Tags - امام حسین
قائد انقلاب اسلامی کی شرکت کے ساتھ ؛
امام حسین علیہ السلام اور ان کے با وفا اصحاب و انصار کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری شب عاشورہ حسینی حسینیہ امام خمینی (ره) تہران میں منعقد ہوئی جس میں قائد انقلاب اسلامی اور اسلامی جمہوریہ ایران کے سربراہوں اور اسی طرح ہزاروں کی تعداد میں اہل بیت عصمت طہارت سے محبت کرنے والوں نے شرکت کی ۔
News ID: 437189 Publish Date : 2018/09/20
حجت الاسلام مقصود ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ سیکرٹری جنرل نے کہا کہ کربلاہم سے عصر حاضر کی یزیدیت کے خلاف ڈٹ جانے کا تقاضہ کرتی ہے۔امام عالی مقام نے یزید کی بیعت سے یہ کہہ کر انکار کیا تھا کہ مجھ جیسا اس جیسے کی بیعت نہیں کر سکتا۔
News ID: 437182 Publish Date : 2018/09/19
محمد ثروت اعجاز قادری :
سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ اسلام کے خلاف انگلی اٹھانے والے دہشتگرد یزید کے پیروکار ہیں ۔
News ID: 437181 Publish Date : 2018/09/19
محمد ثروت اعجاز قادری :
سنی تحریک پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ امام حسین ؑ اور ان کے ساتھیوں نے کربلا کے میدان میں عظیم قربانی دیکر دین اسلام کے پرچم کو تا قیامت بلند کر دیا ۔
News ID: 437159 Publish Date : 2018/09/16
حجت الاسلام سید شمسی رضا :
دین مبین اسلام کے مشہور مبلغ نے بیان کیا : ہر سچا مسلمان شہدائے کربلا سے محبت و عقیدت کو اپنا سرمایہ حیات سمجھتا ہے اور اپنے وجود کو ان کی طرف سے عطا کی گئی نعمت جانتا ہے ۔
News ID: 437152 Publish Date : 2018/09/14
مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی رہنما :
بی بی سلیمہ نے کہا ہے کہ نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کا ذکر دلوں کو ایمان کی روشنی سے منور کرتا ہے۔
News ID: 437148 Publish Date : 2018/09/15
آیت الله حکیم :
نجف اشرف کے ایک مرجع تقلید نے ماہ محرم کو مومنین کے لئے مناسب موقع جانا ہے اور تاکید کی ہے کہ یہ میہنہ شیعوں کے لئے با برکت و بہار کا مہینہ ہے ۔
News ID: 437139 Publish Date : 2018/09/14
کربلا ایوارڈ قرآنی مقابلے آج سے روضہ امام حسین (ع) کے «سید الاوصیاء» صحن میں شروع ہوں گے ۔
News ID: 436329 Publish Date : 2018/06/20
شیخ عبدالمهدی کربلایی :
امام حسین علیہ السلام کے روضہ مبارک کے متولی شیخ عبدالمهدی کربلایی نے مغرب ایشیاء میں مختلف جنگ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : دشمن اس کوشش میں ہیں کہ اسلام کو ایک تشدد و خون خوار دین کے عنوان سے متعارف کرائین اور مسلمانوں کو ڈرا کر اس کے مال و دولت کو اس سے چھین لے ۔
News ID: 435854 Publish Date : 2018/05/08
عراق کے اهل تسنن مفتی :
عراق کے اہل سنت مفتی نے شیعہ اور سنی اتحاد پر تاکید کرتے ہوئے بیان کیا ہے کہ کربلا امام حسین علیہ السلام کا شہر ہے ۔
News ID: 435725 Publish Date : 2018/04/26
حجت الاسلام مختار امامی :
حجت الاسلام مقصود ڈومکی نے کہا امام حسین ؑ نے ۱۴ سو سال قبل ان دہشتگردوں کو شکست دی، جو دین اسلام کا لبادہ اوڑھ کر دین کو اپنی پسند نا پسند میں ڈھال رہے تھے۔
News ID: 435658 Publish Date : 2018/04/22
حجت الاسلام عباس انصاری:
اپنے صدارتی خطاب میں تنظیم کے سربراہ و سینئر حریت رہنما نے سردار جوانان جنت امام حسین (ع) کی یوم ولادت باسعادت کی مناسبت پر عالم انسانیت کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ امام حسین (ع) کی سیرت کریمہ کی پیروی مظلومین جہاں کی سپر ہے۔
News ID: 435635 Publish Date : 2018/04/21
انجمن شرعی شیعیان کے ترجمان نے تنظیم کے سربراہ آغا سید حسن کی خانہ نظربندی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مقدس ایام کے مواقع پر بھی آغا سید حسن کو ان کے منصب اور دینی ذمہ داریوں سے صرف نظر کر کے خانہ نظربند رکھنا مداخلت فی الدین کی بدترین مثال ہے۔
News ID: 435634 Publish Date : 2018/04/20
آیت اللہ کاظم صدیقی :
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ حریت پسندوں کے سردار حضرت امام حسین علیہ السلام کی سیرت اسلامی انقلاب کے لئے نمونہ عمل ہے۔
News ID: 435626 Publish Date : 2018/04/20
حجت الاسلام سید نیاز حسین نقوی:
سرزمین پاکستان کے ممتاز عالم دین کا کہنا تھا کہ مکہ پہنچنے پر دوران طواف امام علیہ السلام کو شہید کرنے کا منصوبہ بنایا گیا تو نواسہ رسول نے حج کو عمرہ میں تبدیل کرکے خطبہ دیا کہ انہوں نے مدینہ کیوں چھوڑا۔
News ID: 435604 Publish Date : 2018/04/18
حجت الاسلام و المسلمین مؤمنی:
حجت الاسلام والمسلمین مؤمنی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ حضرت زینب کبری (س) عظیم المرتبت شخصیت تھیں کہا: آپ نفس مطمئنہ کے عظیم مرتبہ پر فائز تھیں کہ جس کی خدا کے نزدیک خاص اہمیت و منزلت ہے ۔
News ID: 435469 Publish Date : 2018/04/02
آیت الله وحید خراسانی :
حضرت آیت الله وحید خراسانی نے تاکید کی ہے : اربعین کے تمام ایام میں امام حسین علیہ السلام کے زائرین امام رضا علیہ السلام کی نیابت میں اربعین کے راہ کو طے کریں اور راستے کے درمیان دن و رات سوره قل هوالله احد کی تلاوت کریں ۔
News ID: 431643 Publish Date : 2017/11/02
آیت الله هاشمی شاهرودی نے درس خارج میں بیان کیا :
ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ نے اس بیان کے ساتھ کہ امام خمینی (ره) نے اسلام، لوگوں کی حیات میں اتار دیا ، بیان کیا : امام خمینی معاشرے میں شہادت و ایثار طلبی ثقافت کو زندہ ہونے کا سبب ہوئے ۔
News ID: 430292 Publish Date : 2017/10/08
بیگم عذرا نسیم:
فیصل آباد پاکستان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سیاسی رہنماء کا کہنا تھا کہ حضرت امام حسین ؑ نے جابر حکمران کے سامنے کلمہ حق بلند کیا اور امت کو ظالموں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنے کا حوصلہ بخشا۔
News ID: 430193 Publish Date : 2017/10/02
دنیا بھر میں عزاداری سید الشہداء کا سلسلہ جاری ہے اور جیسے جیسے یوم عاشورا قریب آتا جارہا ہے، عزاداروں کا جوش اور ولولہ بھی بڑھتا جارہا ہے۔
News ID: 430146 Publish Date : 2017/09/29