Tags - رسا نیوز
علامہ مقصود ڈومکی:
جیکب آباد میں احتجاجی مظاہرہ سے خطاب میں ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ تورات، زبور، انجیل اور قرآن کریم نے اس منجی عالم بشریت کی عظمت و صداقت کا تذکرہ کیا ہے، قرآن کریم کی 313 آیات کریمہ امام مہدی علیہ السلام کی شان میں نازل ہوئی ہیں۔
News ID: 441550    Publish Date : 2019/11/03

یوم حسینؑ سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ مہاتما گاندھی جیسے انسان سے لیکر نیلسن منڈیلا تک درسگاہ کربلا میں دو زانو بیٹھے نظر آتے ہیں، اسلئے کہ کربلا اس الہٰی درسگاہ کا نام ہے، جس نے سسکتی اور مرتی ہوئی انسانیت کو جینے سلیقہ سکھایا۔
News ID: 441549    Publish Date : 2019/11/14

پشاور پاکستان میں امام زمانہ (عج) کی شان میں گستاخی کے خلاف آئی ایس او نے مظاھرہ کیا ۔
News ID: 441548    Publish Date : 2019/11/03

امریکہ نے شام کا تیل اسمگل کرنے کی غرض سے ایک آئل کمپنی کی بھی بنائی ہے جس کا نام SADCAB ہے اور اس کا انتظام امریکی فوج کے ہاتھ میں ہے۔
News ID: 441547    Publish Date : 2019/11/03

جیپور میں ہندو- مسلم امن و دوستی ریلی کا انعقاد کیا جارہا ہے۔
News ID: 441546    Publish Date : 2019/11/03

ہزاروں عراقی شہریوں نے مرجعیت کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے کربلائے معلی، نجف اشرف اور بصرہ میں پرامن مظاہرے کیے ہیں۔
News ID: 441545    Publish Date : 2019/11/03

یورپی ممالک میں اسلامو فوبیا میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور مسلمانوں پر تشدد کے ساتھ ساتھ اب مسلمانوں کی عبادت گاہیں بھی محفوظ نہیں ہیں۔
News ID: 441544    Publish Date : 2019/11/03

رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کو لاحاصل قرار دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ ایران نے ملک میں امریکہ کے دوبارہ اثر ر سوخ کا راستہ بند کردیا ہے۔
News ID: 441543    Publish Date : 2019/11/03

قم المقدسہ ایران میں:
جامعۃ المصطفی العالمیہ کی قدیمی درسگاہ مدرسہ مبارکہ حجتیہ کی مسجد حجتیہ میں ۳ربیع الاول بروز جمعہ بعد از نماز جمعہ مجلس وحدت مسلمین شعبہ قم اور موسسہ آموزشی فرھنگی شھید فخرالدین کی طرف سے ایک تحلیلی نشست کا اہتمام کیا گیا ۔
News ID: 441542    Publish Date : 2019/11/02

نیاز نقوی:
علی مسجد میں خطاب کرتے ہوئے ممتاز عالم دین کا کہنا تھا کہ ان ممالک کے عوام کے معاشی مسائل حل ہونے چاہیں لیکن عراق میں احتجاج کا جو انداز اختیار کیا گیا ہے، اس کا مقصد عراقی حکومت کو غیر مستحکم کرنا خصوصاً ایران اورعراق کی حکومتوں میں اختلاف ڈالناہے۔
News ID: 441541    Publish Date : 2019/11/02

مولانا یوسف جعفری:
ایک مذمتی بیان میں تحریک حسینی پاراچنار کے صدر کا کہنا تھا کہ ستار ملعون نے پوری امت مسلمہ کی دل آزاری کی ہے، اگر حکومت نے اس ملعون کو سرعام سزائے موت نہ دی تو حالات کی ذمہ داری حکومت پر عائد ہوگی۔
News ID: 441540    Publish Date : 2019/11/02

حزب اللہ رہنما کے مطابق علامه سیدجعفر مرتضی عاملی تکفریوں کا مخالف اور مقاومت کا بہترین حامی تھا۔
News ID: 441539    Publish Date : 2019/11/02

تہران کے خطیب نماز جمعہ:
تہران کے خطیب نماز جمعہ نے کہا ہے کہ عراق کے مسائل کا اصلی سبب امریکہ کی موجودگی ہے ۔
News ID: 441538    Publish Date : 2019/11/02

عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ملک کو بحران سے نکالنے کے لئے اعلی مرجعیت کے روڈ میپ کی پابندی پر تاکید کی ہے۔
News ID: 441537    Publish Date : 2019/11/02

عراق کے دارالحکومت بغداد کے الکرادہ علاقے میں ایک مظاہرہ ہوا جس میں مظاہرین نے مرجعیت اور بالخصوص آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کی حمایت میں جم کر نعرے بازی کی ۔
News ID: 441536    Publish Date : 2019/11/02

عراق کی مسلح افواج کے ترجمان:
عراق کی مسلح افواج کے ترجمان عبدالکریم خلف نے بتایا ہے کہ بعض فریق مظاہرین اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان تصادم کرانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
News ID: 441535    Publish Date : 2019/11/02

امام رضا(ع) کی زیارت کے سلسلہ میں مختلف روایاتوں میں بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے۔
News ID: 441526    Publish Date : 2019/10/28

آیت الله جوادی آملی:
سرزمین قم ایران کے مشھور مفسر حضرت آیت الله جوادی آملی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ انسان کی ہدایت علم و عمل صالح کہ زیر سایہ ممکن  ہے کہا: امام حسن مجتبی(ع) نے حوزات علمیہ اور یونیورسٹیز کو علم و ہدایت سے لبریز ہوں کی وصیت فرمائی ہے ۔
News ID: 441525    Publish Date : 2019/10/28

پاکستانی زائرین اربعین کے حوالے سے؛
موکب داروں، قافلہ سالاروں، ثقافتی سرگرم اور علمائے کرام کی پہلی بین الاقوامی اربعین حسینی کانفرنس اختتام پذیر ۔
News ID: 441524    Publish Date : 2019/10/28

مراجع تقلید، علما اور حوزہ علمیہ کی برجستہ شخصیتوں نے حضرت آیت الله مکارم شیرازی سے اپ کے دولت کدہ پر ملاقات و گفتگو کی ۔
News ID: 441523    Publish Date : 2019/10/28