عمار حکیم

ٹیگس - عمار حکیم
حکمت ملی پارٹی نے سازشوں کو ناکام بنانے کے حوالے سے قبائل کے کردار کو قابل تعریف قرار دیا۔ ایکنا نیوز- خبر
خبر کا کوڈ: 441711    تاریخ اشاعت : 2019/12/04

حکمت ملی تحریک عراق کے سربراہ نے نجف اشرف عراق کے ایک مرجع تقلید سے ملاقات و گفتگو کی ۔
خبر کا کوڈ: 441133    تاریخ اشاعت : 2019/08/24

آیت الله شیخ بشیر نجفی اور حجت الاسلام سید عمار حکیم کے درمیان ملاقات میں خطے کی موجودہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 440648    تاریخ اشاعت : 2019/06/23

حجت الاسلام و المسلمین سید عمار حکیم نے ایران کو عراق کا اﺳﭩﺮیٹجیک پارٹنر قرار دیا ۔
خبر کا کوڈ: 436807    تاریخ اشاعت : 2018/08/08

عراق کی قومی حکمت پارٹی کے سربراہ عمار حکیم نے بغداد میں تعینات امریکی سفیر ڈگلس سیلیمان سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 436441    تاریخ اشاعت : 2018/06/30

مجلس اعلائے اسلامی عراق کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین عمار حکیم نے آج امیر کویت سے ملاقات اور گفتگو کی ۔
خبر کا کوڈ: 428406    تاریخ اشاعت : 2017/06/05

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سے عراق کی نیشنل الائنس کے سرابراہ سید عمار حکیم اور فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے سیکریٹری جنرل رمضان عبداللہ نے ملاقات کی-
خبر کا کوڈ: 425060    تاریخ اشاعت : 2016/12/14

رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ امریکہ اسلامی ملکوں کی خود مختاری کا مخالف ہے اور اس کی ظاہری مسکراہٹوں کے فریب میں نہیں آنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 425027    تاریخ اشاعت : 2016/12/12

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے جنرل سکریٹری حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری نے بغداد میں عراق کی سیاسی جماعت مجلس اعلائے اسلامی کے سربراہ حجت الاسلام و المسلمین سید عمار حکیم سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 424750    تاریخ اشاعت : 2016/11/28

حجت الاسلام و المسلمین سید عمار حکیم :
مجلس اعلائے اسلامی عراق کے سربراہ نے اسلامی تعاون تنظیم کے نمائندے سے ملاقات میں دھشت گرد گروہ داعش کے مقابل ملت عراق کی حمایت و امداد کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 424316    تاریخ اشاعت : 2016/11/07

حجت الاسلام و المسلمین سید عمار حکیم :
مجلس اعلائے اسلامی عراق کے سربراہ نے اسلامی تعاون تنظیم کے نمائندے سے ملاقات میں دھشت گرد گروہ داعش کے مقابل ملت عراق کی حمایت و امداد کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 424316    تاریخ اشاعت : 2016/11/07

مجلس اعلائے اسلامی عراق کے سربراہ نے بغداد کے شیعہ نشین علاقے میں ہونے والے دھشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 423893    تاریخ اشاعت : 2016/10/17

مجلس اعلائے اسلامی عراق کے سربراہ نے بغداد کے شیعہ نشین علاقے میں ہونے والے دھشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 423893    تاریخ اشاعت : 2016/10/17

حجت الاسلام سید عمار حکیم:
حجت الاسلام سید عمار حکیم نے شیخ عیسی قاسم کے مسئلے میں اقوام متحدہ اور عرب لیگ سے مداخلت کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 422416    تاریخ اشاعت : 2016/06/21

حجت الاسلام و المسلمین عمار حکیم:
رسا نیوز ایجنسی – عراق کی مجلس اعلائے اسلامی کے سربراہ نے ملک کو بحران سے نکالنے کے لئے سبھی عراقی جماعتوں اورگروہوں کے درمیان تعاون اور ہم آہنگی کی ضرورت پر زور دیا ہے اور کہا: عراق میں نئی حکومت کی تشکیل کے لئے سبھی جماعتوں کے تعاون کی ضرورت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9240    تاریخ اشاعت : 2016/04/09

ایران کے حالیہ پارلیمنٹ اور خبرگان الیکشن میں عوام کی بھرپور شرکت پر؛
رسا نیوز ایجنسی – مجلس اعلائے اسلامی عراق کے صدر نے ایران کے حالیہ پارلیمنٹ اور خبرگان کونسل کے الیکشن میں ایرانی عوام کی بھرپور شرکت پر ملت ایران اور رھبر معظم انقلاب اسلامی کو مبارکباد پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 9123    تاریخ اشاعت : 2016/02/29

حجت الاسلام والمسلمین عمار حکیم:
رسا نیوز ایجنسی - مجلس اعلائے اسلامی عراق کے سربراہ نے داعش سے مقابلے کے تاکید کرتے ہوئے اس دھشت گرد گروہ سے مقابلہ اولویت قرار دیا ۔
خبر کا کوڈ: 8713    تاریخ اشاعت : 2015/11/18

حجت الاسلام و المسلمین عمار حکیم:
رسا نیوز ایجنسی - مجلس اعلائے اسلامی عراق کے سربراہ نے دھشت گردوں کو تجاوزگر بتاتے ہوئے کہا: ہم عراق کی مکمل آزادی تک داعش سے لڑتے رہیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 8077    تاریخ اشاعت : 2015/04/25

حجت الاسلام عمار حکیم:
رسا نیوز ایجنسی – مجلس اعلائے اسلامی عراق کے صدر نے داعش کو پوری دنیا کیلئے عظیم خطرہ شمار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 8051    تاریخ اشاعت : 2015/04/18

حجت الاسلام و المسلمین عمار حکیم:
رسا نیوز ایجنسی - مجلس اعلائے اسلامی عراق کے صدر نے امریکا سے مطالبہ کیا کہ صوبہ صلاح الدین میں ہونے والی جنگ میں عراقی انتظامیہ کے ساتھ شفاف موقف اختیار کرے ۔
خبر کا کوڈ: 7918    تاریخ اشاعت : 2015/03/16