ایت اللہ سیستانی

ٹیگس - ایت اللہ سیستانی
رمضان المبارک کا روزہ ہر شخص کا فردی فریضہ ہے ، لہذا ہر وہ شخص جس میں وجوب کی شرائط موجود ہیں اس پر روزہ واجب ہے، اس سے قطع نظر کہ کسی دوسرے پر واجب ہے یا نہیں، روزہ رکھے۔
خبر کا کوڈ: 442590   تاریخ اشاعت : 2020/04/27

عراق کے اعلی دینی مرجع آیت اللہ سیستانی نے بغداد ايئر پورٹ کے قریبی میجر جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی مہندس پر امریکی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ عراقی قوانین کی کھلی خلاف ورزی کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441865   تاریخ اشاعت : 2020/01/03

علامہ سید نیاز حسین نقوی:
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر میں طلبا اور علماء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: بلوائیوں کے حملے سے امت مسلمہ کا اتحاد ہی نہیں عراقی عوام کا بھی نقصان ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 441733   تاریخ اشاعت : 2019/12/09

بدامنی کے واقعات پر آیت اللہ العظمی سیستانی کا انتباہ؛
عراق کی اعلی دینی قیادت نے قوم کو بیرونی دشمن کی سازشوں اور بدامنی کے حوالے سے سخت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441682   تاریخ اشاعت : 2019/11/30

عراق کے دارالحکومت بغداد کے الکرادہ علاقے میں ایک مظاہرہ ہوا جس میں مظاہرین نے مرجعیت اور بالخصوص آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کی حمایت میں جم کر نعرے بازی کی ۔
خبر کا کوڈ: 441536   تاریخ اشاعت : 2019/11/02

مرجع عظیم الشان حضرت آیت اللہ سید علی سیستانی نے ماه محرم سن 1441 ہجری قمری کی آمد کے موقع پر خطباء ، مبلغین اورعزاداروں کو اپنی حکیمانہ ہدایتیں فرمائیں ۔
خبر کا کوڈ: 441203   تاریخ اشاعت : 2019/09/02

عظیم الشان شیعہ مرجع تقلید آیت الله سیستانی کے دفتر نے سن 1441 هجری قمری کا کیلنڈر منتشر کیا ۔
خبر کا کوڈ: 441146   تاریخ اشاعت : 2019/08/26

حضرت آیت الله سیستانی کے نمائندہ نے جوانوں میں پھیلتے بیکاری پن کے احساس پر شدید تنقید کی اور اس کے علاج کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 441134   تاریخ اشاعت : 2019/08/24