے معیار کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ قراداد کے نکات کو توڑ مروڑ کر پیش کررہا ہے.
خبر کا کوڈ: 438819    تاریخ اشاعت : 2018/12/05

اسلامی جمہوریہ ایران نے جوہری معاہدے سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد ۲۲۳۱ پر امریکہ کے دہرے معیار کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ قراداد کے نکات کو توڑ مروڑ کر پیش کررہا ہے.
خبر کا کوڈ: 438819    تاریخ اشاعت : 2018/12/05

ہندوستان کی وزارت تجارت کے ایک سینیئر عہدیدار نے علاقے کی اقتصاد کو رونق بخشنے میں ایران کی چاربہار بندرگاہ کی اہمیت کا ذکرکرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان چابہار بندرگاہ کے توسیعی منصوبے میں اپنا تعاون جاری رکھے گا۔
خبر کا کوڈ: 436716    تاریخ اشاعت : 2018/07/28

ڈاکٹر اشرف آصف جلالی :
تحریک لبیک یا رسول اللہ(ص) اور تحریک لبیک اسلام کے مرکزی چیئرمین نے کہا کہ نزول وحی کے بعد پیغمبر اسلام(ص) کیساتھ اظہار حق کی خاطر جس کے قدم اُٹھے وہ آپ(س) ہی عظیم خاتون ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 436034    تاریخ اشاعت : 2018/05/24

انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں فلسطینیوں کی حمایت میں ایک بڑی ریلی نکالی گئی جس میں مذہبی علماء نے امریکی مصنوعات کے بائیکاٹ کو وقت کی ضرورت قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432307    تاریخ اشاعت : 2017/12/18

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس سے کریمیا کو فوری طور پر یوکرین کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ، ادھر اطلاعات ہیں کہ پانچ سو امریکی فوجی نیٹو کے دستے میں شامل ہونے کے لیے رومانیہ پہنچ گئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 426325    تاریخ اشاعت : 2017/02/15

پاکستان کے شہر کراچی میں متعین ایران کے قونصل جنرل احمد محمدی نے کہا ہے کہ ایران پاکستان کو ۳ہزار میگاواٹ بجلی کی فراہمی کےلئے تیار ہے جبکہ قبل ازیں پاکستان ایران سے ایک ہزار میگاواٹ بجلی حاصل کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426291    تاریخ اشاعت : 2017/02/13

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے سنئیر اراکین پر مشتمل ایک وفد شام کے اہم دورے پر دمشق روانہ ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425521    تاریخ اشاعت : 2017/01/06

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے سنئیر اراکین پر مشتمل ایک وفد شام کے اہم دورے پر دمشق روانہ ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425484    تاریخ اشاعت : 2017/01/04

سعودیہ کے انقلابی عالم دین:
شیخ احمد الحجازی نے سعودیہ کی جانب سے ایران پر لگائی گئی تھمتوں پر سخت در عمل کا اظھار کیا اور کہا: سعودیہ کی جانب سے علاقے میں مداخلت کا ایران پر لگائے گئے الزام کی بنیاد علاقے میں ایران کا بڑھتا ہوا نفوذ اور سعودیہ کا کمزور ہونے کی نشانی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425193    تاریخ اشاعت : 2016/12/21

اسلامی جمہوریہ ایران اور جنوبی افریقہ نے دفاعی اور فوجی تعاون بڑھانے کی یادداشت پر دستخط کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425054    تاریخ اشاعت : 2016/12/14