جوان

ٹیگس - جوان
صادقین فاونڈیشن کے زیر اھتمام؛
حوزہ علمیہ قم کے نامور اور معروف علمائے کرام کے ذریعہ ماہ رمضان المبارک میں جوانوں کیلئے آن لائن دینی کلاسوں کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442621   تاریخ اشاعت : 2020/05/01

آیت الله خاتمی:
مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل کے رکن نے انقلاب اسلامی کے دوسرے قدم کے سلسلہ میں طلاب اور حوزات علمیہ کی ذمہ داریوں کو بیان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 442188   تاریخ اشاعت : 2020/02/26

آیت الله علوی گرگانی:
حضرت آیت الله علوی ‌گرگانی نے نوجوانوں کے درمیان معارف اور اهل بیت(ع) کے بیانات کی ترویج کی تاکید کی اور کہا کہ جوانوں کی صحیح تعلیم ملک کے صحیح ادارہ کرنے کی ضمانت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442101   تاریخ اشاعت : 2020/02/12

علامہ امین شہیدی:
علامہ محمد امین شہیدی نے آئی ایس او پاکستان کے جوانوں سے خطاب میں کہا کہ دین کی تبلیغ کیلئے دن رات ایک کر دیں، اپنا رویہ اور اخلاق ایسا بنا لیں کہ پتہ چلے کہ آپ معاشرے کے چنے ہوئے صالح نوجوان ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441840   تاریخ اشاعت : 2019/12/30

آیت الله علوی گرگانی:
سرزمین ایران کے مشھور مرجع تقلید حضرت آیت الله علوی گرگانی نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ دشمن جوانوں کے درمیان انحرافی فرقے ترویج کرنے میں مصروف ہے کہا: دلیلیوں کیساتھ اسلام کی تبلیغ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 441800   تاریخ اشاعت : 2019/12/23

مرجع تقلید نجف اشرف نے جوانوں کو حقیقی اور سچی اسلامی ثقافت پرتوجہ کرنے کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 441264   تاریخ اشاعت : 2019/09/11

مراجع تقلید نجف اشرف میں سے آیت الله سید محمد سعید حکیم نے ماہ محرم الحرام کے موقع پر جوانوں سے سیرت امام حسین علیہ السلام سے متمسک رہنے درخواست کی ۔
خبر کا کوڈ: 441202   تاریخ اشاعت : 2019/09/02

سرزمین عراق کے مشھور شیعہ عالم دین نے جوانوں کو خطاب کرتے ہوئے انہیں اپنے دوران جوانی سے اللہ کی اطاعت و بندگی اور معاشرہ کی خدمت میں بسر کرنے کی نصیحت کی ۔
خبر کا کوڈ: 441201   تاریخ اشاعت : 2019/09/02

حضرت آیت الله سیستانی کے نمائندہ نے جوانوں میں پھیلتے بیکاری پن کے احساس پر شدید تنقید کی اور اس کے علاج کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 441134   تاریخ اشاعت : 2019/08/24

کوئٹہ میں جوانوں کی کاوش سے عید غدیر کے حوالے سے شاندار فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441095   تاریخ اشاعت : 2019/08/19

آیت الله یعقوبی:
مرجع تقلید عراق نے شیعہ جوانوں کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مومن جوان، دین و توحید اور مظلومیت اہل بیت علیھم السلام سے معاشرہ کو آشنا کریں ۔
خبر کا کوڈ: 440887   تاریخ اشاعت : 2019/07/24

فتح و نصرت ان اقوام کا مقدر ہوتی ہے، جن کے نوجوان طوفانوں سے ٹکرانے کا حوصلہ رکھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440512   تاریخ اشاعت : 2019/06/02

فلسطین میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 24 گھنٹوں میں شہید ہونے والے نوجوانوں کی تعداد 3 ہوگئی ہے جب کہ متعدد زخمی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440033   تاریخ اشاعت : 2019/03/23

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رہبرمعظم انقلاب اسلامی نے دفتر تبلیغات اسلامی کے اعلی حکام سے ملاقات میں حوزہ علمیہ قم کو دینی ابہامات ومشکلات کا حل نکالنے کی تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 439630   تاریخ اشاعت : 2019/01/28

مرجع تقلید نجف اشرف عراق نے نئی نسل کو اسلامی عقائد سیکھائے جانے پر زور دیا ۔
خبر کا کوڈ: 437816   تاریخ اشاعت : 2018/12/03

مرجع تقلید نجف اشرف عراق نے نئی نسل کو اسلامی عقائد سیکھائے جانے پر زور دیا ۔
خبر کا کوڈ: 437816   تاریخ اشاعت : 2018/12/03

حفظ و حسن قرآت کے مقابلے دمشق میں ایرانی ثقافتی مرکز اور شامی وزارت اوقاف کے تعاون سے منعقد ہوئے ۔
خبر کا کوڈ: 436121   تاریخ اشاعت : 2018/06/01

آیت الله علوی گرگانی:
سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین حضرت آیت الله علوی ‌گرگانی نے بہت سارے سوشل میڈیا کو دشمن کے ہاتھوں ادارہ کئے جانے کی جانب اشارہ کیا اور کہا: سوشل میڈیا میں دشمن کا مقصد جوانوں کو منحرف کرنا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435928   تاریخ اشاعت : 2018/05/14

آیت الله وحید خراسانی نے وزیر داخلہ سے ملاقات میں؛
مراجع تقلید قم ایران میں سے آیت الله وحید خراسانی نے ایرانی وزیر داخلہ سے ملاقات میں کہا: صدر جمھوریہ جناب حسن روحانی سے کہئے کہ بیکار جوانوں کو کام کاج فراہم کرنے اور ان کی ملازمت کیلئے کچھ کریں ، ان جوانوں کو اپنی زندگی بسر کرنے کے لئے کام کی ضرورت ہے اور اگر کام کاج نہ ہوگا تو لوگ زندگی بسر نہیں کر پائیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 435888   تاریخ اشاعت : 2018/05/11

حجت ‌الاسلام محمود عزیزی:
شھر شیروان کے عارضی امام جمعہ نے نیمہ شعبان کے پروگراموں کو بہتر سے بہتر بنائے جانے کی تاکید کی اور کہا : نیمہ شعبان مہدوی ثقافت کے ترویج کے بہترین موقع ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435700   تاریخ اشاعت : 2018/04/25