ٹیگس - امام حسین
حجت الاسلام علامہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ مسلمانوں کی تباہی کے لئے صیہونی و نصرانی طاقتیں اپنے تمام تر وسائل کے ساتھ میدان میں موجود ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 443588 تاریخ اشاعت : 2020/08/30
حضرت آیت الله وحید خراسانی نے کہا : شعائر اہل بیت علیہم السلام اور خاص کر امام حسین علیہ السلام کی عزاداری میں کسی قسم کی رکاوٹ یا بند نہیں ہونا چاہیئے ، لیکن ماہرین صحت کی طرف سے تاکید کی گئی امور صحت کے اصول کا خیال رکھنا ضروری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443243 تاریخ اشاعت : 2020/07/21
یوم حسینؑ سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ مہاتما گاندھی جیسے انسان سے لیکر نیلسن منڈیلا تک درسگاہ کربلا میں دو زانو بیٹھے نظر آتے ہیں، اسلئے کہ کربلا اس الہٰی درسگاہ کا نام ہے، جس نے سسکتی اور مرتی ہوئی انسانیت کو جینے سلیقہ سکھایا۔
خبر کا کوڈ: 441549 تاریخ اشاعت : 2019/11/14
سید سعید الحسن شاہ :
صوبائی وزیر اوقاف نے کہا کہ کربلا میں حق اور باطل کی جنگ تھی جس میں حق کی فتح ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 441272 تاریخ اشاعت : 2019/09/12
نائجیریا میں یوم عاشور پر عزاداروں پر فورسز کےحملے میں 12 عزادار شہید اوردسیوں زخمی ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441261 تاریخ اشاعت : 2019/09/11
مراجع تقلید نجف اشرف میں سے آیت الله سید محمد سعید حکیم نے ماہ محرم الحرام کے موقع پر جوانوں سے سیرت امام حسین علیہ السلام سے متمسک رہنے درخواست کی ۔
خبر کا کوڈ: 441202 تاریخ اشاعت : 2019/09/02
ڈاکٹر طاہرالقادری :
قائد تحریک منہاج القرآن نے کہا کہ حضرت امام حسین ؑ حق تھے اور یہ حق قیامت تک کیلئے باوقار اور سربلند رہے گا، یزید ملعون نے اقتدار پر قبضہ مستحکم کرنے کیلئے اہلبیت اطہارؑ پر ظلم کے پہاڑ توڑے اور تاریخ انسانی کا بدترین گناہ اور جرم کیا ۔
خبر کا کوڈ: 441191 تاریخ اشاعت : 2019/09/01
نجف اشرف کے امام جمعہ :
عراق کبھی بھی امریکا کی خواہشوں کے سامنے تسلیم نہیں ہوگا | آل سعود کی تباہی کی صدا سننے میں آ رہی ہے
نجف اشرف کے امام جمعہ نے بیان کیا : عراقی قوم امام حسین علیہ السلام کی ثقافت کی پیروی کرتے ہوئے امریکا کے سامنے کسی بھی صورت میں تسلیم نہیں ہونگے ۔
خبر کا کوڈ: 440649 تاریخ اشاعت : 2019/06/23
خبر کا کوڈ: 440159 تاریخ اشاعت : 2019/04/13
خبر کا کوڈ: 440158 تاریخ اشاعت : 2019/04/13
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ حضرت امام حسین علیہ السلام نے دین حق کے غلبے‘ اسلامی شعائر و اقدار کے فروغ‘ بقائے اسلام‘ امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے لئے ایسی لہو رنگ جدوجہد کی جو تاقیامت ہر حریت مند اور صاحب عمل کے لئے رہنمائی کا مینار قرار پاتی رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 440153 تاریخ اشاعت : 2019/04/11
عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں چھٹی بین الاقوامی امام حسین علیہ السلام کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں مقررین نے اربعین حسینی کو مسلمانوں میں اتحاد و اخوت و برادری، ظلم کی مخالفت اور انصاف پسندی کا مظہر قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437571 تاریخ اشاعت : 2018/11/05

سرکاری ٹی وی پی ٹی وی کیمطابق پاکستانی سفیر ساجد بلال نے کہا ہے کہ سفارتخانے کیجانب سے قائم کیا جانیوالا یہ ڈیسک ۱۰ روز تک زائرین امام حسین علیہ السلام کے مسائل کے حل کیلئے خدمات فراہم کریگا۔
خبر کا کوڈ: 437501 تاریخ اشاعت : 2018/10/25

آیت الله سید باقر آیت میردامادی:
شھر تہران میں آیت الله نوری همدانی کے نمائندہ نے زیارت اربعین کو دین اسلام کے عظیم شعائر میں سے شمار کیا اور کہا: رپورٹرس، صحافی ، نیوز پیپرس ، رسالوں ، ریڈیو اور ٹی وی کے ذریعہ چہلم کی پیادہ روی کی تبلیغ کی جائے ۔
خبر کا کوڈ: 437404 تاریخ اشاعت : 2018/10/15

حجت الاسلام سید علی اخباری:
سرزمین ایران کے مشھور مقرر حجت الاسلام اخباری نے دینی کتابوں میں زیارت اربعین کے مقام و منزلت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے حکومت سے اس نیک عمل میں آسانیاں لانے کی درخواست کی ۔
خبر کا کوڈ: 437387 تاریخ اشاعت : 2018/10/13

امام سجادؑ سے یہ مضمون نقل کیا ہے ۔ جوں جوں جنگ کا وقت قریب آ رہا تھا حسین ابن علیؑ اور ان کے خاص اصحاب کی کیفیت یہ تھی کہ ان کے چہروں کے رنگ نکھرتے چلے جا رہے تھے ۔
خبر کا کوڈ: 437385 تاریخ اشاعت : 2018/10/14