ٹیگس - رسا نیوز
عراقی دارالحکومت بغداد کے شمال میں واقع شہر سامرا میں جمعرات کی شب ، دوسری بار پیش آنے والے دہشتگردانہ حملے کے نتیجے میں شدید دھماکا ہوا۔
خبر کا کوڈ: 441747 تاریخ اشاعت : 2019/12/13
علامہ محمد امین شہیدی:
سرزمین پاکستان کے مشھور شیعہ رہنما نے کہا: اسلام مسلمانوں کو آپس میں محبت سے رہنے کے ساتھ ساتھ غیر مذہب کے پیروکاروں سے بھی اچھا سلوک روا رکھنے کا درس دیتا ہے تاہم مسلمانوں نے آج اسلام کی تعلیمات کو بھلا دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441744 تاریخ اشاعت : 2019/12/12
آیت الله صدیقی:
ایران کے دارالحکومت تہران کے امام جمعہ نے سامراجی اور طاغوتی حکومتوں میں فساد پائے جانے کی جانب اشارہ کیا اور کہا: ایٹمی معاہدہ نے ظاھر کردیا کہ مغربی ممالک قابل اعتماد نہیں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 441743 تاریخ اشاعت : 2019/12/11
علامہ ناصر عباس جعفری:
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی جنرل سکریٹری نے میڈیا سیل سے جاری اپنے بیان میں کہا کہ مادر وطن میں بھی انسانی حقوق کی پامالی کے ان گنت واقعات رقم ہوئے، طویل عرصے تک شیعہ نسل کشی ہوتی رہی، ہمارے پڑھے لکھے اور باصلاحیت افراد کو ٹارگٹ کیا جاتا رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441742 تاریخ اشاعت : 2019/12/11
علامہ عبدالخالق اسدی :
ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے سیکرٹری جنرل کاکہنا تھا کہ کشمیر میں لاکھوں مرد و خواتین، بزرگ و بچے گھروں میں محصور ہیں، اناج اور ادویات کا قحط ہے، کئی دہائیوں سے مظلوم فلسطینی اپنی سر زمین کیلئے آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں .
خبر کا کوڈ: 441741 تاریخ اشاعت : 2019/12/11
راہل گاندھی:
کانگریس ھندوستان کے رہنما راہل گاندھی نے تارکین وطن کی شہریت سے متعلق ھندوستان کے متنازع بل کی منظوری کو ھندوستانی آئین پر حملہ قرار دے دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441740 تاریخ اشاعت : 2019/12/11
اہلسنت عالم دین:
پاکستان کے ممتاز اہلسنت عالم دین کا کہنا ہے کہ اسلام کا پیغام امن وسلامتی ہے اور مسلمانوں کو ہر دور سے زیادہ عصر حاضر میں اتحاد کی ضرورت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441739 تاریخ اشاعت : 2019/12/11
جمعیت «المفلحات» کے تعاون سے حفظ قرآن و حدیث مقابلہ حیدر آباد کے قریب Kothapet) میں منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 441736 تاریخ اشاعت : 2019/12/10
اپنے آپ کو جمہوری ملک قرار دینے والے برطانیہ میں مسافر بس میں مسلم طالبات کو پہلے ہراساں کیا اور پھر ایک باحجاب طالبہ کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 441735 تاریخ اشاعت : 2019/12/10
علامہ سید نیاز حسین نقوی:
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر میں طلبا اور علماء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: بلوائیوں کے حملے سے امت مسلمہ کا اتحاد ہی نہیں عراقی عوام کا بھی نقصان ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 441733 تاریخ اشاعت : 2019/12/09
تیونس میں حفظ، تفسیر اور تجوید قرآن کے بین الاقوامی 70 ویں مقابلے مسجد جامع «الزیتونه» میں شروع ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441732 تاریخ اشاعت : 2019/12/09
آیت الله علوی گرگانی:
حضرت آیت الله علوی گرگانی نے یاد دہانی کی: امام رضا(ع) نے روایت میں تقوے کو واجبات پر عمل اور محرمات سے دوری بیان کیا ہے، نیز امیرالمؤمنین علی(ع) نے تقوے کی چار بنیادیں قرار دی ہیں کہ وہ خدا کا خوف، قران کریم پر عمل، قناعت اور قیامت کی آمادگی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441730 تاریخ اشاعت : 2019/12/09
آیت الله شبیری زنجانی نے حوزات علمیہ کے ذمہ دار سے:
حضرت آیت الله شبیری زنجانی نے حوزات علمیہ کے ذمہ دار سے ملاقات میں یہ بیان کرتے ہوئے کہ ڈیگری اور مارکشیٹ کے لئے پڑھنے والے ملّا نہیں بن سکتے کہا: مالی مشکلات کی وجہ سے باصلاحیت اور بااستعداد طلاب کا حوزہ علمیہ چھوڑنا عظیم نقصان ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441729 تاریخ اشاعت : 2019/12/09
علامہ وحید کاظمی:
ایم ڈبلیو ایم خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل کا ایک بیان میں وزیرستان میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ملک دشمن منفی قوتیں شر پسندی کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتیں۔
خبر کا کوڈ: 441727 تاریخ اشاعت : 2019/12/08
علامہ مقصود ڈومکی:
ممتاز کشمیری رہنما خواجہ شجاع عباس کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ اسکی عوام کی خواہشات کے مطابق حل ہونا چاہئے ۔
خبر کا کوڈ: 441726 تاریخ اشاعت : 2019/12/08
یمن:
انجمن علما یمن نے سعودی علما عربی ممالک میں فتنوں کے ذمہ دار قرار دیتے ہوئے انہیں دین سے خارج قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 441725 تاریخ اشاعت : 2019/12/08
عراق:
عصائب اهل الحق عراق کے سربراہ نے داخلی فتنوں کے حوالے سے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اسلحہ صرف حکومت کے پاس ہونا چایئے۔
خبر کا کوڈ: 441724 تاریخ اشاعت : 2019/12/08
تہران کی مختلف یونیورسٹیوں کے طلبا اور ان جی اوز نے نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے سربراہ آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی حمایت میں وزارت خارجہ کے دفتر کے سامنے احتجاج کیا۔
خبر کا کوڈ: 441723 تاریخ اشاعت : 2019/12/08
آیت الله شب زنده دار:
گناہ، انسان کو ذلیل و رسوا کردیتا ہے | مسلمانوں کو سامراجیت و طاغوتیت کے مقابل تسلیم ہونے کا حق نہیں
گارڈین کونسل کے رکن نے کہا: اگر مسلمان ملتیں سامراجیت اور طاغوتیت کے مقابل تسلیم نہیں ہوتیں تو اس کی بنیاد الھی احکامات کے علاوہ اسلامی عزت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441722 تاریخ اشاعت : 2019/12/07
آیت الله جوادی آملی:
مفسر عصر حضرت آیت الله جوادی آملی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ «قرآن کریم» اسلامی اتحاد کا اہم ترین رکن ہے کہا: علمائے کے ہاتھوں معاشرہ کی تربیت ضروری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441721 تاریخ اشاعت : 2019/12/07