‫‫کیٹیگری‬ :
20 January 2020 - 15:06
News ID: 441967
فونت
ترک مذہبی فاونڈیشن کے تعاون سے «مَلیالَم» زبان میں ترجمہ شدہ نسخے «کیرالا» میں تقسیم کیے گیے۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ترک مذہبی فاونڈیشن کے ڈپٹی «احسان آچیک» نے ایک بیان میں کہا ہے: مذکورہ ادارے کے تعاون سے مَلیالَم زبان میں ترجمہ شدہ نسخے کیرالا صوبے میں تقسیم کیے گیے۔

بیان میں کہا گیا ہے: مذکورہ قرآنی ھدیہ «قرآن میرا تحفہ ہے» مہم جو سال ۲۰۱۵ میں ترک فاونڈیشن کے تعاون سے شروع کیا گیا ہے یہاں پر تقسیم کیے گیے ہیں۔

مذکورہ ترک فاونڈیشن سال ۲۰۲۰ میں مختلف ممالک جیسے هندوستان، نایجیریا، نیپال، بنگلہ دیش، پاکستان، آلبانیہ، ھنگری اور جاپان میں ایک لاکھ قرآنی نسخہ ارسال کرنا چاہتا ہے۔

آچیک کے مطابق پروگرام کے آغاز سے اب تک ۲۹۴ هزار سے زاید نسخے ترکی اور ۶۳۰ هزار نسخے ۲۶ زبانوں میں دیگر ۶۷ ممالک میں تقسیم کیے جاچکے ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ مَلیالَم (മലയാളം malayālam زبان چار اہم دراویدی زبانوں میں شامل ہے جو کیرالا اور اطراف میں بولی اور سمجھی جاتی ہے۔

مجموعی طور پر ۳۵ ملین افراد ہندوستان میں مذکورہ زبان بولتے ہیں۔/۹۸۸/ن

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬