رسا نیوز - صفحه 43

ٹیگس - رسا نیوز
شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کی ممبئی کے شیعہ علمائے کرام نے شدید الفاظ میں مذمت کی اور حکومت ہند سے بل کو فورآ واپس لینے کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 441811    تاریخ اشاعت : 2019/12/24

غلام نبی آزاد:
جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور ہندوستانی پارلیمنٹ میں حزب اختلاف کے لیڈر نے شہری ترمیمی قانون کیخلاف لوگوں کیجانب سے شروع کی گئی جدوجہد کو حق بجانب قرار دیا اور کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی ملک کے عوام کو تقسیم کرکے اپنی حکومت کو طول دینا چاہتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441810    تاریخ اشاعت : 2019/12/24

راہل گاندھی:
کانگریس کے اہم رکن راہل گاندھی نے دعوی کیا کہ مودی۔ شاہ نفرت کی سیاست کرکے ملک کو تقسیم کرنے کا کام کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441809    تاریخ اشاعت : 2019/12/24

ہندوستان میں شہریت سے متعلق متنازع قانون کے خلاف احتجاج میں اور شدت آگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441808    تاریخ اشاعت : 2019/12/24

ہندوستان کی پانڈیچری یونیورسٹی کی طالبہ ربیحہ عبد الرحیم نے سی اے اے اور این آر سی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ہندوستان کے صدر کووند کے ہاتھوں سے سونے کا تمغہ لینے سے انکار کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 441807    تاریخ اشاعت : 2019/12/24

نظام مصطفیٰ پارٹی کے سربراہ:
نظام مصطفیٰ پارٹی کے سربراہ نے اپنے ایک بیان میں کشمیر کے محاصرے کو ختم کرانے، دنیا بھر میں مسلمانوں پر جاری ظلم و ستم کو ختم کرانے اور ان کے قتل عام کو رکوانے کیلئے اسلامی ممالک کی نمائندہ تنظیم او آئی سی کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 441806    تاریخ اشاعت : 2019/12/23

اسلامی تعاون تنظیم نے ہندوستان میں اسلامی مقدسات کی توہین ، بابری مسجد کی شہادت اور مسلمانوں کے ساتھ ہونے والے ناروا سلوک پر تشویش کا اظہارکیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441805    تاریخ اشاعت : 2019/12/23

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں آیت اللہ سید مہدی خلخالی کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441804    تاریخ اشاعت : 2019/12/23

شہریت کے قانون کے ترمیمی بل کے ایوان زریں و ایوان بالا میں پاس ہونے کے بعد جیسے ہی صدر جمہوریہ نے اس پر دستخط کر کے اس قانون کو منظوری دی ویسے ہی پورے ہندوستان بھر کے سیکولر و انصاف پسند حلقے میں ایک بے چینی کی لہر دوڑ گئی ۔
خبر کا کوڈ: 441803    تاریخ اشاعت : 2019/12/23

شہریت ترمیمی قانون ایک ایسا قانون ہے جو آئین ہند کی سراسر خلاف ورزی ہے جس سے عوام میں شدید ناراضگی ہے اور لوگ ملک گیر پیمانے پر امن امان کے ساتھ احتجاج کر رہے ہیں
خبر کا کوڈ: 441802    تاریخ اشاعت : 2019/12/23

آیت الله علوی گرگانی:
سرزمین ایران کے مشھور مرجع تقلید حضرت آیت الله علوی گرگانی نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ دشمن جوانوں کے درمیان انحرافی فرقے ترویج کرنے میں مصروف ہے کہا: دلیلیوں کیساتھ اسلام کی تبلیغ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 441800    تاریخ اشاعت : 2019/12/23

خبر کا کوڈ: 441799    تاریخ اشاعت : 2019/12/22

بعض تجزیہ کار اس خدشے کا اظہار کر رہے ہیں کہ نریندر مودی کی جانب سے اپنائی گئی پالیسیوں کا نتیجہ ملک میں ایک خاص قسم کا عقیدہ حکم فرما ہونے کی صورت میں ظاہر ہوگا۔ اس کا نتیجہ ملک میں تناو اور افراتفری کی صورت میں نکلے گا ۔
خبر کا کوڈ: 441798    تاریخ اشاعت : 2019/12/22

ہندوستان میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف مظاہرے جاری ہیں، مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ اور تشدد کے نتیجے میں اب تک 25 افراد شہید ہوگئے ہیں جن میں آٹھ سالہ بچہ بھی شامل ہے ، جبکہ سیکڑوں کی تعداد میں زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441797    تاریخ اشاعت : 2019/12/22

ہندوستان کی ریاست اترپردیش کی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبہ ، اساتذہ اور نان ٹیچنگ سٹاف نے مشترکہ طور پر جامعہ کے وائس چانسلر اور رجسٹرار کو ان کے عہدوں سے برخاست کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441796    تاریخ اشاعت : 2019/12/22

شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کے خلاف ہندوستان کے مختلف شہروں میں اتوار کو بھی احتجاجی مظاہرے جاری رہے ۔ اس درمیان وزیراعظم نریندرمودی نے دہلی میں ایک عوامی جلسے میں اپنے خطاب کے دوران اپوزیشن پر الزام لگایا کہ وہ لوگوں کو گمراہ کر رہی ہے -
خبر کا کوڈ: 441795    تاریخ اشاعت : 2019/12/22

عراق کی عصائب اہل الحق تحریک کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ ، صیہونی حکومت اور متحدہ عرب امارات عراق میں فتنہ پیدا کرنے میں ملوث رہے ہیں .
خبر کا کوڈ: 441794    تاریخ اشاعت : 2019/12/22

خبر کا کوڈ: 441792    تاریخ اشاعت : 2019/12/22

نجف اشرف کے امام جمعہ:
شھر نجف اشرف کے امام جمعہ نے امریکی صدر جمھوریہ «ٹرمپ» کے مواخذہ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: امریکا بکھرنے کے قریب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441791    تاریخ اشاعت : 2019/12/22

مازندران میں ولی فقیہ نمائندہ:
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین حجت الاسلام والمسلمین لائینی نے علم و تقوائے الھی کے حصول میں سستی، طلاب علوم دینیہ کے لئے بہت بڑی مصیبت جانا اور کہا: جاہل اور بے تقوا طالب علم اسلامی معاشرہ کیلئےعظیم خطرہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441790    تاریخ اشاعت : 2019/12/21