ٹیگس - رسا نیوز
پاکستان:
جامع مسجد قدس رضوی کوئٹہ میں جشن ولادت اور محفل انس با قرآن کا اہتمام کیا گیا.
خبر کا کوڈ: 441720 تاریخ اشاعت : 2019/12/07
نائجیریا کی اسلامی تحریک نے ایک بیان میں کہا ہے کہ شیخ زکزاکی اور ان کی اہلیہ کو ہنگامی بنیادوں پر طبی امداد کی ضرورت ہے جبکہ حکومت نے انھیں طبی امداد فراہم کرنے کے بجائے کیڈونا جیل منتقل کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441719 تاریخ اشاعت : 2019/12/07
بابری مسجد، رام جنم بھومی تنازع میں نو نومبر کو سامنے آنے والے فیصلے کے خلاف مزید پانچ عرضیاں داخل کردی گئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441718 تاریخ اشاعت : 2019/12/07
ایودھیا ھندوستان کی تاریخی بابری مسجد کی شہادت کی 27 ویں برسی کے مدنظر اترپردیش پولیس ہائی الرٹ پر ہے اور ایودھیا کو فوجی چھاونی میں تبدیل کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441717 تاریخ اشاعت : 2019/12/07
تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے غربیوں کی جیب سے ملک چلانے پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں دیندار اور دینی امور پر توجہ دینے والے حکام کی سخت ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 441716 تاریخ اشاعت : 2019/12/07
عمران خان:
عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا میں پاکستان کی شناخت بدل چکی ہے اور عصر حاضر میں امت مسلمہ کو متحد کرنے کی ضرورت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441715 تاریخ اشاعت : 2019/12/07
ایران کے طلباء و طالبات نے عالمی استکبار سے مقابلے کے قومی دن کی مناسبت سے ہر سال کی طرح آج 7 دسمبر کو سامراج کے خلاف اپنے اتحاد و یکجہتی اور قومی اقتدار کا مظاہرہ کرتے ہوئے عالمی سامراج اور استکبار مخالف نعرے لگائے ۔
خبر کا کوڈ: 441713 تاریخ اشاعت : 2019/12/07
تکفیری سوچ اور تحریک روکنے میں اسلامی تعلیمات کا کردار کے موضوع پر کانفرنس ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے 18 دسمبر کو تفلیس میں منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 441712 تاریخ اشاعت : 2019/12/04
حکمت ملی پارٹی نے سازشوں کو ناکام بنانے کے حوالے سے قبائل کے کردار کو قابل تعریف قرار دیا۔
ایکنا نیوز- خبر
خبر کا کوڈ: 441711 تاریخ اشاعت : 2019/12/04
فلسطین کی وزارت خارجہ نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ صیہونیوں کے مظالم کے شکار فلسطینیوں کے سلسلے میں اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے
خبر کا کوڈ: 441710 تاریخ اشاعت : 2019/12/04
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام سید احمد سرخی کو صوبہ لرستان میں نمائندہ اور خرم آباد کا امام جمعہ مقرر کیا ہے
خبر کا کوڈ: 441709 تاریخ اشاعت : 2019/12/04
لاہور میں؛
علامہ حافظ ریاض حسین نجفی اور مرحوم کے صاحبزادے مولانا علی نقی نقوی نے خطاب میں انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ محسن ملت کی دینی اور ملی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، خلوص کے پیکر محسن ملت نے پوری زندگی رضائے الٰہی میں صرف کر دی
خبر کا کوڈ: 441708 تاریخ اشاعت : 2019/12/03
کشمیر میڈیا سرویس کے مطابق کشمیر دفعہ 144 کے تحت پابندیاں مسلسل نافذ ہیں، جبکہ انٹرنیٹ و دیگر سروسز بدستور معطل ہیں۔ فوجیوں نے فائرنگ کر کے 4 ماہ کے دوران 853 کشمیریوں کو زخمی کیا۔
خبر کا کوڈ: 441707 تاریخ اشاعت : 2019/12/03
علامہ ناظر عباس تقوی:
اتحاد ملت و استحکام پاکستان کنونشن سے خطاب میں رہنما ایس یو سی نے کہا کہ مغرب قوتیں مسلمانوں کی صفوں میں انتشار کرنے کی کوشش کررہی ہیں، ایران، عراق، لبنان میں اپنے ایجنڈے کی تکمیل کیلئے امریکہ، اسرائیل اور اس کے اتحادی فسادات کروا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441706 تاریخ اشاعت : 2019/12/03
عراق کی تازہ صورتحال پر تبصرہ :
عراقی کالم نگار ایہاب الجبوری نے 13 ستمبر 2019 کو اپنے کالم میں یہ سوال اٹھایا تھا کہ کیا وزیراعظم عادل عبدالمہدی کا دورہ چین اور مختلف شعبوں میں اقتصادی معاھدے انکے اقتدار کی بساط لپیٹ سکتے ہیں ؟
خبر کا کوڈ: 441704 تاریخ اشاعت : 2019/12/03
خبر کا کوڈ: 441703 تاریخ اشاعت : 2019/12/03
مدرسہ حضرت امام جعفر صادق(ع) جونپور میں نئے ٹرم کے آغاز پر پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں اساتذہ، کثیر طلاب اور شھر جونپور کی مشھور شخصیتوں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 441702 تاریخ اشاعت : 2019/12/03
ایشیا کی بزرگترین مسجد کے افتتاح میں تاخیر کا سبب، افتتاحیہ کے پروگرام میں امیر قطر کی شرکت ہے۔
خبر کا کوڈ: 441701 تاریخ اشاعت : 2019/12/02
حجت الاسلام و المسلمین محمد امین شہیدی:
اُمت واحدہ پاکستان کے سربراہ نے کہا: آئی ایس او ایک سرگرم تنظیم ہے جو گزشتہ چالیس سالوں سے پاکستان میں اپنی خدمات انجام دے رہی ہے اور آگئے بھی دیتی رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 441700 تاریخ اشاعت : 2019/12/02
خبر کا کوڈ: 441699 تاریخ اشاعت : 2019/12/02