حکمت ملی تحریک عراق کے سربراہ نے نجف اشرف عراق کے ایک مرجع تقلید سے ملاقات و گفتگو کی ۔
رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی شھر نجف اشرف عراق سے رپورٹ کے مطابق، حکمت ملی تحریک عراق کے سربراہ حجت الاسلام و المسلمین سید عمار حکیم نے مراجع تقلید عراق میں سے حضرت آیت الله شیخ بشیر نجفی سے ملاقات اور گفتگو کی اور انہیں عید غدیر و مباہلہ کی مبارکباد پیش کی ۔
حضرت آیت الله بشیر نجفی نے اس ملاقات میں زیادہ سے زیادہ لوگوں کی خدمت کی ںصیحت کی اور کہا : عراقی عوام بے شمار اور زیاد مشکلات سے روبرو ہے ، لہذا زیادہ سے زیادہ توجہ کی ضرورت مند ہے ۔
حجت الاسلام عمار حکیم نے بھی اس ملاقات میں عراق کے موجودہ سیاسی حالات کی رپورٹ حضرت آیت الله بشیر نجفی کی خدمت میں پیش کی ۔/۹۸۸/ ن
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے