رسا نیوز - صفحه 38

ٹیگس - رسا نیوز
نیا انقلاب جنرل قاسم سلیمانی، ابو مہدی مہندس اور انکے ساتھیوں کی شہادت سے شروع ہے۔ پہلا موقع ہے کہ کسی کے قتل ناحق کی ذمہ داری بلاواسطہ امریکی صدر نے قبول کی ہے۔ طاغوتی قوتوں کا سرغنہ جب خود کسی کا قتل اپنے ذمے لے تو مقتول کی عظمت بڑھ جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441968    تاریخ اشاعت : 2020/01/20

بین الاقوامی ادارے اسپیکٹیٹر انڈیکس نے بھارت کو دنیا بھر میں رہنے کے لیے بدترین خطرناک ملک قراردے دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441966    تاریخ اشاعت : 2020/01/20

بھارت میں متنازع شہریت قانون کے خلاف جہاں عوامی مظاہرے جاری ہیں وہیں اب ایک پوسٹ کارڈ اور خطوط کی مہم چلائی جارہی ہے جس میں بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی سے بھارت کو تقسیم نہ کرنے کا مطالبہ کیا گيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441965    تاریخ اشاعت : 2020/01/20

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پاوہ کے امام جمعہ جناب ماموستا آقائ ملا قادر قادری کے فرزند کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441964    تاریخ اشاعت : 2020/01/20

دلی ہندوستان:
ہندوستان میں شہریت ترمیمی ایکٹ سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ جاری ہے اور اب شاہین باغ کی ہی طرح دیگر شہروں میں بھی خواتین میدان میں آگئی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 441963    تاریخ اشاعت : 2020/01/20

یمنی فورسز اور قبائل نے یمن کے صوبہ مآرب میں سعودی عرب کے فوجی اتحاد کےکیمپ پر دو روز قبل میزائل حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے سعودی اتحادی فوجیوں کی تعداد 100 سے زائد ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441962    تاریخ اشاعت : 2020/01/20

عراق کی استقامتی تنظیم کتائب حزب اللہ نے کہا ہے کہ غیر ملکی افواج بالخصوص امریکی دہشتگرد جلد از جلد ملک سے باہر نکلنے کی تیاری کریں۔
خبر کا کوڈ: 441961    تاریخ اشاعت : 2020/01/20

خبر کا کوڈ: 441955    تاریخ اشاعت : 2020/01/18

علامہ اقبال (رہ) نے اپنی انداز فکر سے قوم و ملت کو بیدار کیا اور اپنی شاعری میں وحدت و اتحاد کا درس دیا۔ اسلامی اتحاد کی ضرورت اسلئے ہیکہ اتحاد خدا کی ایسی مضبوط رسی ہے جس سے گمراہی اور تفرقہ کی ذلت سے نجات ملتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441954    تاریخ اشاعت : 2020/01/18

ملتان میں آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ جس معاشرے کے اندر انسانیت کو پامال کیا جائے وہ معاشرہ یقینی طور پر تباہی کے دہانے پر پہنچتا ہے، اور وہاں کے لوگوں میں ایک خلاء پیدا ہوجاتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441953    تاریخ اشاعت : 2020/01/18

ہندوستان کی ریاست کیرالہ کے بعد پنجاب نے بھی مودی سرکار کے متنازع شہریت ترمیمی قانون کے خلاف قرارداد منظور کرکے متنازع قانون کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا عندیہ دیا۔
خبر کا کوڈ: 441952    تاریخ اشاعت : 2020/01/18

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آیت اللہ العظمی سیستانی کے نام ایک پیغام میں ان کی خیریت اور سلامتی کے لئے دعا کی۔
خبر کا کوڈ: 441951    تاریخ اشاعت : 2020/01/18

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ہندوستان میں ایرانی بینک کی ایک برانچ کھولے جانے کی خبر دی۔
خبر کا کوڈ: 441950    تاریخ اشاعت : 2020/01/18

رہبرانقلاب اسلامی:
رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ سردار محاذ استقامت شہید قاسم سلیمانی اور دیگر شہدا کے تاریخی جلوس جنازہ میں کروڑوں سوگواروں کی شرکت کے ایام اور امریکی فوجی چھاؤنی پر سپاہ پاسداران انقلاب کے حملے کا دن ، ایام اللہ میں سے ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441948    تاریخ اشاعت : 2020/01/17

خبر کا کوڈ: 441947    تاریخ اشاعت : 2020/01/17

خبر کا کوڈ: 441946    تاریخ اشاعت : 2020/01/17

خبر کا کوڈ: 441945    تاریخ اشاعت : 2020/01/17

ھندوستان کی ریاست تلنگانہ کے ضلع عادل آباد کے شہر بھینسہ میں حالات انتہائی کشیدہ ہو گئے ہیں اورآر ایس ایس سے منسلک ہندو دہشت گردوں نے مسلمانوں کے درجنوں مکانات کو آگ لگا دیئے۔
خبر کا کوڈ: 441937    تاریخ اشاعت : 2020/01/15

تہران میں نماز جمعہ کی انتظامی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ دارالحکومت تہران میں اس ہفتہ نماز جمعہ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی جائےگی۔
خبر کا کوڈ: 441936    تاریخ اشاعت : 2020/01/15

شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کے خلاف جہاں پورے ملک میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں وہیں شاہین باغ کی خواتین نے سی اے اے اور این آرسی کے خلاف احتجاج سے پورے ملک کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441935    تاریخ اشاعت : 2020/01/15