ٹیگس - رسا نیوز
ھندوستان کی ریاست اتر پردیش کی یوگی آدتیہ ناتھ کی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ شہریت کے متنازعہ، ظالمانہ اور متعصبانہ قانون کے خلاف مظاہرہ کرنے والے لوگوں کو کنٹرول کرنے کیلئے پولیس نے جو گولیاں چلائیں اور لاٹھیاں توڑی ہیں ان کا خرچہ مظاہرین سے لیں گے۔
خبر کا کوڈ: 441832 تاریخ اشاعت : 2019/12/29
ھندوستانی پولیس نے بھی مودی سرکار کے نقش قدم پرچلتے ہوئے مسلمانوں کو ملک چھوڑنے اور پاکستان جانے کی دھمکیاں دینا شروع کردی ہیں اترپردیش پولیس کا ایک اعلی افسر مسلمانوں کو پاکستان جانے کی دھمکیاں دے رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441831 تاریخ اشاعت : 2019/12/29
دشمنی دو طرح کی ہو سکتی ہے: ایک وہ جس کے اندر نفرت و دشمنی کی آگ جل رہی ہو جیسے کسی کو قتل کر دیا گیا ہو اور اس کے وارث انتقام کے در پہ ہوں جس کی طرف قرآن میں بھی اشارہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 441829 تاریخ اشاعت : 2019/12/28
حکومت بی جی پی اقتدار کے دوسرے دور میں داخل ہو چکی ہے اور ابھی اس کے پاس چارسال سے زیادہ کا عرصہ باقی ہے دیکھیۓ کیا کیاگل کھلاتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441828 تاریخ اشاعت : 2019/12/28
آیت الله فقیهی:
مدرسین حوزه علمیہ قم کونسل کے رکن نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ انسان خود کو عجب و برتری سے دور رکھے کہا: خود کی برتری اور بزرگی کا تصور وہ خطرہ جو انسان کو نابود کردیتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441827 تاریخ اشاعت : 2019/12/28
آیت الله کعبی:
خبرگان کونسل کے رکن نے یہ کہتے ہوئے کہ سماجی اور سیاسی مسائل سے علماء کی بے توجہی ضرر رساں ہے کہا کہ علمائے کیلئے روز مرہ کے مسائل سے آگاہی واجبات میں سے ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441826 تاریخ اشاعت : 2019/12/28
آیت الله خائفی:
حوزہ علمیہ میں درس اخلاق کے معروف استاد نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ نفس کی شناخت، با فضیلت ترین حکمت ہے کہا: اگر ہم سیکڑوں سال تک فقہ و اصول پڑھیں مگر اپنے نفس کو نہ پہچان سکیں تو کسی منزل تک نہیں پہونچ سکتے۔
خبر کا کوڈ: 441825 تاریخ اشاعت : 2019/12/28
ھندوستان:
ھندوستان میں شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ اترپردیش میں شدت پسند حکومت کی طرف سے مسلمانوں کے خلاف ناروا سلوک اور پولیس کے بہیمانہ تشدد کی خبریں مسلسل موصول ہورہی ہیں اور مسلمانون کیلئے پاکستان یا قبرستان کے نارے بلند ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441824 تاریخ اشاعت : 2019/12/28
ایت اللہ کاظم صدیقی:
تہران کے خطیب نماز جمعہ نے کہا ہے کہ ملت ایران، گذشتہ چالیس برسوں کی مانند پوری ہوشیاری و بصیرت سے دشمن کی مذموم سازشوں کو ناکام بنا دے گی۔
خبر کا کوڈ: 441823 تاریخ اشاعت : 2019/12/28
حزب اللہ عراق:
حزب اللہ عراق نے اعلان کیا ہے کہ عراق کی سیاسی قوتوں کو اپنے او پر کسی ایسے شخص کو مسلط نہیں ہونے دینا چاہئے جو امریکی ایجنٹ ہو۔
خبر کا کوڈ: 441822 تاریخ اشاعت : 2019/12/28
غاصب صیہونی ٹولے کی تمام تر سختیوں اور رکاوٹوں کے باجود کل تیس ہزار فلسطینیوں نے مسجد الاقصیٰ میں نماز پڑھی۔
خبر کا کوڈ: 441821 تاریخ اشاعت : 2019/12/28
مجلس وحدت المسلمین گلگت بلتستان کے سیکرٹری جنرل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جی بی کے عام انتخابات میں ایم ڈبلیو ایم بھرپور کردار ادا کرے گی، میدان میں اتارنے والے امیدواروں کی اہلیت، تنظیمی فعالیت، دیانتداری اور سیاسی فہم کا خصوصی خیال رکھا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 441820 تاریخ اشاعت : 2019/12/26
سابق پولیس افسر سنجیو بھٹ:
بھارت کی مودی سرکار نے گجرات کے مسلم کش فسادات میں مودی سرکار کے ملوث ہونے کی قلعی کھولنے والے پولیس افسر سنجیو بھٹ پر زندگی تنگ کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441819 تاریخ اشاعت : 2019/12/26
شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کے خلاف علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبا کا احتجاجی مظاہرہ اور دھرنا دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441818 تاریخ اشاعت : 2019/12/26
رہبر انقلاب اسلامی:
حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا: کچھ لوگ جہاد اور شہادت کو فراموش کرانے کی مذموم کوشش کررہے ہیں ایسے افراد کا بھر پور مقابلہ کرنا چاہیے اور انقلاب کے مظہر، جہاد و شہادت کے اہم امور کو ہمیشہ زندہ رکھنے کی کوشش کرنی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 441817 تاریخ اشاعت : 2019/12/26
عالمی اهل بیت(ع) کونسل:
عالمی اهل بیت(ع) کونسل کے جنرل سیکریٹری نے زاریا قتل عام کی چوتھی برسی کے موقع پرمنعقدہ نشست میں انکی حالت کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے شیخ کو فوری علاج مہیا کرنے کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 441816 تاریخ اشاعت : 2019/12/25
لببنان کے پادری :
لببنان کے پادری برنارڈ بشور نے کہا کہ کرسمس جشن کے موقع پر حضرت عیسی(ع) اور حضرت مریم ع کی شخصیت پر گفتگو کے ہمراہ تلاوت بھی پروگرام کا حصہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 441815 تاریخ اشاعت : 2019/12/25
ہندوستان کی ریاست اتر پردیش میں حکام نے متنازعہ نئے ظالمانہ اور نسل پرستانہ شہریت قانون کے خلاف پر امن مظاہریں کے خلاف طاقت کا بے دریغ استعمال کرتے ہوئے اب تک ریاست میں دسیوں افراد کو شہید کردیا ہے۔ پولیس مسلمانوں کی املاک کو بھی نقصان پہنچا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441814 تاریخ اشاعت : 2019/12/25
ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت کی جانب سے کیے گئے حالیہ مسلمان مخالف فیصلوں پر بھارتی عوام کا سراپا احتجاج جاری ہے جبکہ بھارتی عوام نے وزیر اعظم نریندر مودی کو ہٹلر قراردیدیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441813 تاریخ اشاعت : 2019/12/25
رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر نے اپنے ٹویئیٹر پیج پر لکھا ہے کہ حضرت عیسی (ع) کی صحیح معنوں میں پیروی تبھی ممکن ہے کہ جب راہ عدل و انصاف کو اپناتے ہوئے دنیا کی ظالم طاقتوں سے اظہار نفرت و بیزاری کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 441812 تاریخ اشاعت : 2019/12/25