27 June 2019 - 20:37
News ID: 440682
فونت
عادل عبدالمہدی :
عراق کے وزیر اعظم نے کہا کہ فلسطینیوں کی انسانی، اسلامی اور اخلاقی بنیادوں پر مدد اور حمایت کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی نے فلسطینی مظلوم مسلمانوں کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق عراقی وزیر اعظم نے کہا کہ ان کا ملک فلسطینیوں کی انسانی، اسلامی اور اخلاقی بنیادوں پر مدد اور حمایت کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔

عادل عبدالمہدی نے یہ بات فلسطینی صدر محمود عباس کے مشیر نبیل شعث کے ساتھ ملاقات کے دوران کہی ۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬