Tags - رسا نیوز
امریکی صدارتی انتخابات کے امیدوار برنی سینڈرز نے کہا ہے کہ اگر وہ 2020 کےصدارتی انتخابات میں کامیاب ہوگئے تو وہ سعودی عرب اور ایران کو مذاکرات کی میز پر لائیں گے۔سعودی عرب میں ایک بے رحم ، ظالم اور ڈکٹیٹر حکومت ہے۔
News ID: 441634    Publish Date : 2019/11/25

مسلم ہومن رائٹس تنظیم نے سپریم کورٹ میں فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
News ID: 441633    Publish Date : 2019/11/20

سن ۲۰۱۹ کی رپورٹ کے مطابق مسلمان باحجاب خواتین کے خلاف حملوں میں اضافہ ہورہا ہے ۔
News ID: 441631    Publish Date : 2019/11/20

غاصب صھیونیوں نے مقبوضہ فلسطین کے علاقوں میں مزید گھر گرا دئے ۔
News ID: 441630    Publish Date : 2019/11/25

لبنانی سنی عالم:
لبنانی عالم کے مطابق وہابیت برطانوی تخیلق ہے اور بعض مغربی ممالک اسی وجہ سے اس طرز فکر کی حمایت کرتے ہیں۔
News ID: 441629    Publish Date : 2019/11/20

News ID: 441628    Publish Date : 2019/11/18

انڈین اسلامک اسٹوڈنٹس یونین حوزہ علمیہ قم ایران نے محفل انس با قران کا اھتمام کیا جس میں کثیر تعداد میں سرزمین قم کے ھندوستانی حفاظ و قراء نے شرکت کی ۔
News ID: 441627    Publish Date : 2019/11/18

وحدت کانفرنس کے آخری دن عالمی مزاحمتی علما الائنس کی نشست منعقد ہوئی جس میں کثیر تعداد میں مختلف مذاھب کے علماء کرام نے شرکت کی۔
News ID: 441626    Publish Date : 2019/11/18

انسانی حقوق مرکز کے نے خبر دی کہ غاصب صھیونیت نے عیسوی سال کے ابتداء سے اب تک ایک سو چالیس فلسطینی گھروں کو مسمار کردیا ہے۔
News ID: 441625    Publish Date : 2019/11/18

قزاقستان کے صوبہ قاستانا میں حسن قرآت اور حفظ قرآن کریم کا مقابلہ منعقد ہوا۔
News ID: 441624    Publish Date : 2019/11/18

حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری نے تہران میں وحدت کانفرنس سے خطاب میں رھبر معظم انقلاب اسلامی کو مزاحمت کا کمانڈر قرار دیتے ہوِئے کہا کہ کامیابی کا راز اسلامی اتحاد میں پوشیدہ ہے ۔
News ID: 441623    Publish Date : 2019/11/16

عالمی وحدت کانفرنس کے تیسرے دن تقریب مذاہب کی سپریم کونسل کا اجلاس ہوٹل پارسیان آزادی میں منعقد کیا گیا۔
News ID: 441622    Publish Date : 2019/11/16

نایجیریا کی ریاست «لاگوس» میں چونتیسویں قومی مقابلے منعقد ہوں گے۔
News ID: 441621    Publish Date : 2019/11/25

رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید میلاد النبی (ص) اورحضرت امام جعفر صادق (ع) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے بعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اورعفو کی در‍خواست موافقت کی ہے۔
News ID: 441620    Publish Date : 2019/11/14

حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے فلسطین و قدس کو عالم اسلام کا اہم ترین موضوع قرار دیتے ہوئے کہا کہ عالم اسلام کی رائے عامہ فلسطین و قدس کے موضوع کو سرد خانے میں ڈالنے کی دشمنوں کو اجازت نہیں دے گی ۔
News ID: 441619    Publish Date : 2019/11/14

مقررین کا کہنا تھا کہ بھارت میں مسلمانوں کیخلاف ظالمانہ کارروائیوں سے مسلمانوں میں ایک نئے پاکستان کی تحریک انگڑائی لے رہی ہے، بھارت نے بابری مسجد مندر کو دینے کے بعد دیگر کئی مساجد کی طرف میلی نگاہ سے دیکھنا شروع کر دیا ہے۔
News ID: 441618    Publish Date : 2019/11/14

بالآخر با بری مسجد اور رام مندر قضیے کا عدالتی حل سامنے آہی گیا۔ اس فیصلے کا تمام سیاسی جماعتوں ،مذہبی رہنمائوں اور سماجی شخصیتوں نے احترام کرتے ہوئے کوئی قابل اعتراض ردعمل پیش نہیں کیا ۔سپریم کورٹ کے فیصلے کا احترام لازم تھا ۔
News ID: 441616    Publish Date : 2019/11/14

سید حسن نصراللہ کا خصوصی انٹرویو(۴)
حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل نے اپنے خصوصی انٹرویو میں یہ کہتے ہوئے کہ عراق میں بم نصب شدہ گاڑیاں سعودی خفیہ اداروں کیجانب سے بھیجی گئی تھیں کہا: امریکی عہدیداروں کا کہنا تھا کہ شام میں فتح حاصل کرنے کے بعد لبنان میں داخل ہوں گے۔
News ID: 441615    Publish Date : 2019/11/14

جہاں بابا گورونانک کے 550 ویں جنم دن کے موقع پر پاکستان نے سکھوں کے لیے مسرت اور خوشی کا سامان بہم پہنچایا وہیں بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کیس میں تعصب اور تنگ دلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت کے سیکولر آئین کی دھجیاں اڑا دی ۔
News ID: 441614    Publish Date : 2019/11/14

ماموستا قادری:
اہل سنت مدارس کے علمی بورڑ کے رکن نے بانی انقلاب کے وحدت پخش پیغام کو سراہتے ہوئے کہا کہ اسلام ممالک میں وحدت اس صورت میں ممکن ہے جب وہ ایک دلیر رھبر کی پیروی کریں گے ورنہ انکا سرانجام مصر انقلاب کی طرح عبرت آموز ہوگا۔
News ID: 441613    Publish Date : 2019/11/14