‫‫کیٹیگری‬ :
11 September 2019 - 16:14
News ID: 441264
فونت
مرجع تقلید نجف اشرف نے جوانوں کو حقیقی اور سچی اسلامی ثقافت پرتوجہ کرنے کی تاکید کی ۔

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی نجف اشرف سے رپورٹ کے مطابق، مراجع تقلید نجف اشرف میں سے حضرت آیت الله شیخ بشیر نجفی نے صوبہ ذی قار کے طلبا سے ملاقات میں کہا: جوان افکار و طریقہ اهل بیت (علیهم السلام) سے متسمک ہوں تاکہ حقیقی اسلام کا بخوبی دفاع کرسکیں ۔

انہوں نے مزید کہا: سمر اسلامی کلاسز در حقیقت منعقد کرنے والوں کے لئے ایک صدقہ جاریہ ہے اور اس کورس کا شریک ہر طالب علم ، مکتب اهل بیت (علیهم السلام) کا شاگرد ہے ۔

اس مرجع تقلید نے جوانوں کو اسلام کی حقیقی ثقافت سے مسلح ہونے کی تاکید کی اور کہا : گمراہ کرنے والے ادارے اور مراکز جوانوں کو فریب دینے کے لئے مختلف شبھات سے متوسل ہوتے ہیں ۔ /۹۸۸ / ن

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬