04 December 2019 - 21:05
News ID: 441711
فونت
حکمت ملی پارٹی نے سازشوں کو ناکام بنانے کے حوالے سے قبائل کے کردار کو قابل تعریف قرار دیا۔ ایکنا نیوز- خبر

رسا ںیوز ایجنسی کی السومریه نیوز سے رپورٹ کے مطابق، کے مطابق عراقی سیاست دان سیدعمار الحکیم نے قبائل کے اقدام کو قابل تعریف قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے فسادات کو جنوبی علاقوں تک پہنچنے سے پہلے ہی ناکام بنا دیا۔

انکا کہنا تھا : عراقی قبائل نے غیرت اور خودداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے فتنوں کی آگ کو شعلہ ور ہونے سے بچا لیا ہے۔

سیدعمار الحکیم کا کہنا تھا: بہادر قبایلیوں کو حالات کو بیداری سے بھانپ لیا اور پرامن مظاہرے کی حمایت کرتے ہوئے سازشوں کی ناکامی میں اہم کردار ادا کیا۔

قابل ذکر ہے کہ حالیہ دنوں میں معاشی اصلاحات کے حوالے سے مظاہروں میں مختلف شہروں میں فسادات رونما ہوئے جنمیں سازشی عناصر کا کردار اہم تھا۔/۹۸۸/ن

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬