عراق کے دارالحکومت بغداد کے الکرادہ علاقے میں ایک مظاہرہ ہوا جس میں مظاہرین نے مرجعیت اور بالخصوص آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کی حمایت میں جم کر نعرے بازی کی ۔
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عراق حالیہ دنوں میں معیشتی و اقتصادی مشکلات کے باعث اپنے متعدد شہروں میں عوامی مظاہروں سے رو برو رہا ہے۔
اس درمیان بعض عرب اور مغربی ممالک کے کچھ موقع پرست آلہ کاروں نے ان مظاہروں کو حکومت اور مرجعیت مخالف شکل دینے کی بھرپور کوشش کی۔
مگر ان کے جواب میں دارالحکومت بغداد کے الکرادہ علاقے میں ایک مظاہرہ ہوا جس میں مظاہرین نے مرجعیت اور بالخصوص آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کی حمایت میں جم کر نعرے بازی کی۔ /۹۸۸/ن
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے