07 March 2015 - 16:35
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 7880
فونت
رسا نیوزایجنسی – مجلس اعلائے اسلامی عراق کے سربراہ نے کاظمین میں زخمی ہونے والے عوامی فورس کے افراد کی عیادت کی ۔
عمار حکيم


رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، مجلس اعلائے اسلامی عراق کے سربراہ حجت الاسلام سید عمار حکیم نے آج کاظمین کے ہاسپیٹل میں کاظمین میں زخمی ہونے والے عوامی فورس کے افراد کی عیادت کی ۔


انہوں نے کہا: موجودہ حالات ایک زمانہ میں عراقیوں کا یادگار دن بن کر سامنے آئے گا ۔


حجت الاسلام حکیم نے مزید کہا: اگر چہ بیماروں کی عیادت ان کی حوصلہ افزائی کا سبب ہے ، مگر بسا اوقات دیکھنے میں آیا ہے کہ خود زخمی افراد اپنے گھرانے کی حوصلہ افزائی کا سبب ہیں ۔


مجلس اعلائے اسلامی عراق کے سربراہ نے آخر میں ڈاکٹروں اور وزارت صحت سے جنگی مجروحوں پر مکمل توجہ رکھنے پر ان کا شکریہ ادا کیا ۔
 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬