مراجع تقلید نجف اشرف میں سے آیت الله سید محمد سعید حکیم نے ماہ محرم الحرام کے موقع پر جوانوں سے سیرت امام حسین علیہ السلام سے متمسک رہنے درخواست کی ۔
رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی نجف اشرف عراق سے رپورٹ کے مطابق، صوبہ ذی قار کے جوانوں نے مراجع تقلید نجف اشرف میں سے آیت الله سید محمد سعید حکیم سے ان کے دفتر میں ملاقات و گفتگو کی ۔
حضرت آیت الله حکیم نے اس ملاقات میں جوانوں کو ںصیحت فرمائی کہ ماہ محرم الحرام کے فرصت سے بخوبی استفادہ کریں اور ہمیشہ سید الشهدا حضرت اباعبد اللہ الحسین (علیه السلام) اور ان کے اهل بیت و اصحاب با وفا (علیهم السلام) کی یاد می رہیں ۔
انہوں نے مزید کہا: نماز، تقوائے الهی کی مراعات ، عمل میں اخلاص اور مرضی خداوند متعال کا حصول، دنیا و آخرت میں کامیابی کا وسیلہ و رمز و راز ہے ۔/۹۸۸/ ن
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے