15 January 2020 - 16:20
News ID: 441936
فونت
تہران میں نماز جمعہ کی انتظامی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ دارالحکومت تہران میں اس ہفتہ نماز جمعہ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی جائےگی۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، تہران میں نماز جمعہ کی انتظامی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ دارالحکومت تہران میں اس ہفتہ نماز جمعہ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی جائےگی۔

نماز جمعہ کی انتظامی کمیٹی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نماز جمعہ مصلی امام خمینی (رہ) میں منعقد کی جائے گی اور انقلاب اسلامی کی کامیابی کی سالگرہ کی مناسبت سے اس ہفتہ تہران میں نماز جمعہ رہبر معظم انقلاب اسلامی کی امامت میں منعقد کی جائےگی۔

نماز جمعہ کی کمیٹی نے اپنے بیان میں عوام سے نماز جمعہ میں بھر پور شرکت کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔/۹۸۸/ن

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬