Tags - رسا نیوز
مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل:
مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل نے اپنے صادر کردہ بیانیہ میں نائجیریا کے شیعہ رہنما شیخ زکزاکی کوغیرقانونی قید رکھنے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ۔
News ID: 441789    Publish Date : 2019/12/21

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ہندوستان بھر میں احتجاج مزید شدت اختیار کرتا جارہا ہے ۔ جمعہ کو دہلی سمیت ملک کی مختلف ریاستوں میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ سڑکوں پر نکلے اور سی اے اے کی مخالفت میں اپنی آواز بلند کی ۔
News ID: 441788    Publish Date : 2019/12/21

پاکستان :
حوزہ علمیہ جامعہ الزہرا کراچی کے تعاون سے مقابلہ حفظ خطبہ فدک منعقد کیا جارہا ہے۔
News ID: 441787    Publish Date : 2019/12/21

علامہ نیاز حسین نقوی:
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے لئے گئے قرضوں کے عوض ملکی آزادی اور خود مختاری کا سودا نہ کریں، تمام اسلامی ممالک سے متوازن تعلقات رکھیں اور کسی کی ڈکٹیشن نہ لیں۔
News ID: 441786    Publish Date : 2019/12/21

علامہ مجاہد عباس گردیزی:
ملتان میں وحدت اُمت واستحکام پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے رہنمائوں کا کہنا تھا کہ اتحاد امت کا سب سے بہترین نقطہ یہ ہے کہ اپنے اپنے عقائد پہ رہتے ہوئے ایک دوسرے کی باتوں کو سنیں اور اپنے قلب کو وسیع کریں تو وحدت قائم ہوسکتی ہے۔
News ID: 441785    Publish Date : 2019/12/21

علامہ ناصر عباس جعفری:
ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی جنرل سکریٹری نے اپنے بیان میں کہا کہ اسوقت پاکستان کو داخلی و خارجی لاتعداد چیلنجز کا سامنا ہے، ایسی صورتحال میں ملک کسی داخلی بحران کا متحمل نہیں ہوسکتا، اداروں کا تصادم پوری قوم کیلئے خطرناک ہے۔
News ID: 441784    Publish Date : 2019/12/21

ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی جنرل سکریٹری نے کہا: ہمیں اسوقت عالمی سازشوں کے ساتھ ساتھ اندرونی سازشوں کا بھی مقابلہ کرنا ہوگا، دشمن اسوقت پاکستان پر میلی آنکھ رکھتا ہے ہمیں ایک قوم کے طور پر آگے بڑھنا ہے، پاکستان میں موجود حالیہ صورتحال افسوسناک ہے۔
News ID: 441783    Publish Date : 2019/12/21

علامہ امین شہیدی:
اُمت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر وزیراعظم عمران خان کے کوالالمپور کانفرنس میں شرکت نہ کرنے پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے: امریکی بلاک کے ارکان سعودی اور امارات کی خارجہ پالیسی ہی پاکستان پر حکومت کرے گی ۔
News ID: 441782    Publish Date : 2019/12/20

مشھد میں مقیم ہندوستان کے مختلف صوبوں سے تعلق رکھنے والے طلباء نے ملک کے تئیں اپنی وفاداری کو ثابت کرتے ہوئے زبردست احتجاج کیا ہے.
News ID: 441781    Publish Date : 2019/12/20

آیت اللہ محمد امامی کاشانی کی؛
تہران کے خطیب نماز جمعہ نے اسلامی ممالک کے حالات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے دشمنوں کی سازشوں کے مقابلے میں مسلمانوں کی ہوشیاری کی ضرورت پر زوردیا ہے -
News ID: 441780    Publish Date : 2019/12/20

سپریم کورٹ آف انڈیا نے آج شہریت ترمیمی ایکٹ 2019 کے خلاف درخواستوں پر مرکزی حکومت سے جواب طلب کرلیا۔
News ID: 441779    Publish Date : 2019/12/18

News ID: 441778    Publish Date : 2019/12/18

NRC اور CAA کے خلاف، حوزہ علمیہ قم کے ہندوستانی علماء و طلاب کی جانب سے گذشتہ شب مدرسہ مرعشیہ قم میں منعقد ہونے ہونے والے احتجاجی جلسہ میں میمورنڈم پیش کیا گیا ۔
News ID: 441777    Publish Date : 2019/12/18

حوزہ علمیہ قم کے ہندوستانی علماء و طلاب نے گذشتہ شب مدرسہ مرعشیہ قم میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف "احتجاجی جلسہ برای تحفظ آئین ہند" منعقد کیا ۔
News ID: 441776    Publish Date : 2019/12/18

صوبہ قطیف کی قرآنی کونسل کے تعاون سے شیعوں کے درمیان حفظ، تجوید و ترتیل کے مقابلے کا اہتمام کیا گیا ہے ۔
News ID: 441775    Publish Date : 2019/12/17

علامہ راجہ ناصرعباس جعفری:
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے جنرل سکریٹری نے متنازعہ مسلم مخالف ھندوستانی شہریت ترمیمی ایکٹ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا: مودی اور شاہ، ھندوستانی وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کے بجائے ایک انتہا پسند ہندو کا کردار ادا کررہے ہیں ۔
News ID: 441774    Publish Date : 2019/12/17

شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف ہندوستان کی مختلف تنظیموں نے ملک گیر تحریک چلانے کا فیصلہ کیا ہے ۔
News ID: 441773    Publish Date : 2019/12/17

شہریت ترمیمی ایکٹ ایک ایسا قانون ہے جو آئین ہند کی سراسر خلاف ورزی ہے جس سے عوام میں شدید ناراضگی کی لہر دوڑ گئی ہے ۔
News ID: 441772    Publish Date : 2019/12/17

ھندوستان کی ریاست مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بینرجی نے متنازع شہریت قانون کے خلاف احتجاجی مارچ کے دوران کہا ہے کہ ان کی ریاست میں یہ قانون ان کی لاش پر سے گزر کر ہی لاگو ہوگا۔
News ID: 441771    Publish Date : 2019/12/17

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا 50 واں سالانہ گولڈن جوبلی تنظیمی کنونش
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا 50 واں سالانہ گولڈن جوبلی تنظیمی کنونشن کا انعقاد، 27 سے 29 دسمبر تک ثقافتی مرکزی بھٹ شاہ سندھ میں ہوگا۔
News ID: 441770    Publish Date : 2019/12/17