ٹیگس - بشیر نجفی
آیت الله بشیر نجفی:
نجف اشرف عراق کے مراجع تقلید میں سے حضرت ایت الله بشیر نجفی نے معاشرے میں خواتین کے کردار کو اہم جانا اور کہا کہ عورتیں، بچوں کی تربیت اور اپنی حیات میں حضرت زھراء سلام اللہ علیھا کی سیرت کی پیروی کریں کہ پروردگار راضی ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 435860 تاریخ اشاعت : 2018/05/09
آیت الله بشیرنجفی:
مراجع تقلید نجف اشرف میں سے آیت الله بشیرنجفی نے اربعین امام حسین(ع) کی معنوی فضا سے بخوبی استفادہ کی تاکید کی اور کہا کہ مقدس مقامات کی زیارت خود سازی اور تذکیہ نفس کا سبب بننا چاہئے ۔
خبر کا کوڈ: 431590 تاریخ اشاعت : 2017/10/30
آیت الله بشیر نجفی:
سرزمین نجف اشرف عراق کے مراجع تقلید میں سے آیت الله بشیر نجفی نے کہا کہ دشمن اپنے بدترین اقدامات کے ذریعہ اسلام کا چہرہ بگاڑ کر پیش کرنے میں کوشاں ہے لہذا دشمن کے اس اقدام کا مںھ توڑ جواب دینا حوزہ علمیہ کی ذمہ داری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429730 تاریخ اشاعت : 2017/08/30

مرجع تقلید نجف اشرف نے جوانوں کو دشمن کی چالوں کے مقابل ہوشیاری و بیداری کی دعوت دی اور کہا کہ دشمن اپنی الحادی اور سامراجی افکار کو پھیلانے میں کوشاں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 429324 تاریخ اشاعت : 2017/08/04

مرجع تقلید نجف اشرف عراق نے دھشت گرد گروہ داعش کے مقابل عراقی مسلح فورسز کی مکمل کامیابی کے قریب ہونے پر اپنے بیان میں کہا: داعش سے مقابلے میں عوامی فورس کے جزبات لائق تحسین ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 428156 تاریخ اشاعت : 2017/05/20
آیت الله بشیر نجفی:
مراجع تقلید نجف اشرف میں سے آیت الله بشیر نجفی نے اھل میڈیا سے ملاقات میں کہا کہ خبر گولی سے زیادہ طاقتور ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425873 تاریخ اشاعت : 2017/01/23
آیت الله بشیر نجفی:
سرزمین نجف اشرف عراق کے مرجع تقلید حضرت آیت الله بشیر نجفی نے کہا: دشمن دھشت گردی کے ذریعہ اسلام کا چہرہ خراب کرنا چاہتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424791 تاریخ اشاعت : 2016/11/30
آیت الله بشیر نجفی:
مراجع تقلید نجف اشرف میں سے آیت الله بشیر نجفی نے یاد دہانی کی کہ عراق، دنیا کی نیابت میں دھشت گردی سے برسرپیکار ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424066 تاریخ اشاعت : 2016/10/26
آیت الله بشیر نجفی:
مراجع تقلید نجف اشرف میں سے آیت الله بشیر نجفی نے یاد دہانی کی کہ عراق، دنیا کی نیابت میں دھشت گردی سے برسرپیکار ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424066 تاریخ اشاعت : 2016/10/26
آیت الله بشیر نجفی:
مراجع تقلید نجف اشرف میں حضرت آیت الله بشیر نجفی نے ماہ مبارک رمضان میں مختلف گروہوں سے ہونے والی ملاقاتوں میں علمائے کرام سے درخواست کی کہ دنیا میں نشر معارف اسلامی میں اہم کردار ادا کریں ۔
خبر کا کوڈ: 422392 تاریخ اشاعت : 2016/06/15
آیت الله شیخ بشیر نجفی:
مرجع تقلید نجف اشرف حضرت آیت الله شیخ بشیر نجفی نے فتوائے جهاد کفایی کی دوسری سالگر کے موقع پر اپنے صادر کردہ پیغام میں کہا: عراقی مجاهدین اصحاب پیغمبراکرم(ص) کے مانند ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 422293 تاریخ اشاعت : 2016/05/23
رسا نیوز ایجنسی - عراق اور سعودیہ عربیہ کے حوزات علمیہ کے طلاب کا ایک گروہ حضرت آیت الله شیخ بشیر نجفی کے ہاتھوں معمم ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 9222 تاریخ اشاعت : 2016/04/04
آیت الله بشیر نجفی:
رسا نیوز ایجنسی - مرجع تقلید نجف اشرف نے علاقے کے بعض مملک کے ذریعہ عراقی خود مختاری کی خلاف وزری پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا: علاقائی حوادث پر عالمی برادری کی خاموشی شرم آور ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9087 تاریخ اشاعت : 2016/02/20
آیت الله بشیر نجفی:
رسا نیوز ایجنسی – مراجع تقلید نجف اشرف میں سے آیت الله بشیر نجفی نے عوام فورس کے اہلکاروں سے ملاقات میں انہیں دشمن کے مقابل استقامت و بہادری کی دعوت دی ۔
خبر کا کوڈ: 9071 تاریخ اشاعت : 2016/02/15
آیت الله بشیر نجفی:
رسا نیوز ایجنسی – مراجع تقلید نجف اشرف میں سے آیت الله بشیر نجفی نے عوام فورس کے اہلکاروں سے ملاقات میں انہیں دشمن کے مقابل استقامت و بہادری کی دعوت دی ۔
خبر کا کوڈ: 9070 تاریخ اشاعت : 2016/02/15
رسا نیوز ایجنسی – مراجع تقلید عراق میں سے آیت الله بشیر نجفی نے سعودیہ کے شیعوں سے ملاقات میں آیات و روایات کے آئینہ میں ماں باپ کے احترام کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 8807 تاریخ اشاعت : 2015/12/14
آیت الله بشیر نجفی:
رسا نیوز ایجنسی – مراجع تقلید نجف اشرف میں سے آیت الله بشیر نجفی نے قومی اتحاد و یکجہتی کی تاکید کی اور کہا: قبائلی اور قومی اختلافات حرام ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8714 تاریخ اشاعت : 2015/11/18
الازهر کو آیت الله بشیر نجفی کا پیغام؛
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله بشیر نجفی نے اپنے پیغام میں الازھر کی جانب سے عوامی فورس پر اتھام لگائے جانے پر سخت رد عمل کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7913 تاریخ اشاعت : 2015/03/14