رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پاوہ کے امام جمعہ جناب ماموستا آقائ ملا قادر قادری کے فرزند کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی نے جناب ماموستا آقائ ملا قادر قادری کے فرزند کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے پیغام کا متن حسب ذيل ہے:
بسم اللہ الرحمن الرحیم
جناب مستطاب ماموستا آقائ ملا قادر قادری دامت توفیقاتہ
میں آپ کے فرزند کے انتقال پر آپ کو دل کی گہرائی سے تعزیت پیش کرتا ہوں۔ اور اللہ تعالی کی بارگاہ سے آپ کے لئے صبر جمیل اور آپ کے مرحوم فرزند کے لئے رحمت طلب کرتا ہوں۔
والسلام علیکم و رحمةالله
سیّدعلی خامنهای
۳۰ دی ۱۳۹۸
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے