ٹیگس - عمار حکیم
رسا نیوزایجنسی – مجلس اعلائے اسلامی عراق کے سربراہ نے کاظمین میں زخمی ہونے والے عوامی فورس کے افراد کی عیادت کی ۔
خبر کا کوڈ: 7880 تاریخ اشاعت : 2015/03/07
حجت الاسلام و المسلمین عمار حکیم:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین عراق کے شیعہ رہنما حجت الاسلام و المسلمین عمار حکیم نے اس عراق و شام کے حالیہ صورت حال کا تجزیہ کرتے ہوئے کہا: مشرق وسطی میں بدامنی، صرف عراق و شام کو کمزور کرنے کے لئے نہیں ہے بلکہ اکیسویں صدی میں اسلام کے خلاف ایک بڑی اور بھرپور جنگ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7874 تاریخ اشاعت : 2015/03/05
عمار حکیم نے عراق کے سنی مفتی سے ملاقات میں؛
رسا نیوز ایجنسی - مجلس اعلائے اسلامی عراق کے سربراہ نے عراق کے سنی مفتی سے ملاقات میں مسلکی فتنہ گری سے پرھیز اور آپسی اتحاد و مسالمت آمیز زندگی بسر کرنے کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 7471 تاریخ اشاعت : 2014/11/12
حجت الاسلام والمسلمین عمار حکیم:
رسا نیوز ایجنسی - مجلس اعلاء اسلامی عراق کے سربراہ نے یہ کہتے ہوئے عراق میں دین کے نام پر اور غزہ میں صھیونیت کے نام پر دھشت گرد بر سرپیکار ہے مراجع تقلید کو مستحکم قلعہ اور راہ حق کا مدافع جانا ۔
خبر کا کوڈ: 7078 تاریخ اشاعت : 2014/07/31
حجت الاسلام و المسلمین عمار حکیم:
رسا نیوز ایجنسی - مجلس اعلاء اسلامی عراق کے سربراہ نے آیت اللہ سید محمد باقر حکیم کی شہادت کی برسی کے حوالے سے منعقد ایک پروگرام میں کہا: عراق کی سیاسی پارٹیاں اتحاد و یکجہتی پر قائم رہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6725 تاریخ اشاعت : 2014/05/04
حجت الاسلام سید عمار حکیم:
رسا نیوز ایجنسی - مجلس اعلاء اسلامی عراق کے سربراہ نے انقلاب اسلامی ایران کی 35 ویں سالگرہ کے موقع پر آمریت و سامراجیت مد مقابل ملت ایران کی استقامت و پائیداری کی جانب اشارہ کیا اور کہا: ملت ایران امام خامنہ ای کی رھبری میں قدرت و اعتماد بہ نفس کی چونٹیوں پر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6408 تاریخ اشاعت : 2014/02/05
رسا نیوز ایجنسی - مجلس اعلی اسلامی عراق کے سربراہ نے اقوام متحدہ کو عراق کے مسائل اور بحران کے حل میں بہتر کردار ادا کرنے کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 5816 تاریخ اشاعت : 2013/08/19
رسا نیوز ایجنسی - مجلس اعلی اسلامی عراق کے سربراہ نے اقوام متحدہ کو عراق کے مسائل اور بحران کے حل میں بہتر کردار ادا کرنے کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 5816 تاریخ اشاعت : 2013/08/19
کامیاب الیکشن کی برگزاری پر؛
رسا نیوز ایجنسی - مجلس اعلی اسلامی عراق کے سربراہ نے اپنے ارسال کردہ پیغام میں ملت ایران کی جانب سے سیاسی رزم کی تخلیق پر رھبر معظم انقلاب اسلامی ایران کو مبارکباد پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 5555 تاریخ اشاعت : 2013/06/19
قومی مصالحت نشست کے انعقاد پر؛
رسا نیوز ایجنسی - اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری بان کی مون نے مجلس اعلی اسلامی عراق کے سربراہ حجت الاسلام عمار حکیم کا قومی مصالحت نشست کے انعقاد پر شکریہ ادا کیا اور کہا: قومی مصالحت نشست کا انعقاد عراق کو موجودہ بحران سے باہر نکالنے میں مدد کرے گا ۔
خبر کا کوڈ: 5522 تاریخ اشاعت : 2013/06/12