ٹیگس - بشیر نجفی
آیت الله شیخ بشیر نجفی:
رسا نیوز ایجنسی – مرجع تقلید نجف اشرف نے عراق کی موجودہ صورت حال کو اسفناک کہتے ہوئے کہا: عراق میں امنیت اور ثبات کی حکمرانی تک ہمیں سکون نہیں ملے گا ۔
خبر کا کوڈ: 7903 تاریخ اشاعت : 2015/03/11
آیت الله بشیر نجفی:
رسا نیوز ایجنسی – نجف اشرف کے مرجع تقلید نے بعض اسلامی اور مغربی ممالک کی جانب سے دھشت گردوں کی پشت پناہی کئے جانے پر شدید تنقید کی ۔
خبر کا کوڈ: 7737 تاریخ اشاعت : 2015/01/28
آیت الله بشیر نجفی:
رسا نیوز ایجنسی – نجف اشرف کے مرجع تقلید نے بعض اسلامی اور مغربی ممالک کی جانب سے دھشت گردوں کی پشت پناہی کئے جانے پر شدید تنقید کی ۔
خبر کا کوڈ: 7736 تاریخ اشاعت : 2015/01/28
رسا نیوز ایجنسی – نجف اشرف کے مشھور مرجع تقلید آیت الله بشیر نجفی کا لبنان کے دارالحکومت بیروت میں دل کا آپریشن ہوا ، آپ کی حالت بہتر بتائی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 7496 تاریخ اشاعت : 2014/11/19
آیت الله بشیر نجفی:
رسا نیوز ایجنسی – مراجع تقلید نجف اشرف میں سے آیت الله بشیر نجفی نے ملک کی حالیہ صورت حال پر تشویش کا اظھار کرتے ہوئے عراقیوں کے جلاوطنی و قتل عام پر افسوس کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7326 تاریخ اشاعت : 2014/10/01
رسا نیوز ایجنسی – مرجع تقلید نجف اشرف آیت الله شیخ بشیر نجفی صحت میں بہتری کے بعد ہاسپیٹل سے ڈسچارج کردئے گئے ۔
خبر کا کوڈ: 6600 تاریخ اشاعت : 2014/04/08
حجت الاسلام علی نجفی:
رسا نیوز ایجنسی - آیت اللہ بشیر نجفی کے بیٹے حجت الاسلام علی نجفی نے آیت اللہ بشیر نجفی کی جسمانی حالت بہتر بتائی ۔
خبر کا کوڈ: 6598 تاریخ اشاعت : 2014/04/07
آیت الله بشیر نجفی:
رسا نیوز ایجنسی – نجف اشرف کے مشھور و معروف مرجع تقلید نے دشمن کی جانب سے مرجعیت کی صورت بگاڑ کر پیش کئے جانے کی بہ نسبت خبردار کرتے ہوئے تاکید کی کہ میں آخری لمحہ تک شیعوں کا خدمت گزار رہوں گا ۔
خبر کا کوڈ: 6534 تاریخ اشاعت : 2014/03/18
آیت الله بشیر نجفی:
رسا نیوز ایجنسی – مراجع تقلید نجف اشرف میں سے آیت الله بشیر نجفی نے عراقی عوام کو الیکشن میں بھر پور شرکت کی دعوت دیتے ہوئے کہا: ووٹ کا خریدنا اور بیچنا حرام ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6454 تاریخ اشاعت : 2014/02/25
عراقی دھشتگردوں کے مقابلہ میں؛
رسا نیوز ایجنسی – نجف اشرف کے معروف مرجع تقلید آیت الله بشیر نجفی نے کہا: دھشتگردوں کے مقابلہ میں عراقی فوجیوں کی شھادت سے میں دکھی ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 6332 تاریخ اشاعت : 2014/01/15

آیت الله بشیر نجفی کا مطالبہ؛
رسا نیوز ایجنسی – مراجع تقلید نجف اشرف میں سے آیت الله بشیر نجفی نے ائندہ سال ہونے والے عراقی پارلیمنٹ الیکشن میں تاخیر لائے جانے کی بہ نسبت خبردار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5946 تاریخ اشاعت : 2013/09/18

رسا نیوز ایجنسی – مراجع تقلید نجف اشرف میں سے آیت الله بشیر نجفی نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ اھلبیت علیھم السلام کا راستہ اسلام کا سچا اور صحیح راستہ ہے کہا: مغرب مختلف طریقہ سے افکار اھلبیت(ع) کی ترویج کے راستہ میں روڑے اٹکاتا رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5938 تاریخ اشاعت : 2013/09/16

آیت الله بشیر نجفی نے ظریف سے ملاقات میں؛
رسا نیوز ایجنسی – مراجع تقلید نجف اشرف میں سے آیت الله بشیر نجفی نے مسلمانوں میں تفرقہ اندازی کے حوالہ سے غاصب صھیونیت کے اقدامات کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے شام پر ہر قسم کی چھڑھائی کو محکوم کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5907 تاریخ اشاعت : 2013/09/09

رسا نیوز ایجنسی - آیت اللہ حافظ بشیر نجفی سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے جنرل سکریٹری حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری کی قیادت میں ایم ڈبلیو ایم کے وفد نے ملاقات کی ۔
خبر کا کوڈ: 5624 تاریخ اشاعت : 2013/07/08

رسا نیوزایجنسی - آیت الله بشیر نجفی نے عراقیوں کو اتحاد کی دعوت دیتے ہوئے کہ تاکید کی : تمام عراقی ایک دوسرے کے برابر ہیں اور کسی کو یہ حق نہیں کہ خود کو دوسرے پر برتری دے ۔
خبر کا کوڈ: 5286 تاریخ اشاعت : 2013/04/15