ٹیگس - حمایت
انجمن علمای یمن نے مسجدالاقصی و حرمین شریفین کے دفاع جنکو صھیونی اور سعودی سازشوں کے مقابلے میں خطرات لاحق ہیں کی درخواست کردی۔
خبر کا کوڈ: 443210 تاریخ اشاعت : 2020/07/18
علمی تعامل و تبادل پر مبنی آیت اللہ اعرافی کا خط ہندوستانی عوام سے جمہوری اسلامی ایران کی واقعی دوستی، ہمدردی، اور ہم دلی کی روشن دلیل ہے.
خبر کا کوڈ: 442788 تاریخ اشاعت : 2020/05/21
محسن بہاروند :
نائب ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ بطوراقوام متحدہ کی سلامتی رکن کے مستقل رکن کے اس کونسل کے قراردووں کی خلاف ورزی کرتا ہے اور دوسروں کو بھی ان کی خلاف ورزی پر مجبور کرتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442197 تاریخ اشاعت : 2020/02/27
حزب اللہ عراق نے عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی کے نئے ڈپٹی کمانڈر، جنرل ابوفدک المحمداوی کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442163 تاریخ اشاعت : 2020/02/23
سعودی عرب نے امت مسلمہ اور خاص طور پر فلسطینیوں کی پشت می خنجر گھونپتے ہوئے امریکی صدر کے بدنام زمانہ صدی معاملے کو مثبت قراردیتے ہوئے اس کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442110 تاریخ اشاعت : 2020/02/13
ھندوستانی سکھوں نے کہا ہے کہ شہریت کے متنازعہ قانون کے خلاف وہ مسلمانوں کے ساتھ کھڑے ہیں، ایسے کالے قانون کو کبھی تسلیم نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 442041 تاریخ اشاعت : 2020/02/03
عراق کے دارالحکومت بغداد کے الکرادہ علاقے میں ایک مظاہرہ ہوا جس میں مظاہرین نے مرجعیت اور بالخصوص آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کی حمایت میں جم کر نعرے بازی کی ۔
خبر کا کوڈ: 441536 تاریخ اشاعت : 2019/11/02
آیت الله سید یاسین موسوی:
عراق کے ایک عالم دین نے بیان کیا ہے کہ آل خلیفہ کی طرف سے صیہونی حکومت کی الحشد الشعبی پر حملہ کی حمایت نے اس کے عربی خاندان ہونے کا دعوا جھوٹا ثابت ہوا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441212 تاریخ اشاعت : 2019/09/03
عادل عبدالمہدی :
عراق کے وزیر اعظم نے کہا کہ فلسطینیوں کی انسانی، اسلامی اور اخلاقی بنیادوں پر مدد اور حمایت کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔
خبر کا کوڈ: 440682 تاریخ اشاعت : 2019/06/27
علی لاریجانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے پارلیمنٹ اسپیکر نے کہا ہے کہ امریکہ عالمی سطح پر فوجی اور اقتصادی دہشتگردی کی علامت ہے۔
خبر کا کوڈ: 440131 تاریخ اشاعت : 2019/04/09
علامہ ناظر عباس تقوی:
ایس یو سی سندھ کے صدر نے خطاب کرتے ہوئے کہا: پاکستانی اور کشمیری عوام ایک جسم کے مانند ہیں، ان کے مظالم پر سب ملکر آواز اٹھائیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 439704 تاریخ اشاعت : 2019/02/06
یورپ یونین نے سعودی عرب کو دہشت گردی کی حمایت کرنے والے ملکوں کی فہرست میں شامل کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439617 تاریخ اشاعت : 2019/01/26
ناجائز صہیونی ریاست کے خلاف عظیم واپسی مارچ آرگنائزر کے بورڈ نے اپنے ایک بیان میں اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے فلطسینی عوام کی حمایت کی تعریف کی۔
خبر کا کوڈ: 437787 تاریخ اشاعت : 2018/12/01
ناجائز صہیونی ریاست کے خلاف عظیم واپسی مارچ آرگنائزر کے بورڈ نے اپنے ایک بیان میں اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے فلطسینی عوام کی حمایت کی تعریف کی۔
خبر کا کوڈ: 437787 تاریخ اشاعت : 2018/12/01
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل :
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے فلسطینیوں کی حمایت کرنے کا وعدہ کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ فلسطینی عوام کے ساتھ ہے۔
خبر کا کوڈ: 437782 تاریخ اشاعت : 2018/11/29
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل :
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے فلسطینیوں کی حمایت کرنے کا وعدہ کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ فلسطینی عوام کے ساتھ ہے۔
خبر کا کوڈ: 437782 تاریخ اشاعت : 2018/11/29
اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل خانے پر شرپسند اور دشمنوں سے وابستہ آلہ کار عناصر کی جانب سے کئے جانے والے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایران کی حمایت میں بصرے کے عوام نے وسیع پیمانے پر مظاہرہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437160 تاریخ اشاعت : 2018/09/16
اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل خانے پر شرپسند اور دشمنوں سے وابستہ آلہ کار عناصر کی جانب سے کئے جانے والے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایران کی حمایت میں بصرے کے عوام نے وسیع پیمانے پر مظاہرہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437160 تاریخ اشاعت : 2018/09/16
مرکزی صوبہ «صلاحالدین» کے باشندوں نے ہزاروں کی تعداد میں صوبائی کونسل کے صدر کی طرف سے اس صوبے میں موجود الحشد الشعبی رضاکار فوج کو نکالنے کی درخواست کی مخالفت میں مظاہرہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 436861 تاریخ اشاعت : 2018/08/12
حامد عبداللہ ابراہیم الحسینی :
عراق کے سرحدی کمانڈر نے تاکید کی : ہم ہرگز دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اسلامی جمہوریہ ایران کی حمایت اور مدد کو نہیں بھول پائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 436855 تاریخ اشاعت : 2018/08/12