بشیر نجفی

ٹیگس - بشیر نجفی
آیت اللہ بشیر نجفی کے آفس نے عراقی شیعوں کے مرجع تقلید کی طرف سے ضرورتمندوں کے درمیان ۸۲۰۰ بستہ غذائی تقسیم کئے جانے کی خبر دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442565   تاریخ اشاعت : 2020/04/24

شیخ علی نجفی:
عراق کے مرجع تقلید آیت الله بشیر نجفی کے دفتر کے ذمہ دار نے بیان کیا کہ در حال حاضر کرونا وائرس سے مقابلہ میں عراقی ڈاکٹرس کے عملے کی کوششیں حشد الشعبی کی جانفشانیوں کو یاد دلاتی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 442524   تاریخ اشاعت : 2020/04/17

آیت الله بشیر نجفی:
مرجع تقلید نجف اشرف نے کرونا کے پیش نظر مومنین کی جانب سے پوچھے گئے سوالات کے جواب میں کہا: اگرعلم ہو کہ روزہ، کرونا کا شکار ہونے کا سبب ہے تو روزہ توڑنا واجب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442516   تاریخ اشاعت : 2020/04/15

مرجع تقلید نجف اشرف نے مسلمانوں سے اتحاد و یکجہتی کا مطالبہ کرتے ہوئے دشمن کی سازشوں کے مقابل ہوشیاری کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 441369   تاریخ اشاعت : 2019/09/25

آیت الله بشیر نجفی:
مرجع تقلید نجف اشرف نے یاد دہانی کی: الحاد موجودہ دنیا کی بزرگ ترین اور بنیادی مشکل ہے کہ جس کی بنیاد اور جڑ انسان کی جہالت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441352   تاریخ اشاعت : 2019/09/23

مرجع تقلید نجف اشرف نے جوانوں کو حقیقی اور سچی اسلامی ثقافت پرتوجہ کرنے کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 441264   تاریخ اشاعت : 2019/09/11

آیت الله بشیر نجفی:
مرجع تقلید نجف اشرف نے یاد دہانی کی کہ اہل بیت اطھار علیھم السلام کا راستہ حقیقی اسلام کی دستیابی کا بہترین اور معتبر راستہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441143   تاریخ اشاعت : 2019/08/26

حکمت ملی تحریک عراق کے سربراہ نے نجف اشرف عراق کے ایک مرجع تقلید سے ملاقات و گفتگو کی ۔
خبر کا کوڈ: 441133   تاریخ اشاعت : 2019/08/24

آیت الله بشیر نجفی:
سرزمین نجف اشرف کے مرجع تقلید نے بیان کیا: مذھب اهل بیت(ع) تنہا وہ مذھب ہے جو اپنے دامن میں دنیا و آخرت میں انسان کی سعادت کی ضمانت لئے ہوئے ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441113   تاریخ اشاعت : 2019/08/21

مرجع تقلید نجف اشرف حضرت آیت الله شیخ بشیر نجفی سے ایرانی طلبا نے ملاقات کی ۔
خبر کا کوڈ: 441102   تاریخ اشاعت : 2019/08/19

آیت الله بشیر نجفی:
مرجع تقلید نجف اشرف عراق نے بیان کیا کہ نجف اشرف مرقد مطهر امام علی(ع) کی برکتوں سے حقیقی اسلام کا مرکز ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441099   تاریخ اشاعت : 2019/08/19

آیت الله بشیر نجفی:
مرجع تقلید نجف اشرف نے کہا: عمل یا عبادت انسان کی شخصیت اور اس کے کردار پر اثر انداز ہونا چاہئے ۔
خبر کا کوڈ: 441056   تاریخ اشاعت : 2019/08/14

آیت الله بشیر نجفی:
مرجع تقلید عراق نے حج کے ایام میں اختلافات کو دور رکھنے کی تاکید کی اور کہا: حج میں اتحاد اسلامی کے تحفظ اہم اور لازمی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441001   تاریخ اشاعت : 2019/08/07

سرزمین عراق کے مرجع تقلید آیت الله شیخ بشیر نجفی نے آیت الله سید محمد رضا الخرسان کی مجلس ترحیم میں شرکت کی ۔
خبر کا کوڈ: 440941   تاریخ اشاعت : 2019/07/31

آیت الله بشیر نجفی:
مرجع تقلید نجف اشرف نے یاد دہانی کی کہ معصومین(ع) کے حرم مقدس کی خدمت ، الھی نعمت ہے جس پر شکر ادا کرنا چاہئے ۔
خبر کا کوڈ: 440902   تاریخ اشاعت : 2019/07/27

مرکز اربعین امام حسین علیہ السلام کے ایرانی ذمہ داروں نے اپنے سفر شهر نجف اشرف عراق کے دوران مرجع تقلید عراق آیت الله شیخ بشیر نجفی سے ملاقات اور گفتگو کی ۔
خبر کا کوڈ: 440848   تاریخ اشاعت : 2019/07/20

نجف اشرف عراق کے مرجع تقلید نے نجف اشرف کے تقدس کی حفاظت کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 440179   تاریخ اشاعت : 2019/04/15

آیت اللہ حافظ بشیر نجفی نے سردار صادق سنجرانی کی سے ملاقات میں؛
آیت اللہ بشیر نجفی نے سردار صادق سنجرانی سے ملاقات میں پاکستان اور عراق کے درمیان تجارتی تعلقات کو بہتر بنانے کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 439702   تاریخ اشاعت : 2019/02/06

آیت الله بشیر نجفی:
سرزمین عراق کے مرجع تقلید نے عوام کی خدمت ، عراقی حکمراں اور ذمہ داروں کا وظیفہ بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 436495   تاریخ اشاعت : 2018/07/04

ايت الله بشير نجفي:
سرزمین نجف اشرف عراق کے مرجع تقلید حضرت ايت الله بشير نجفي نے تاکید کی: حوزه علمیہ اور معاشرہ کے درمیان جدائی ڈالنے کی دشمن کی سازشوں کا مقابلہ ضروری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436085   تاریخ اشاعت : 2018/05/28