انسانی حقوق مرکز کے نے خبر دی کہ غاصب صھیونیت نے عیسوی سال کے ابتداء سے اب تک ایک سو چالیس فلسطینی گھروں کو مسمار کردیا ہے۔
رسا نیوز ایجنسی کی العالم نیوز سے رپورٹ کے مطابق، ایک انسانی حقوق واچ تنظیم نے رپورٹ میں کہا ہے کہ ہر سال پچاس سے سال فلسطینی رہایشی گھروں کو صھیونی رژیم مسمار کررہا ہے۔
رپورٹ کے مطابق سال ۲۰۰۴ سے اب تک ۹۶۴ گھروں کو گرایا جاچکا ہے جس کی وجہ سے تین ہزار سے زاید افراد آوارہ ہوچکے ہیں۔
انسانی حقوق تنظیم کے مطابق اسرائیل چاہتا ہے کہ مشرقی قدس کے فلسطینی تنگ آکر اس علاقے سے مہاجرت کریں۔
سال ۱۹۶۷ نے صھیونی رژیم یہاں غاصبانہ طرز پر فلسیطنوں کے گھروں کا اجاڑ رہا ہے۔
صھیونی رژیم سیکورٹی کا بہانہ بنا کر فلسیطینوں پر عرصہ حیات تنگ کرنے میں مصروف عمل ہے۔
بعض تجزیہ نگاروں کے مطابق صھیونی رژیم گھروں کے مسمار سے یہاں یہودی آباد کاری کو فروغ دینے کے منصوبے پر عمل پیرا ہے۔/۹۸۸/ن
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے